النور دواخانہ

النور دواخانہ Al Noor dawakhana rawalpindi aur Hakeem babar ki taraf se apko khush aamdeed..

حکیم بابر کا تعارف:حکیم بابر ایک معروف پاکستانی طبیب، ماہرِ طب اور ادویات کے ماہر ہیں جنہوں نے طبِ یونانی کی خدمات میں ن...
09/04/2025

حکیم بابر کا تعارف:

حکیم بابر ایک معروف پاکستانی طبیب، ماہرِ طب اور ادویات کے ماہر ہیں جنہوں نے طبِ یونانی کی خدمات میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ حکیم بابر کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے علم اور تجربے سے طب یونانی کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں فروغ دیا۔ ان کی زندگی اور کام طب کی دنیا میں ایک مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔

تعلیمی پس منظر اور ابتدائی زندگی:

حکیم بابر کی ابتدائی تعلیم اور تربیت طب یونانی میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے علم کا آغاز اپنے خاندان کے بزرگوں سے کیا، جو طب یونانی کے ماہر تھے۔ ان کی تربیت اس انداز میں ہوئی کہ وہ نہ صرف قدیم یونانی طب کے اصولوں سے واقف ہوئے بلکہ جدید طب کے تقاضوں کو بھی سمجھنے کی کوشش کی۔

طب یونانی میں خدمات:

حکیم بابر نے طب یونانی کو جدید سائنسی اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی۔ ان کا ماننا تھا کہ طب یونانی ایک قدیم اور موثر علاج کا طریقہ ہے جو جدید سائنسی تحقیق کے ذریعے مزید مؤثر بن سکتا ہے۔ حکیم بابر نے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے یونانی طب کے جڑی بوٹیوں اور نسخوں کو جدید طریقوں سے موازنہ کیا اور نئے طریقہ علاج کو متعارف کرایا۔

حکیم بابر کی کامیاب ادویات:

حکیم بابر نے کئی ایسی ادویات تیار کیں جو لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہوئیں۔ ان کی بنائی ہوئی ادویات نے مختلف بیماریوں جیسے کہ جگر کی بیماری، ذیابیطس، خون کی کمی اور دیگر مسائل کے علاج میں مدد فراہم کی۔ حکیم بابر کی تیار کردہ ادویات نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی استعمال کی جاتی تھیں۔

تسلسلِ تحقیق اور ترقی:

حکیم بابر کا ایک اور نمایاں پہلو ان کی تسلسل سے تحقیق کرنے کی عادت تھی۔ انہوں نے طب یونانی کی جدید ترین تحقیق کو اپنے کام میں شامل کیا اور اس میں جدت پیدا کی۔ ان کے کام کی بدولت طب یونانی میں جدید سائنسی تحقیق کے دروازے کھلے اور اس کی تاثیر اور اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

حکیم بابر کا عہد:

حکیم بابر کا عہد طب یونانی کے احیاء کے لیے اہم تھا۔ انہوں نے اپنے دور کے طب کے ماہرین سے روابط قائم کیے اور یونانی طب کی عالمی سطح پر پذیرائی کے لیے کام کیا۔ ان کی شخصیت نے طب یونانی کو جدید دور میں ایک نیا مقام دلایا۔ ان کا عہد طب یونانی کی ایک نئی تحریک کا آغاز تھا۔

نتیجہ:

حکیم بابر کا کردار طب یونانی کے میدان میں انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی طب کے لیے وقف کی اور اس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنایا۔ حکیم بابر کی زندگی کا پیغام یہ ہے کہ علم اور تحقیق کی روشنی سے ہم اپنے معاشرے کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

عفرانی معجون خاص الخاص عضو تناسل کے عضلا ت کو طاقت دے کر بھرپور انتشار پیدا کرتی ہے جو تا دیر قائم رہتا ہے۔ زعفرانی معجو...
26/03/2025

عفرانی معجون خاص الخاص عضو تناسل کے عضلا ت کو طاقت دے کر بھرپور انتشار پیدا کرتی ہے جو تا دیر قائم رہتا ہے۔ زعفرانی معجون خاص الخاص قوت باہ میں اضافہ کر کے نفس میں قدرتی طاقت پیدا کرتی ہے۔ یہ مکمل طور پر قدرتی معجون ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ قدرتی جڑی بوٹیوں اور نایاب مرکبات سے معجون حبشی کا نسخہ ترتیب دیا ہے جسے اٹھارہ سال سے زائد ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔ہمارے ادارے نے ان تما م مسائل کو مدِ نظر رکھ کر قدرتی جڑی بو ٹیوں اور نا یا ب مر کبا ت سے زعفرانی معجون خاص الخاص کا نسخہ تر تیب دیا ہے جسے اٹھا رہ سال سے زائد ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔ زعفرانی معجون خاص الخاص تنا سل کے عضلا ت کو طا قت دے کر بھر پور انتشار پیدا کر تی ہے جو تا دیر قائم رہتا ہے۔ زعفرانی معجون خاص الخاص قوت باہ میں اضا فہ کر کے نفس میں قدرتی طا قت پیدا کرتی ہے۔ یہ مکمل طور پر قد رتی معجو ن ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔
Order now
0333 1935935
حکیم بابر
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3، بلال شہید چوک راولپنڈی

شفا ئے معدہ السر کور سالسر معدہ، آنتوں کے زخم، تیزابیت، گیس،بد ہضمی، اپھارہ، سینے کی جلن ان تما م امر اض کا مکمل قدرتی ع...
26/03/2025

شفا ئے معدہ السر کور س
السر معدہ، آنتوں کے زخم، تیزابیت، گیس،بد ہضمی، اپھارہ، سینے کی جلن ان تما م امر اض کا مکمل قدرتی علا جمعدے میں پیدا ہو نے والے زخم معدے کا السر کہلا تا ہیں۔ معد ے کا السر ایک قا بل علا ج مر ض ہے۔ اس کے علا ج کیلئے طبی علا ج بعنی ہر بل طر یقے علا ج ہی سب سے بہتر اور پُرا ثر ہے۔
شعبہ ریسر چ کے ماہر ین نے السر کی تمام اقسام اور ن کی علامات پر غور وفکر کرنے کے بعد قدرتی جڑی بو ٹیوں پر ریسرچ اور تجربات کے بعد شفائے معد ہ السر کور س تیا ر کیا ہے۔ جو کہ السر معدہ اور چھوٹی آنت کا السر دونوں کیلئے زوداثر ہے۔ شفا ئے معد ہ السر کورس جو کہ مختلف قسم کی قدرتی ادویا ت پر مشتمل ہے۔ مر ض کی اصل وجو ہات کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ جو فوری اثر کر کے مریض کو نئی زند گی بخشتا ہیں۔

Order Now
0333 1935935
حکیم بابر
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 بلال شہید چوک راولپنڈی

جن لوگوں کو مباشرت کے دوران یا  مباشرت کرتے وقت بہت زیادہ پریشانی بنتی ہے ٹائمنگ کا مسئلہ بنتا ہے مادہ پتلا ہے اور مادہ ...
26/03/2025

جن لوگوں کو مباشرت کے دوران یا مباشرت کرتے وقت بہت زیادہ پریشانی بنتی ہے ٹائمنگ کا مسئلہ بنتا ہے مادہ پتلا ہے اور مادہ منویہ صحیح طریقے نہیں بن رہا اس کی پروڈکشن صحیح طریقے نہیں ہو رہی اور وہ علاج کر کر کے تھک چکا ہے یا سختی نہیں آرہی ان کے اندر انتشار پیدا نہیں ہوتا شوگر والے مریضوں کے لیے اور نوجوانوں کے لیے اوور ایج والوں کے لیے یکسا مفید ہے سب اس کو استعمال کر سکتے ہیں نسخہ لکھ لیں صرف اور صرف چند چیزوں پر یہ ایٹم مشتمل ہے
ھوالشافی.
موصلی سفید 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
بیج بند 50 گرام
ستاور 20 گرام
بہمن سرخ 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
تال مکھانہ 50 گرام
جنسنگ 10 گرام
موچرس 10
کاجو 50 گرام
بادام 50 گرام
پستہ50 گرام
نر چھوہارے 100 گرام
ترکیب تیاری.
سب ادیات کو باریک پیس کر اپ نے 100 گرام مصری اس میں مکس کر کے اس کو رکھ دینا ہے پھر رات کو کھانا کھانے سے تقریبا ڈیڑھ دو گھنٹے بعد نیم گرم دودھ سے ایک بڑا چمچ آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کھانا ہے اس سے پس سیل ختم ہو جائیں گے جراثیم بڑھیں گے قوت باہ میں فائدہ ہوگا
جریان اح**ام دات سرعت انزال ذکاوت سلام حس ختم ہو جائے گی
مادہ منویہ وافر مقدار میں پیدا ہوگا اور گاڑھا ہوگا جیسے ٹائمنگ بھی بڑھے گی اور طاقت بھی آئے گی اور بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ بھی ہوگا پٹھوں کو طاقت ملے گی اور اس اعضاء رئیسہ کو طاقت ملے گی اس کے علاوہ کمر درد اور کے لیے بہترین ہے اور خاص کر پنڈلیوں میں درد جو ہوتا ہے کمزوری کی وجہ سے کسی قسم کی ہو تو زبردست ہے اسے اپ استعمال کر سکتے ہیں.
0333 1935935

13/03/2025

پاکستان میں اسلام اتنا زیادہ ہے کہ میڈیس کمپنیاں ڈاکٹروں کو ایکسٹرا دوائی لکھنے پر عمرے کا ویزا اور ٹکٹ دیتے کمیشن طور پر اور ڈاکٹر صاحب ثواب کی نیت سے عمرے پر چلے بھی جاتے ہے

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کم...
12/03/2025

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔

کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے .
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ بھی پیش کرتے جاییں ۔
سب سے پہلے تو اسکا اکسیری کشتہ فولاد تیار کریں جسکی غرض سے میں نے توڑیں ۔
طریقہ -ـ-
برادہ فولاد صاف شفاف کو چینی کے برتن میں ڈالیں اور کچی پھلی کیکر کا رس اسمیں ڈالیں کہ ایک انگل پانی اوپر رہے اور دھوپ میں رکھ دیں اسیطرح چند دنوں میں بغیر آگ کے شمشی کشتہ فولاد تیار ہوگا
جوکہ اکسیر جگر بھی ہے اور شوگر کیلیے بھی عمدہ شے ہے خوراک مناسبت سے
اگلی چیز جو اہم ہے وہ ہے یرقان ایک پر خطر بیماری لیں صاحب اسکا اسان حل اور عمدہ ترکیب :-
پھلی کیکر نیم پختہ کو پانی ہموزن میں ابالیں چوتھای پانی رہ جاے تو جتنا پھلی کا وزن تھا پانی نچوڑ کے اتنی مصری ملاییں
یعنی چار کلو پھلیاں ہوں تو چار کلو مصری اور کلو کے حساب سے ایک تولہ الاچی چھوٹی کا سفوف آخر میں سوڈیم بنزوویٹ ایک گرام یا تھوڑی کم و بیش ڈالیں اور استعمال کراییں
یہ تھا کالے یرکان کا علاج
اب پیلے کیلے پھلی کی جگہ لونگی کیکر یا پتے استعمال کریں
اللہ شافی ہے انشاءاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے :

حکیم بابر المعروف اللّه والے
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی
واٹس ایپ نمبر 0333 1935935

....ایک گولی کھاؤ 45 منٹ کا مزہ اٹھاؤ....ٹائمنگ بے پناہ طاقت کا نسخہ ان کے لئے جن کو سرعت انزال کا پرابلم ہے.بیوی کے پاس...
11/03/2025

....ایک گولی کھاؤ 45 منٹ کا مزہ اٹھاؤ....
ٹائمنگ بے پناہ طاقت کا نسخہ ان کے لئے جن کو سرعت انزال کا پرابلم ہے.بیوی کے پاس جانے سے گھبراتے ہیں شادی کے نام سے ڈرتے ہیں.اگر ج**ع کرنے کے لئے تیار بھی ہو جائیں تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جائے تو 2 سیکنڈ میں آدمی فارغ ہو جاتا ہے.بیوی کو مطمئن نہیں کر پاتا.اورپھر شرمندگی اٹھاتا ہے.اور سارا دن سستی اور تھکن رہتی ہے.طبعیت میں چڑ چڑا پن رہیتا ہے.کمر درد.سر درد اور ٹانگوں میں درد رہیتا ہے.ان کے لئے یہ نایاب تحفہ ہے.
ھوالشافی!!
قرنفل 1 ماشہ
‏پنیرمایہ 3 ماشہ
مصطگی رومی 1 ماشہ
عنبر اشہب 1ماشہ
‏ خولنجان 2 ماشہ
کستوری 2 رتی
فرائی سلفاس 1 تولہ
روغن بلسان 4 ماشہ
ثعلب مصری 3 ماشہ
کشتہ شنگرف 3 ماشہ
دار چینی 3 ماشہ
کالی مرچ 3 ماشہ
مازو پھل 3 ماشہ
نکچھکنی 3 ماشہ
سب سے پہلے عنبر اشب کو روغن بلسان میں پگھلا لیں.اس کے بعد کستوری کے علاوہ باقی سب چیزوں کا پاؤڈر بنا لیں،عنبر اشیب کو سفوف میں مکس کر لیں، پھر کستوری مکس کر دیں اور پھر عرق گلاب کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں.
خوراک۔۔۔ .ج**ع کرنے سے 2 گھنٹے پہلے ایک گولی دودھ کے ساتھ کھائیں.

واٹس ایپ نمبر 0333 1935935
النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی

صرف 20 دن مرد عورت ، لڑکے لڑکی، بچے بچے سب کے لیے ھوالشافی 20 روپے کا یہ کالا بھنا ہوا چنا۔ایک گلاس دودھ ۔2 عدد کھجور ۔1...
11/03/2025

صرف 20 دن مرد عورت ، لڑکے لڑکی، بچے بچے سب کے لیے
ھوالشافی
20 روپے کا یہ کالا بھنا ہوا چنا۔
ایک گلاس دودھ ۔
2 عدد کھجور ۔
1 عدد کیلا
جوسر میں ڈالیں جوس بنایئں پیئں اور 20 دن بعد اس پوسٹ پر اپنا حال بیان کریں ۔ شکریہ

ہر حقیقی مرد کے لیے ایک پیغاماپنی عورتوں کو رات کے وقت بستر پر تنہا مت چھوڑو، ان کی طرف پیٹھ مت پھیرو، اور دن میں انہیں ...
11/03/2025

ہر حقیقی مرد کے لیے ایک پیغام

اپنی عورتوں کو رات کے وقت بستر پر تنہا مت چھوڑو، ان کی طرف پیٹھ مت پھیرو، اور دن میں انہیں نظر انداز نہ کرو،
انہیں ایسا محسوس مت کراؤ جیسے وہ گھر کے کسی سامان کی طرح ہوں۔

یہ عورت کے لیے سب سے مشکل اور تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے جب اس کا شوہر اس سے منہ موڑ لے،
چاہے قصور اس کا ہی کیوں نہ ہو۔

تم نہیں جانتے کہ اس کے ذہن میں کیا چل رہا ہے،
اپنے غرور کو ایک طرف رکھو، اپنی انا کو اس پر مسلط مت کرو،
تم دونوں دو جسم ہو، لیکن ایک روح!

پہل کرو، اسے مناؤ،
اپنے انداز میں اسے گلے لگاؤ تاکہ وہ تنہائی محسوس نہ کرے۔

یہ کوئی مسئلہ نہیں کہ ایک عورت کسی مرد کے بغیر زندگی گزارے،
لیکن اصل المیہ یہ ہے کہ وہ کسی مرد کے ساتھ رہ کر بھی تنہا محسوس کرے۔

یہ خواتین کی حمایت نہیں بلکہ حقیقت ہے!

AlNoor DawaKhana
Chaklala scheme 3 , Rawalpindi
0333 1935935

07/03/2025

**سپرم پلس کورس – مردانہ طاقت اور اولاد کے خواب کی تکمیل*
کیا آپ کمزور جراثیم، جلدی انزال، جراثیم کی کمی، پس سیل کی زیادتی یا بے اولادی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟ اب مزید انتظار کی ضرورت نہیں!
*100% قدرتی اجزاء پر مشتمل سپرم پلس کورس* بحال کرے مردانہ طاقت اور بڑھائے اولاد کی امید!
✨ *فوائد:*
✅ سپرم کی تعداد اور حرکت میں اضافہ
✅ قبل از وقت انزال کا مؤثر علاج
✅ صحت مند جراثیم کی نشوونما
✅ بے اولادی کے مسائل کا مکمل حل

💊 *استعمال کا طریقہ:*
روزانہ ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لیں۔

*آج ہی آرڈر کریں اور قدرتی طاقت سے بھرپور زندگی جئیں!*

ک

کیا آپ کمزور جراثیم، جلدی انزال، جراثیم کی کمی، پس سیل کی زیادتی یا بے اولادی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟ اب مزید انتظار کی ...
07/03/2025

کیا آپ کمزور جراثیم، جلدی انزال، جراثیم کی کمی، پس سیل کی زیادتی یا بے اولادی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟ اب مزید انتظار کی ضرورت نہیں!
*100% قدرتی اجزاء پر مشتمل سپرم پلس کورس* بحال کرے مردانہ طاقت اور بڑھائے اولاد کی امید!

07/03/2025

Address

Bilal Shaheed Chowk, Commercial Market Chaklala Scheme 3
Kharian
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923331935935

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النور دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to النور دواخانہ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram