BHU 11-A/8r, Khanewal

BHU 11-A/8r, Khanewal BHUs/MNHC, provides basic health care facilities including OPD, Ante natal,natal and Post Natal care with SVDs, immunization etc. free of cost.

A project for improving health by Punjab Government Pakistan. Health Manager: Ameer

18/12/2025
19/11/2025

ماں کی صحت کا خیال رکھ کر ہم قبل از وقت پیدائش اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح کو کم کر سکتے ہیں، اور پیدائش میں مناسب وقفہ بھی بچوں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

فیملی پلاننگ اور پیدائش کے وقفے سے ہم بچوں کے لیے ایک محفوظ اور خوشحال زندگی بھی یقینی بنا سکتے ہیں۔

بچوں کی لمبی عمر کے لیے، پیدا کرو نئی سوچ!

Govt of Punjab World Bank Health & Population Department UNFPA World Health Organization (WHO)

پاکستان بھر میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک جاری ہےاس دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچو...
19/11/2025

پاکستان بھر میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک جاری ہے
اس دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی مفت ویکسین دی جا رہی ہے۔ اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے محفوظ رہیں۔

*خوشخبری خوشخبری پہلے آغوش پروگرام میں مرحلہ وار 23000 ملتا تھا اب 38000 کر دیا ہے**ایسی خواتین جو حمل سے ہیں یا بچہ ، ب...
18/09/2025

*خوشخبری خوشخبری پہلے آغوش پروگرام میں مرحلہ وار 23000 ملتا تھا اب 38000 کر دیا ہے*

*ایسی خواتین جو حمل سے ہیں یا بچہ ، بچی 2سال سے کم ہے وہ اپنی آغوش پروگرام میں رجسٹریشن ہم سے کروا سکتی ہے یا جو بھائی اپنے گھر کی رجسٹریشن کروانا چاہے وہ ابھی رابطہ کر سکتا ہے*

*نوٹ 👇👇👇👇 ڈاکومنٹس*
*حمل والی عورت کے ڈاکومنٹس*
✅ *میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر ، الٹراساؤنڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
✅ *9ماہ سے چھوٹا بچے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی تصویر، میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
*10ماہ کے بچے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی تصویر، ب-فارم کی تصویر اور میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
Maryam Nawaz Health clinic 11-A/8R KHANEWAL
Health manager Dr Ahsan Ameer

05/09/2025



.CA
Health and Population Department Punjab
Health & Population Department
Get your daughters and sister vaccinated

MNHC, 11-A/8R, KHANEWALAhsan Ameer
29/08/2025

MNHC, 11-A/8R, KHANEWAL
Ahsan Ameer

 #مریم۔نواز۔ہیلتھ۔کلینک ,11-A/8R,KHANEWAL
26/08/2025

#مریم۔نواز۔ہیلتھ۔کلینک
,11-A/8R,KHANEWAL

23/08/2025
 Health and Population Department Punjab Health & Population Department @
22/08/2025


Health and Population Department Punjab
Health & Population Department
@

Address

11-A/8r
Khanewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU 11-A/8r, Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram