Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan

Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan This page is for the awarness of people and for all herbal physicians about biology in humans.

11/05/2026

طب کی ا ب ج د
مرض کا تعلق دل کی حالت سے ہے
فی قلوبھم مرض (مرض دل میں ہے)
جو حالت دل کی ہوگی وہی تمام جسم پر غالب ہوگی

11/05/2026

Tib Mufrad Aaza Qanoon Arbah Rahat SOPMS
نظریہ مفرد اعضاء کی بنیادی خامیاں
اور ان کا صحیح حل قانون اربعہ طب مفرد اعضاء
کیفیات چار ہیں اور ان کے بنیادی افعال
1- خلط ریح کی خشکی سے دل میں تحریک ہوتی ہے
2- خلط صفراء کی گرمی سے دل میں تحلیل ہوتی ہے
3- خلط بلغم کی تری سے دل میں تسکین ہوتی ہے
4- خلط سودا کی سردی سے دل میں تخدیر ہوتی ہے ۔
خون : خون جار اخلاط کا محلول ہے جس میں
خون کے اجزاء ہوائیہ کا تعلق خلط ریح سے ہے
خون کے اجزاء نارئیہ کا تعلق خلط صفراء سے ہے
خون کے اجزاء مائیہ کا تعلق خلط بلغم سے ہے
خون کے اجزاء ارضیہ کا تعلق خلط سودا سے ہے

1-اعصابی=تر
غدی = گرم
عضلاتی=خشک
سرد=. ؟
2- اعصابی عضلاتی = تر خشک
3-عضلاتی اعصابی = خشک تر
4- اعصاب اور عضلات کا آپس میں ڈائریکٹ تعلق نہیں ہے کیونکہ
اعصاب اور عضلات کے درمیان میں غدد ہیں
جیسے
اعصابی غدی = تر گرم
غدی اعصابی = گرم تر
غدی عضلاتی = گرم خشک
عضلاتی غدی = خشک گرم
غدد کی دو اقسام ہیں
غدد ناقلہ اور غدد جاذبہ
غدد ناقلہ خلط صفراء کے مجسم ہونے سے بنتے ہیں جن کا تعلق ایپی تھیلیل ٹشوز سے ہے ایپی تھیلیل ساخت کو قشری ساخت کہتے ہیں جس کا مرکز قشری ساخت سے بنا ہوا جگر ہے جس کا بنیادی مزاج گرم ہے اور تعلق خلط صفراء سے ہے ۔
غدد جاذبہ خلط سودا کے مجسم ہونے سے بنتے ہیں جن کا تعلق کنیکٹیو ٹشوز سے ہے ۔کنیکٹیو ٹشو کی ساخت کو مخاطی کہا جاتا ہے مخاطی کا مرکز طحال ہے جو خلط سوداء سے بنا ہوا ہے جس کا بنیادی مزاج سرد ہے
اسی طرح
غدد ناقلہ ایپی تھیلیل ٹشوز کو قشری =گرم
غدد جذبہ کنیکٹیو ٹشوز کو مخاطی =سرد
کہتے ہیں

دل کی ساخت مسکولر ٹشوز کو
عضلاتی =خشک
دماغ کی ساجت نرویس ٹشوز کو اعصابی = تر
کہتے ہیں
دوران خون دل کے سکڑنے سے جسم میں پھیلتا ہے اور دل کے پھیلنے سے واپس دل میں آتا ہے
دل کے سکڑنے اور پھیلنے کی حرکت کو تحریک کہتے ہیں ۔جس کا تعلق دل و عضلات سے ہے ۔
دوران خون کے مطابق
عضلاتی تحریک میں ریاح جسم میں بڑھ جاتے ہیں (صابر ملتانی رح)
خشکی (خلط ریح) سے تحریک کے دو مزاج
1- عضلاتی مخاطی = خشک سرد
2-عضلاتی قشری = خشک گرم
گرمی (خلط صفرا) سے تحلیل کے دو مزاج
3- قشری عضلاتی = گرم خشک
4-قشری اعصابی = گرم تر
تری(خلط بلغم) سے تسکین کے دو مزاج
5-اعصابی قشری = تر گرم
6-اعصابی مخاطی = تر سرد
سردی (خلط سودا)سے تخدیر کے دو مزاج
7-مخاطی اعصابی = سرد تر
8- مخاطی عضلاتی = سرد خشک

اس کو قانون اربعہ طب مفرد اعضاء کہتے ہیں
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
Rahat SOPMS

10/05/2026

طب کی ا ب ج د
سرد مزاج کی سوداوی غذاء کھانے سے دل و جگر اور دماغ و طحال میں سردی سے بذریعہ خون تخدیر پیدا ہوتی ہے

10/05/2026

طب کی ا ب ج د
تر مزاج کی (بلغمی)غذاء کھانے سے دل و جگر اور دماغ و طحال میں تری سے تسکین پیدا ہوتی ہے

10/05/2026

طب کی ا ب ج د
گرم مزاج کی (صفراوی)غذاء کھانے سے دل و جگر اور دماغ و طحال میں گرمی سے تحلیل پیدا ہوتی ہے

10/05/2026

طب کی ا ب ج د
خشک مزاج کی (ریاحی ) غذاء کھانے سے دل و جگر اور دماغ و طحال کے اعضاء میں خشکی سے تحریک پیدا ہوتی ہے

10/05/2026

طب کی ا ب ج د
نظریہ مفرد اعضاء کے معالج گرمی(تحلیل) تری (تسکین) سردی (تخدیر) کو بھی تحریک کہتے ہیں حالانکہ تحریک خشکی سے ہوتی ہے

10/05/2026

طب کی ا ب ج د تحریک۔تحلیل۔تسکین۔تخدیر دل پر ہونے والے خشکی۔گرمی۔تری۔سردی کے اثرات ہیں

09/05/2026

طب کی ا ب ج د
غذاء اور دواء کے اثرات کا تعین دل و عضلات کرتے ہیں اور بذریعہ خون تمام جسم پر وارد ہوتے ہیں

07/05/2026

قانون صحت اور مرض
دل تندرست تو تمام جسم تندرست دل بیمار تو تمام جسم بیمار

Address

Rahat Shifa Khana
Khana

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Tuesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Wednesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Thursday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Saturday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00

Telephone

+923007661978

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan:

Share