FIZA Writes

FIZA Writes This page is showing u quotes short vedios about different social aspects as well as a little funny things and other related things regarding our society.

follow us for more updates.

05/08/2021
12/01/2021

❣️❣️❣️❣️

*معاف کرنا*

*★...معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا درست ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے ہاں رشتے کی اہمیت آپ کی انا(میں)(Ego)سے بڑھ کر ہے...★*

🌾🌾🍂🍂🌾🌾

12/01/2021

*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*

‏جو عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ رہنے پر زور دیتی ہے
وہی بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے

12/01/2021

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*

*جس طرح ہمیں نیکی کرنے کی فکر ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ ہمیں نیکی کی قبولیت کی اور اس کو سنبھالنے کی اور اس کو ضائع نہ ہونے سے بچانے کی فکر ہونی چاہئیے...*
*نیکی کرنا بھی مشکل ہے لیکن نیکی کو بچانا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے...*
*اکثر نیکیوں کو زبان کے گناہ کھاجاتے ہیں*

💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹

09/01/2021

Am i right🤷‍♂️🤔💯

جیسے جیسے میری عمر میں اضافہ ہوتا گیا، مجھے سمجھ آتی گئی کہ اگر میں Rs. 3000 کی گھڑی پہنوں یا Rs. 30000 کی، دونوں وقت ایک جیسا ہی بتائیں گی۔۔!

میرے پاس Rs. 3000 کا بیگ ہو یا Rs. 30000 کا، اس کے اندر کی چیزیں تبدیل نہیں ہوں گی ۔ ۔ !

میں 300 گز کے مکان میں رہوں یا3000 گز کے مکان میں، تنہائی کا احساس ایک جیسا ہی ہوگا ۔ ۔ !

آخر میں مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ اگر میں بزنس کلاس میں سفر کروں یا اکانومی کلاس میں، میں اپنی منزل پر اسی مقررہ وقت پر پہنچوں گا۔ ۔ !

اس لئے اپنی اولاد کو مالدار ہونے کی ترغیب مت دو بلکہ ان کو یہ سکھاؤ کہ وہ خوش کس طرح رہ سکتے ہیں اور جب بڑے ہوں تو چیزوں کی قدر کو دیکھیں قیمت کو نہیں ۔۔۔۔۔۔

دل کو دنیا سے نہ لگاؤ کہ وہ فانی ہے،
بلکہ آخرت سے چمٹ جاؤ کیونکہ وہ باقی رہنے والی ہے۔۔۔۔

فرانس کا ایک وزیر تجارت کہتا تھا؛
برانڈڈ چیزیں مارکیٹنگ کی دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہوتی ہیں جنکا مقصد تو امیروں سے پیسہ نکلوانا ہوتا ہے مگر غریب اس سے بہت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔

کیا یہ ضروری ہے کہ میں Iphone اُٹھا کر پھروں تاکہ لوگ مجھے ذہین اور سمجھدار مانیں؟

کیا یہ ضروری ہے کہ میں روزانہ Mac یا Kfc کھاؤں تاکہ لوگ یہ نا سمجھیں کہ میں کنجوس ہوں؟

کیا یہ ضروری ہے کہ میں روزانہ دوستوں کے ساتھ اٹھک بیٹھک Downtown Cafe پر جا کر لگایا کروں تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ میں خاندانی رئیس ہوں؟

کیا یہ ضروری ہے کہ میں Gucci, Lacoste , Adidas یا Nike سے کپڑے لیکر پہنوں تو جینٹل مین کہلایا جاؤں گا؟

کیا یہ ضروری ہے کہ میں اپنی ہر بات میں دو چار انگریزی کے لفظ ٹھونسوں تو مہذب کہلاؤں؟

کیا یہ ضروری ہے کہ میں Adele یا Rihanna کو سنوں تو ثابت کر سکوں کہ میں ترقی یافتہ ہو چکا ہوں؟

نہیں یار!!!

میرے کپڑے عام دکانوں سے خریدے ہوئے ہوتے ہیں،
دوستوں کے ساتھ کسی تھڑے پر بھی بیٹھ جاتا ہوں،
بھوک لگے تو کسی ٹھیلے سے لیکر کھانے میں بھی عار نہیں سمجھتا،
اپنی سیدھی سادی زبان بولتا ہوں۔
چاہوں تو وہ سب کر سکتا ہوں جو اوپر لکھا ہے
لیکن۔۔۔۔
میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو میری Adidas سے خریدی گئی ایک قمیص کی قیمت میں پورے ہفتے کا راشن لے سکتے ہیں۔

میں نے ایسے خاندان دیکھے ہیں جو میرے ایک Mac برگر کی قیمت میں سارے گھر کا کھانا بنا سکتے ہیں۔

بس میں نے یہاں سے راز پایا ہے کہ پیسے سب کچھ نہیں، جو لوگ ظاہری حالت سے کسی کی قیمت لگاتے ہیں وہ فورا اپنا علاج کروائیں۔
انسان کی اصل قیمت اس کا اخلاق، برتاؤ، میل جول کا انداز، صلہ رحمی، ہمدردی اور بھائی چارہ ہے۔ نہ کہ اسکی ظاہری شکل و صورت...!!!

*کم از کم کسی ایک گروپ میں ضرور شیئر کیجے گروپ نہیں ہے تو اپنے تمام فرینڈز اینڈ فیملی میں شیئر کیجیے جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء ان شاءاللہ تعالٰی آمین ثم آمین یارب العالمین*🌹

08/01/2021

دوسروں پر تنقید کے بجائے خود اپنی اصلاح کے بارے میں سوچیں۔

31/12/2020



کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے

31/12/2020

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑

جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.
👈"فزا رائیٹس"

30/12/2020

👈منزل ان کو ملتی هے جن کےسپنوں میں جان ھوتی هے

👈پروں سے کچھ نہیں هوتا حوصلوں سے اُڑان ھوتی ھے❤️
👈👈فزا رائیٹس ✌

29/12/2020

لڑکوں کی زندگی اتنی آسان نہیں ہوتی

28/12/2020

Must read..
ایک باپ اپنی بیٹی کو شادی سےکچھ گھنٹے قبل سمجھاتے ہوئے..بیٹی یہاں تم نے جو کھایا پیا. کبھی وہاں اس بات کا ذکر نہ کرنا کہ تم نے اپنے ماں باپ کے گھر اچھا کھایا. اور یہاں تمھہیں اچھا کھانے کو نہیں مل رہا. پیٹ میں جو چیز چلی جائے کچھ ہی گھنٹوں بعد اُس کی لذت ختم ہو جاتی ہے اور یاد ہی نہیں رہتا کہ کب ہم نے کیا کھایا تھا.
کھانے پر کبھی کسی کے ساتھ بحث نہ کرنا. جو مل جائے شکر کر کے کھا لینا.
بیٹی جس طرح تم نے اس گھر کو اپنا سمجھ کر صرف اس گھر کی تعریفیں کی ہیں. اُسی طرح اُس گھر کو اپنا سمجھ کر اُس گھر کی تعریفیں کرنا. کبھی بُرائی نہ کرنا. بے شک اب وہ ہی تمھارا اپنا گھر ہے..
بیٹی تم نے ماسٹر کیا ہے مگر اپنی پڑھائی کا رعب اپنے سسرال والوں پر مت استعمال کرنا. کبھی اُن کو یہ نہ کہنا کہ میں آپ سے زیادہ جانتی ہوں. بے شک اپنے گھر کے معاملے میں وہ تم سے زیادہ جانتے ہیں. کیوں کہ ہر گھر کے اپنے الگ اصول ہوتے ہیں..
بیٹی شوہر کو کبھی پیٹھ کر کے نہ سونا. کہ اللہ پاک عورت کی اس حرکت سے ناراض ہوتے ہیں.. بیٹی روٹھنا اس حد تک کہ وہ اگر ایک دفعہ منانے کی کوشش کرے تو مان جانا. اور اگر وہ لاکھ دفعہ بھی نہ مانے تو ایک لاکھ ایک دفعہ پھر کوشش کرنا..
کبھی شوہر سے ایسی ڈیمانڈ مت کرنا جو اُس کی حیثیت سے بڑھ کر ہو. اُس کی مجبوریوں کا احساس کرنا.. جب تک سسرال والوں کے اصولوں کو سمجھ نہ جاؤ. تب تک اگر کسی چیز کو استمال کرنا ہو تو اُن سے پوچھ کر استمال کرنا.
اُس گھر کے سبھی افراد کا خیال ایسے رکھنا. جیسے اس گھر کے افراد کا رکھتی تھی.
میری یہ نصیحتیں اپنے دوپٹے سے باندھ لینا.
شادی کے بعد نہ تو تمھارے سر سے دوپٹا سرکنے پائے.. اور نہ ہی یہ نصیحتیں.

28/12/2020

👈 اپنی زبان دوسروں کے عیبوں سے گندی مت کرو

❤ کیونکہ ❤

عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسروں 👉 کی بھی

فزا رائیٹس ✌

16/12/2020

26/11/2020

Address

Khas Dir

Telephone

+923049523009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIZA Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to FIZA Writes:

Share

Category