Kharian Hajama Center

Kharian Hajama Center Hijama (Cupping) is the Islamic way of treatment .

12/08/2025
السلام علیکماس ماہ چاند کی 17..19..21... مئی....15...17. ..19..... ..جمعرات....ہفتہ ...پیر..حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہے...
14/05/2025

السلام علیکم
اس ماہ چاند کی 17..19..21...
مئی....15...17. ..19.....
..جمعرات....ہفتہ ...پیر..
حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہے
رابطہ. 03338519540

السلام علیکماس ماہ چاند کی 17..19..21... اپریل....16...18. ..20..... ..بدھ....جمعہ ...اتوار..حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہ...
13/04/2025

السلام علیکم
اس ماہ چاند کی 17..19..21...
اپریل....16...18. ..20.....
..بدھ....جمعہ ...اتوار..
حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہے
رابطہ03338519540

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرکہ سیب کے فوائد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیب کے سرکہ کو اپنی غذا میں شامل کرنا انسانی صحت کو یہ بیش بہا فوائد دیت...
18/02/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرکہ سیب کے فوائد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیب کے سرکہ کو اپنی غذا میں شامل کرنا انسانی صحت کو یہ بیش بہا فوائد دیتا ہے۔
وزن میں کمی۔۔۔۔۔
سیب کا سرکہ ہمارے جسم میں میٹابولزم کو بڑھاتے ہوئے وزن میں نمایاں کمی کرتا ہے، ایک قدیم زمانے سے طبی خصوصیات کے سبب اس کو استعمال کیا جارہا ہے۔
شوگر میں مفید ۔۔۔۔۔
سیب کا سرکہ انسولین کی حساسیت کو نہ صرف بہتر بناتا ہے بلکہ کھانے کے بعد خون میں شوگر کے جذب ہونے کے عمل کو بھی سست کردیتا ہے۔
دل کی صحت۔۔۔۔۔
سیب کا سرکہ خون کے ٹرائی گلیسرائڈز، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔ یہ دل کو متعدد بیماریوں سے بچاتے ہوئے دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
یہ دل کے دورے کے امکانات کو بھی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
جلد کی صحت کو بہتر کرتا ہے۔۔۔۔
سیب کا سرکہ خشک جلد اور ایکزیما جیسے جلد کے مسائل کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
سیب کے سرکے کا استعمال جلد کے قدرتی پی ایچ کو دوبارہ متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مطب حکیم اویس مرزا
گلیانہ روڈ کھاریاں

12/02/2025

حجامہ کی سنت تاریخیں
چاند کی 17.19.21
فروری. .1.18.20
اتوار....منگل....جمعرات...

Address

Kharian
50090

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharian Hajama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kharian Hajama Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category