
28/09/2025
آج بروز اتوار دوپہر 02 سے 3:30 بجے تک عدیل پولی کلینک کھچی والا پر بہاول پور کے سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کریں گے،
ڈاکٹر محسن سجاد جوئیہ (ماہر امراض جلد)
ہر قسم کی الرجی،چنبل،دھدر،کیل،مہاسے ،
چھائیاں،چھوت دار خارش ،پھوڑے،پھنسیاں ،بد نما داغ کا علاج اب آپ ان امراض کے علاج کے لیے بہاول پور یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں
رابطہ نمبر
03003408185
03426408185