Usama Medical Laboratory

Usama Medical Laboratory Labex Medical Laboratory

we offer Multiples test 24/7 . CBC
LFTS
RFTS
Lipid profile
Uric acid
Lft

26/02/2024
Duniya Ak Dokha Hai
05/11/2023

Duniya Ak Dokha Hai

نیپال کی ٹیم اپنے ملک میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا کوالیفائی راؤنڈ کھیل رہا تھا ۔ کوالیفائی بھی کر لیا ۔ لوگوں کا ہجوم دیکھ...
04/11/2023

نیپال کی ٹیم اپنے ملک میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا کوالیفائی راؤنڈ کھیل رہا تھا ۔ کوالیفائی بھی کر لیا ۔ لوگوں کا ہجوم دیکھو اسٹیڈیم میں. گڈ لک نیپال 😍

01/11/2023

*مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔*
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے
*۔آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے یہ یہودیوں کا بائیکاٹ کر دیں
*یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں
*کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین
نوٹ !
اس تحریر کو کاپی کریں اور اپنی اپنی وال اور وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں
چاہے اپنے نام سے کریں
جزاکم اللہ خیرا

Address

Humza Sugar MillsJetha Butha
Rahimyar Khan

Telephone

+923000336902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Medical Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usama Medical Laboratory:

Share