TIB UL MISAR

TIB UL MISAR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TIB UL MISAR, Tib ul Misar Herbal Dawakhana Block 15 khanewal, Khanewal.

We prepare 100% pure herbal products for both Men and Women e.g Man infertility, Women infertility, Low sperm count, premature ejaculation, stamina issue in men and licorice issue in women we are manufacturer herbal products and huge experience in herbal fields all medicine are 100 pursent orignal and without side effect , and 100 pursent money pack warranty , 100 pursent result warrantty

14/04/2023

Male & female infertility
Improve exercise
Erectile dysfunction
Oligos***mia
Azoos***mia
Stamina improve

Only men's power oil for enlargement of Peins and improving your staminaEnjoy your life with neutral product.100% secure...
05/04/2023

Only men's power oil for enlargement of Peins and improving your stamina
Enjoy your life with neutral product.
100% secure & Granted Herbal Remides

کیکر پھلیپھلی اور گوند سبھی میں طبی افادیت پائی جاتی ھے، پتے اور چھال رطوبتوں کو خشک کرنے اور رستے ہوئے خون کو روکنے میں...
28/03/2023

کیکر پھلی
پھلی اور گوند سبھی میں طبی افادیت پائی جاتی ھے، پتے اور چھال رطوبتوں کو خشک کرنے اور رستے ہوئے خون کو روکنے میں مفید ھے، پھلی سانس کی نالیوں سے بلغی مواد اور ریشہ خارج کرنے میں معاون ھےگوند جلد کی حدت اور سوزش دور کرنے میں سود مند ھے کیکر کی گوند کا لعاب دیگر ادویات کے ساتھ ملا کر سینے کے امراض خصوصاً امراض مخصوصہ میں انتہائی مقبول ہے...

کشتہ صدفجریان، احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، لیکوریا، حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضائع...
28/03/2023

کشتہ صدف
جریان، احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، لیکوریا، حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضائع ہو جانا، حیض کی زیادتی، لیکوریا ہر قسم، اور جریان، نیا ہو یا پرانا سب امراض کو جڑ سے ختم کرنے والا نسخہ ہے..

سمندر سوکھسمندر سوکھ مسکن اور مغلظ منی ہے پیشاب کی سوزش کو دفع کرتا ہے اس کو زیادہ جریان رقت منی اور سرعت انزال کے لیے ت...
28/03/2023

سمندر سوکھ
سمندر سوکھ مسکن اور مغلظ منی ہے پیشاب کی سوزش کو دفع کرتا ہے اس کو زیادہ جریان رقت منی اور سرعت انزال کے لیے تنہایا دیگر ادویہ
مردانہ امراض میں اس کا استعمال کثرت سے ہوتا ہےکے ہمراہ سفوف یا معجون بناکر کھلاتے ہیں۔ سمندر سوکھ کوپیس لیں اورہموزن مصری کو بھی
پیس کر ملا لیں 5 ماشہ کی مقدار میں بقدر ہضم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا امساک کو بڑھاتا ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے
پیشاب سے متعلقہ امراض یعنی سوزاک میں بھی نافع ہے۔ اطباء حضرات اس کو اکثر اس لیئے استعمال کرواتے ہیں کہ یہ مردانہ امراض کا بالکل سادہ
اور آسانی سے دستیاب ہو جاتا ہے سب سے بڑی بات اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں

لودھ پٹھانی رحم کے ریشے ڈھیلے پڑجانے کی وجہ سے کثرت حیض کی شکایت ہوتو کھانڈ کے ہمراہ اس کا سفوف بناکر دن میں دوتین مرتبہ...
28/03/2023

لودھ پٹھانی
رحم کے ریشے ڈھیلے پڑجانے کی وجہ سے کثرت حیض کی شکایت ہوتو کھانڈ کے ہمراہ اس کا سفوف بناکر دن میں دوتین مرتبہ چارروز تک کھلانا بہت مفیدہے۔اسہال خون ،اسہال بواسیری اور سیلان الرحم میں بھی سفوفاً استعمال کرتے ہیں ۔قابض ہونے کی وجہ سے اوعیہ منی کو تقویت دیتاہے۔مغلظ منی و حابس ہونے کی وجہ سے جریان تقویت باہ میں استعمال کرتے ہیں دودھیہ پیشاب اور مرض فیل پاء میں بہت مفیدہے۔پیپ کو بندکرتاہے

کمرکسمیگنیشئم، وٹامن اے ، کے اور پوٹاشئیم پائی جاتی ہے جو اس کو مسائل کے حل میں مفید بناتی ہے۔ فوائد: کھانسی اور بلغم: ا...
28/03/2023

کمرکس
میگنیشئم، وٹامن اے ، کے اور پوٹاشئیم پائی جاتی ہے جو اس کو مسائل کے حل میں مفید بناتی ہے۔ فوائد: کھانسی اور بلغم: اگر آپ کو کھانسی اور بلغم کی شکایت ہے تو آپ کمرکس کا استعمال کریں ۔ اس سے آپ کو بہت آرام ملے گا. اکثر خواتین میں ماہواری ،لیکوریا ان تمام وجوہات کے سبب ہونے والے ہمدرد کی وجہ سے اکثر خواتین وظیفہ زوجیت ادا کرنے سےقاصر ہوجاتی ہیں...

تیلہ سپاریخاص طور پر leucorrhoea میں مؤثر ہےعام کمزوری ، پیلا پن ، خون کی کمی ، پٹھوں اور اعصابی کمزوری کے لیوکوریا سے و...
28/03/2023

تیلہ سپاری
خاص طور پر leucorrhoea میں مؤثر ہے
عام کمزوری ، پیلا پن ، خون کی کمی ، پٹھوں اور اعصابی کمزوری کے لیوکوریا سے وابستہ مؤثر
کیلشیم کا ایک قدرتی اور موثر ذریعہ ہے...

تخم سرسانکا رنگ چاکلیٹی ہوتا ہے. جبکہ ذائقہ میں کڑوے ہوتے ہیں.سرس میں آیوڈین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے. تھائیرائیڈ ،ذیا...
28/03/2023

تخم سرس
انکا رنگ چاکلیٹی ہوتا ہے. جبکہ ذائقہ میں کڑوے ہوتے ہیں.
سرس میں آیوڈین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے. تھائیرائیڈ ،ذیابطیس،پٹھوں میں درد کھچاؤ ،پھلبہری خصوصاً عورت کے امراض مخصوصہ میں بہت مفید ہے...

گیرو(گیری)سرخ رنگ کی چکنی مٹی ہے.جو گوالیار کی طرف پہاڑوں سے نکلتی ہے.مغری وحابس اسہال ،حابس ونذف الدم، قرحہ آمعاء رحم ک...
28/03/2023

گیرو(گیری)
سرخ رنگ کی چکنی مٹی ہے.
جو گوالیار کی طرف پہاڑوں سے نکلتی ہے.
مغری وحابس اسہال ،حابس ونذف الدم، قرحہ آمعاء رحم کثرت حیض، سوزاک اور آنتوں کیلئے مفید دواء ہے...

Testing post ,,,,
26/03/2023

Testing post ,,,,

11/03/2023

I love 😍 mom

#

Address

Tib Ul Misar Herbal Dawakhana Block 15 Khanewal
Khanewal
58150

Telephone

+923209634896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIB UL MISAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to TIB UL MISAR:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram