Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal

Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal 𝐖𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞, 𝐝𝐫𝐮𝐠𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐨𝐱𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧,
𝐫𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞, 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐦𝐞𝐚𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐬𝐞𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬.

05/01/2025
03001790658
05/01/2025

03001790658

We are pleased to share that UCMS Khanewal recently hosted a powerful seminar in collaboration with Jadeed Rifah Rehab a...
03/09/2024

We are pleased to share that UCMS Khanewal recently hosted a powerful seminar in collaboration with Jadeed Rifah Rehab and Care Center Khanewal. Lead by President Jadeed Rifah Social Welfare Organization Mr. Mubeen Hassan, Our esteemed speakers, Dr. Shahbaz Akhtar CEO Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal and Miss Anam Zubair, delivered insightful sessions, guiding students on the devastating effects of drug abuse and practical strategies for prevention. They also emphasized the importance of mental health and shared valuable tips on maintaining well-being. The seminar was a significant step towards creating awareness and empowering our youth to make informed choices for a healthier future.

12/08/2024

الحمداللّٰه‎ جدید رفاہ رہیب اینڈ کئیر سنٹر ٹیم کی انتھک محنت سے بہت سارے مریض مکمل ٹھیک ہوۓ اور اب ایک اور سابقہ نشے کا عادی مریض جس نے 25 سے زیادہ عرصہ نشہ کیا اور ہر قسم کے تمام نشے کئے لیکن تین مہینے کا مکمل کورس کرنے پر مکمل صحت یاب ہوا اور نشے جیسی موزی بیماری سے ہمیشہ کے لئے طوبہ کر گیا اور آج تمام مریضوں کو نماز پڑھنے اور سمجھنے کی اصلاح کر رہے یہ چاچا جی

26/07/2024

قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں..
احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں...

22/07/2024

نشے کا علاج -کل نہیں آج
آپ کا کوئی پیارا یا ارد گرد کوئی ہمسایہ یا رشتہ دار اگر نشے جیسی لعنت میں یا نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہے تو دیر مت کریں آج ہی ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور دیں اپنوں کو ایک نئی زندگی کا چانس کیوں کہ ہم دیتے گھر جیسا ماحول گھر جیسا کھانا پینا 5 وقت نماز ماہر ڈاکٹرز ماہر نفسیات اور عالم دین کی زیر نگرانی گیمز ایکسرسائز انٹرٹینمنٹ کے ساتھ بہترین علاج
03001790658
03017830713
Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal

Send a message to learn more

آئس  ( شیشہ) کیا ہے ؟آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹرآئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان...
15/07/2024

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.

25/06/2024

نشے کا علاج -کل نہیں آج
آپ کا کوئی پیارا یا ارد گرد کوئی ہمسایہ یا رشتہ دار اگر نشے جیسی لعنت میں یا نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہے تو دیر مت کریں آج ہی ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور دیں اپنوں کو ایک نئی زندگی کا چانس کیوں کہ ہم دیتے گھر جیسا ماحول گھر جیسا کھانا پینا 5 وقت نماز ماہر ڈاکٹرز ماہر نفسیات اور عالم دین کی زیر نگرانی گیمز ایکسرسائز انٹرٹینمنٹ کے ساتھ بہترین علاج
03001790658
03017830713
Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal

Address

Khanewal

Telephone

+923017830713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jadeed Rifah Rehabilitation and Care Center, Khanewal:

Share