Dr Shehla Bashir Gynaecologist

Dr Shehla Bashir Gynaecologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shehla Bashir Gynaecologist, Doctor, Khuiratta.

� *ڈاکٹر شھلا بشیر* ��
**ایم بی بی ایس*
*ایف سی پی ایس* پاک
*ایم ار سی او جی-۱ (انگلیڈ**
*کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ* و *الڑاسونالوجسٹ* *ٹی ایچ کیو ہسپتال *نکیال *
https://whatsapp.com/channel/0029VakLRqj35fLsytkqGZ1N

آئیے سروائیکل کینسر کو شروع ہونے سے پہلے ہی روکیں۔ .... 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک، پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد جموں و...
12/09/2025

آئیے سروائیکل کینسر کو شروع ہونے سے پہلے ہی روکیں۔ .... 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک، پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر میں 9 سے 14 سال کی لڑکیاں ایچ پی وی ویکسین حاصل کر سکتی ہیں۔ اس پیغام کو پھیلائیں..
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل
کھو ئیرٹہ میں یہ ویکسین دستیاب ہے
مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ لنک کو کلک کریں. 🌸”
https://whatsapp.com/channel/0029VakLRqj35fLsytkqGZ1N

10/09/2025

وزارت صحت ازاد ریاست جموں و کشمیر جہاں ریاست بر میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹلز کو فنکشنل کر رہی ہے وہاں اج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کھوئئیرٹہ میں ڈاکٹر شہلا بشیر نئے گائنی کے انتہائی اہم اپریشن کیے تفصیل جانیے اس رپورٹ میں ۔۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھویئرٹہ۔8ستمبر 2025 *آپریشن تھیٹر اپڈیٹ* ۔کنسلٹنٹ گائنکالوجسٹ ڈاکٹر شھلا بشیر نےگائنی وارڈ میں ...
08/09/2025

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھویئرٹہ۔8ستمبر 2025
*آپریشن تھیٹر اپڈیٹ* ۔
کنسلٹنٹ گائنکالوجسٹ ڈاکٹر شھلا بشیر نےگائنی وارڈ میں داخل دو مریضوں کے انتہائی اہم اور پیچیدہ اپریشن کیے ۔
بھیال سے تعلق رکھنے والی ایک 30 سالہ خاتون کا ماں بچے (سی سیکشن ) کا کامیاب اپریشن ہوا ۔ماں بچہ سٹیبل حالت میں ہاسپٹل میں داخل ہیں ۔
الحمدللہ دوسرے مرحلے میں گاینی سرجری تسلسل سے جاری ہے ۔ جبکہ پہلے مرحلے میں جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر شیراز رفیق سرجری کے تقریباً 100 سے زاید آپریشن کر چکے ہیں ۔
کھویئرٹہ میں سرکاری سطح پر
اپریشن کا اغاز اور خاص طور پر گائنی اپریشن سی سیکشن کا ہونا وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی ذاتی کاوشوں اور ایم ایس ڈاکٹر عاصم اکرم کی انتھک محنت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔
یہ سہولیات بلا تفریق لوکلز اور نان لوکلز کے لیے اور خاص طور پر سب ڈویژن کھویئرٹہ ۔چڑھوئی ۔نکیال اور اس سے ملحقہ علاقوں کی عوام کے لیے مقررہ اوقات میں دستیاب ہیں
گائنی کے مریض ڈاکٹر شھلا بشیرکی بروقت اپوائنٹمنٹ لینے کے لیےنیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک پہ کلک کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VakLRqj35fLsytkqGZ1N

یہاں آج مریضوں کے چیک اپ اور مشورہ  کے لیے دستیاب ہیں * *اوقات کار**  *  *بروز اتوار 7 ستمبر  * 2025   * سپہر تین بجے تک...
07/09/2025

یہاں آج مریضوں کے چیک اپ اور مشورہ کے لیے دستیاب ہیں
* *اوقات کار**
* *بروز اتوار 7 ستمبر * 2025
* سپہر تین بجے تک شام *چھ* بجے تک
* رابطہ نمبر
*برائے اپوائنٹمنٹ*
03305757241:عمیر
. .ڈاکٹر عابد صاحب 03468528969

15/08/2025
*سب ڈویژن کھویئرٹہ کے لیے تاریخ ساز دن* *تاریخ ساز دن.* تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کھویئرٹہ میں گائنی کے آپریشن کا آغاز ۔اج...
11/08/2025

*سب ڈویژن کھویئرٹہ کے لیے تاریخ ساز دن*

*تاریخ ساز دن.*
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کھویئرٹہ میں گائنی کے آپریشن کا آغاز ۔

اج بروز سوموار ۱۱ جولائی کو *کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ* و *الڑاسونالوجسٹ* *ٹی ایچ کیو ہسپتال *کھویئرٹہ* ڈاکٹرشھلا بشیر نے کھویئرٹہ/بھروٹ گالا کی رہائشی 26 سالہ خاتون کا ماں بچے *C-SECTION* کا کامیاب آپریشن کیا ۔
خاتون کو اللہ تعالی نے بیٹے سے نوازا ۔
دونوں ماں بیٹا اس وقت وارڈمیں سٹیبل حالت میں داخل ہیں ۔
مریضہ کا خاوند ایک چکن شاپ سے گھر کی گزر بسر کو ممکن بناتا ہے اور گھر کی دھلیز پر مکمل علاج معالجے کی وجہ سے بہت خوش ھے ۔
واضح رہے کہاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کھویئرٹہ آزاد کشمیر بھر میں اس وقت اپنی نوعیت کا واحد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل ہے جو کہ باضابطہ طور پر سرجری کی سروسز مہیا کر رہا حے۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کھویئرٹہ میں آپریشن تھیٹر کو فعال کرنے میں وزیر صحت عامہ کی خصوصی دلچسپی شامل ہے۔
ڈاکٹر صاحبہ کی او پی ڈی کے دن اور اوقات کار جاننے کے لیے
واٹس ایپ چینل کو فالو ضرور کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VakLRqj35fLsytkqGZ1N

* *اوقات کار**  *  *بروز اتوار   20جولائی* 2025 *  سپہر 2 سے شام5بجےتک *  * رابطہ نمبر *برائے اپوائنٹمنٹ*03305757241:عمی...
19/07/2025

* *اوقات کار**
* *بروز اتوار 20جولائی* 2025
* سپہر 2 سے شام5بجےتک *
* رابطہ نمبر
*برائے اپوائنٹمنٹ*
03305757241:عمیر
. .ڈاکٹر عابد صاحب 03468528969

کنسلٹنٹ گائنئ کالوجسٹ ڈاکٹر شہلا بشیر   *9 مارچ بروز*  اتوار کے دن  دو بجے سے شام پانچ بجے* تک محمود میڈیکل اینڈ گائنی س...
08/03/2025

کنسلٹنٹ گائنئ کالوجسٹ ڈاکٹر شہلا بشیر *9 مارچ بروز* اتوار کے دن دو بجے سے شام پانچ بجے* تک محمود میڈیکل اینڈ گائنی سینٹر ڈونگی میں او پی ڈی کریں گی.
برائے اپوائنٹمنٹ
عمیر 03305757241
ڈاکٹر عابد صاحب 03468528969

22/01/2024

Address

Khuiratta
11101

Opening Hours

Saturday 14:00 - 17:00
Sunday 14:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shehla Bashir Gynaecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category