Tariq Medicare Khanewal

Tariq Medicare Khanewal "WHERE CARE COMES FIRST"

For effective belly fat reduction and weight loss tips, refer to the article linked in the first comment.
01/04/2025

For effective belly fat reduction and weight loss tips, refer to the article linked in the first comment.

♦️Get your Disease management now♦️ ♦️ ڈاکٹر شماس طارق(ایم ڈی -امریکہ)♦️Introducing Advance Medical experience of medici...
25/04/2024

♦️Get your Disease management now♦️
♦️ ڈاکٹر شماس طارق(ایم ڈی -امریکہ)♦️
Introducing Advance Medical experience of medicine at Clinic
Consultant Dr. M Shammas Tariq , with his Foreign experience and knowledge, is now offering Specialty in .

For appointment:
📱0308-9333364
Clinic timings:
🕙10AM-2PM (Monday to Saturday)
🕠5PM-9PM (Monday to Sunday)

📍Address:
Tariq Medicare , opposite NADRA office near Allama Iqbal town

💊 Medicine Specialist
💊 Diabetes mellitus
💊 Hepatitis (Liver)
💊 Typhoid fever.
💊 Asthma (Lungs).
💊 Blood Pressure (Heart).
💊 Allergy.
💊 Family Medicine.
💊 Stomach Pain.

👨‍⚕️Dr. M Shammas Tariq ( )
🔷 Instant relief
🔷 Better Care
🔷 24/7 Availability
🔷 Very Economical

📌"Our Uniqueness"
☑️Our staff is Reliable & highly qualified
☑️Male and female Staff
☑️A team on the backup
☑️Quality feedback calls


21/03/2024

ساحر صاحب ،اپنے کمر درد کے کامیاب علاج کے بعد، ڈاکٹر عثمان برکت کے طریقہ علاج کے بارے میں بتاتے ہوئے۔۔۔!!!

Feedback of patient recovery with Low back Pain...!!!

Happy   kareem to all .....!!!
12/03/2024

Happy kareem to all .....!!!

26/02/2024

26/02/2024

Another recovery from Stroke
DR Usman Barkat
Physiotherapist
03089333364

Know your   And   Pain
09/11/2023

Know your And Pain

‏کاجو کے فوائد  کاجو کو انگلش میں  cashew کہتے ہیں ۔🎁 کاجو کا مزاج گرم تر ہوتا ہے🎁 کاجو کی شکل کیونکہ گردے سے ملتی جلتی ...
06/11/2023

‏کاجو کے فوائد
کاجو کو انگلش میں cashew کہتے ہیں ۔
🎁 کاجو کا مزاج گرم تر ہوتا ہے
🎁 کاجو کی شکل کیونکہ گردے سے ملتی جلتی ہے اسلئے اسکا باقاعدہ استعمال گردوں کو مضبوط اور طاقت ور بناتا ہے۔
🎁 کاجو میں گائے کے قیمے جتنا فولاد پایا جاتا ہے۔
🎁 اس کے کھانے سے خون کی کمی دور ہوتی ہے۔
کاجو میں تانبا،فاسفورس،جست
پوٹاشیم،
وٹامن B سمیت بے شمار قیمتی اجزاء پائے جاتے ہیں ۔
اسکول،کالج،یونیورسٹی جانیوالے طلباء،طالبات کیلئے کاجو بہترین غذا ہے۔ایسے بچے جو صبح ناشتہ نہیں کرتے یا انہیں بھوک نہیں لگتی یا وقت کی قلت ہوتی ہے تو وہ 5 عدد کاجو ایک گلاس دودھ کیساتھ کھا لیں اسکے کھانے سے وہ غذائی کمی کا شکار نہیں ہونگے اور طاقت بھی آئیگی ہڈیاں مضبوط ہونگی اور ایکٹیو رہیں گے۔
❣️ کاجو دل کو طاقت دیتا ہے۔
🎁 مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے.. منی پیدا کرتا یے۔
🧠 دماغ کو طاقت دے کر قوتِ حافظہ بڑھاتا ہے۔
🎁 کاجو میں پوٹاشیم کافی مقدار میں ہایا جاتا ہے اسلئے خون کی نالیاں اسکے کھانے سے سکڑتی نہیں۔
🎁 دانتوں اور پٹھوں کی کمزوری کیلئے بے حد مفید ہے۔
🎁 اسے کھانے سے آپکا وزن نہیں بڑھے گا بلکہ وزن کم ہو گا اور ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ختم ہو جائیگا۔
🎁 کاجو شوگر کے علاج میں بھی انتہائی مفید ہے اس میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو جسم میں شوگر کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں ۔
🎁 اگر آپ ٹینشن اور ڈپریشن کا شکار ہے اور مختلف ادویات استعمال کرتے ہے تو آپ کاجو کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اس سے دماغی تناو اور ڈپریشن کم ہو گا اور موڈ خوشگوار ہو گا۔
🎁 یہ کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔
🎁 اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے۔
🎁 بڑھتے ہوئے بچوں کیلئے مفید ہے۔
مقدار!
🔆 بڑوں کیلئے:
5 عدد کاجو صبح نہار منہ
🔅 بچوں کیلئے:
2 عدد کاجو روزانہ کافی ہیں ۔

احتیاط!
‼️ ایک وقت میں ایک دن میں 10 عدد کاجو سے زیادہ ہرگز نہ کھائیں۔
‼️ صبح نہار منہ یا کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کھا سکتے ہیں
‼️ ہائی بلڈ پریشر والے مریض نمک والا کاجو نہ کھائیں بلکہ بغیر نمک کے سادہ کاجو کھائیں۔
‼️ حاملہ خواتین کیلئے بھی کاجو بے حد مفید غذا ہے اسکے کوئی نقصانات نہیں ہیں ۔

‏☕ گلے کا انفیکشن اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھ...
05/11/2023

‏☕ گلے کا انفیکشن

اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھیں نزلے زکام میں کبھی دوائی مت لیجئے اسے تین چار دن نکلنے میں لگتے ہیں برداشت کیجئے مگر دوائی مت کھائیے بہت نقصان رھتا ھے بلغم اپنی جگہ جم جاتا ھے جبکہ اسے نکل جانا چاھئیے دوائیاں بلغم کو جما دیتی ہیں جس سے کئ بار دماغ عجیب سی کیفیت میں چلا جاتا ھے ۔۔

🔸قہوہ

1- پانی 2 لیٹر
2- چھوٹی الائچی دانے نکال کر پانچ عدد
3- ادرک چھلکوں کے ساتھ چھوٹا سا پیس آدھی انگلی جتنا باریک سلائس
4- چائے کی پتی کوارٹر ٹی اسپون یا پھر ایک ٹی بیگ
4- گڑ

🔸استعمال کا طریقہ ۔۔۔

پانی میں ادرک ، سبز الائچی ، گڑ یا شکر ڈال کر ڈھکن دے کر پکنے کے لئے رکھ دیں اچھی طرح پک جائے پانی آدھا رہ جائے تو ایک کپ نکال لیجئے باقی ڈھکن دے کر چھوڑ دیجئے اب اس ایک کپ میں اپ نے کوارٹر ٹی اسپون چائے کی پتی ڈال کر مکس کرنی ھے ادھے منٹ تک مکس کیجئے پھر دوسرے کپ میں چھان لیجئے اگر ٹی بیگ استعمال کرنا ھے تو ٹی بیگ کو چار پانچ بار ڈپ کیجئے پھر نکال لیجئے بس اتنی ہی دیر چائے کی پتی کو ابلے ھوئے پانی میں رھنے دینا ھے یہ قہوہ گلے کا انفیکشن چھاتی کا انفیکشن نزلے زکام میں بہترین کام کرے گا دن میں تین سے چار بار بھی پی سکتے ہیں چائے کی جگہ اگر اسے استعمال میں لے آتے ہیں تو آپکو چائے کی کمی بھی نہیں رھے گی اور معدے کا نظام بھی سیٹ رھے گا بس یاد رکھیں چائے کی پتی کو بوائل نہیں کرنا صرف گرم پانی میں شامل کر کے چھان لینا ھے ،،

اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کیجیے
02/11/2023

اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کیجیے

28/10/2023

Address

Khanewal

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 14:00
15:00 - 21:00

Telephone

+923039333364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Medicare Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tariq Medicare Khanewal:

Share