Asaan Nikah Marriage Centre

Asaan Nikah Marriage Centre تمام غیر شادی شدہ اور ضرورت مند حضرات (لڑکے لڑکیاں) نکاح کے لئے بعیر کسی ہچکچاہٹ کے رابطہ کر سکتے ہیں

10/01/2024

السلام عليكم الحمد اللہ ہرقسم کے رشتے کووایے جاتے ہیں واٹسپ 03015840586 رابط کریں

09/01/2024

نام ------ محمد کلیم اللہ
والد ---- محمد اقبال
قوم ---- راجپوت
قد ----- 6فٹ
دنیاوی تعلیم -- ایف اے
دینی تعلیم---- قرآن مجید
والدہ حیات
والد کا پیشہ ---- ٹیچر
ماہانہ آمدن 35000+
آمدن زرائع --- جاب
کمپیوٹر ڈپلومہ
موبائل ریپئرنگ
ایک بہن شادی شدہ
ایک بھائی
رہائش --- گاؤں زاتی مکان
مذہب ---- اسلام دیوبند
اپنی کار
03015840586

13/11/2023

کوائف برائے رشتہ
1۔ نام:_محمد کاشف
2۔ جنس:_مرد
3۔ عمر:___36 سال
4۔ رنگ۔۔۔ سفید
قد:۔۔۔ 5 فٹ 7 انچ
زبان: ۔۔۔ اردو
5۔ کوئی جسمانی معذوری: نہیں
6۔ قوم: آ رائیں امبالہ
7۔ دنیاوی تعلیم: گریجویشن
8۔ دینی تعلیم: بی ایس اسلامیات
9۔ شادی شدہ/ غیر شادی شدہ:_غیر شادی شدہ
10۔ والدین (حیات یا فوت شدہ ):_حیات
والدین کا پیشہ:_زمیندار
11۔ بہن بھائیوں کی تعداد: 04
12۔ شادی شدہ: کوئی نہیں
13۔ غیر شادی شدہ:_4
14۔ شعبہ(ملازمت، تجارت،محنت مزدوری ): سرکاری ملازم
15۔ ماہانہ آمدنی: ساٹھ ھزار
16۔ مکان( ذاتی/ کرایہ دار ): ذاتی مکان 10 مرلہ
17۔ مسلک: مسلمان دیو بند
ایڈریس: فاطمہ جناح ٹاؤن ملتان
18۔ ضلع: ملتان
19۔ ڈیمانڈ نیک لڑکی پڑھی لکھی عمر 22 سے 30 سال گریجویشن قد 5 فٹ 4 انچ آ رائیں امبالہ نزدیک ضلع ھو
💮حلف نامہ💮

میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ بحیثیت مسلمان میرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کامل و مکمل ایمان ہے۔
اور میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ دی گئی تمام معلومات درست ہیں غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت۔۔۔رابطہ 03015840586

28/10/2023

کوائف برائے رشتہ
1۔ نام:____مدیحہ____________________
2۔ جنس:____عورت__________________
3۔ عمر:_____24__________________
4۔ رنگ(سفید، کالا، گندمی):___سفید__
قد:______5.4_________
زبان:_____پنجابی____
5۔ کوئی جسمانی معذوری:__گونگی/بہری______
6۔ قوم:___بھٹی_____________________
7۔ دنیاوی تعلیم:_________________
8۔ دینی تعلیم:___________________
9۔ شادی شدہ/ غیر شادی✅ شدہ:______
10۔ والدین (حیات یا فوت✅ شدہ ):_____
والدین کا پیشہ:________________
11۔ بہن بھائیوں کی تعداد:_____3بہنں_____
12۔ شادی شدہ:__2بہنں شادی شدہ_________________
13۔ غیر شادی شدہ:_____❌۔___________
14۔ شعبہ(ملازمت، تجارت،محنت مزدوری ):___❌___
15۔ ماہانہ آمدنی:____❌_۔_____________
16۔ مکان( ذاتی/ کرایہ دار ):______❌___
17۔ مسلک:__اہلسنت ___________________
ایڈریس:___کری شریف تحصیل و ضلع سیالکوٹ____________________
18۔ ضلع:____سیالکوٹ____________________
19۔ ڈیمانڈ____دیندار _______________
💮حلف نامہ💮

میں اقرار کرتا/کرتی ہوں✅ کہ بحیثیت مسلمان میرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کامل و مکمل ایمان ہے۔
اور میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ دی گئی تمام معلومات درست ہیں غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے
برائے رابطہ
عبداللطیف
فون نمبر
03015840586

25/09/2023

*👈👈آسان نکاح میریج سنٹر *
🟥👈🏻نام/جنس: م *لـڑکـی*
🌷👈🏻 بنت/ولدیت : نعیم الدین
🟥👈والدین کیفیت : حیات ہیں
🌷👈🏻 دینی تعلیم : *ناظرہ قرآن تجوید سے*
🌷👈🏻عصری تعلیم : *میٹرک*
❇️ ➖عمر : *19 سال*
❇️➖ قد : 5 فٹ تقریباً
🟥👈 قوم : *مـغـل*
🟥👈 زبان : اردو پنجابی
❇️➖ رنگت : *تقریباً سفید رنگت*
❇️➖ مسلک : *اھلسنت دیوبند*
🟥👈 شادی کیفیت : *کـنـواری*
❣️➖بانجھ /معذوری : کوئی نہیں
🟥👈🏻 گھر ذاتی/کرایہ: ذاتی
❣️➖بھائی تعداد : 3
❣️➖ بہنیں تعداد آپ کے علاوہ: 1
🌷👈 والدین کا پیشہ : *ملازمت*
🌷👈 ہنر/فن/پیشہ: گھریلو/سلائی وغیرہ
🟥➖ایڈریس : *جھنگ صدر*
🌷👈 گھر شہر/دیہات میں:
🌷👈 ڈیمانڈ : شرعی وصْع قطع/تبلیغی ذھن/مکمل داڑھی/برسر روزگار
*حلف نامہ:* دی گئی تمام معلومات درست ہیں..غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے-رابطہ نمبر 03015840586 ..

06/09/2023


*آسان نکاح میریج سنٹر *)*

1-واپس ایپ نمبر

2-تاریخ واقعات اور نام، عبدالقیوم/01/01/1991/عمر32

3۔عورت یا مرد؟ ___مرد______

4۔رنگ سفید کالا یا گندمی__سفید

5-زبان ____مادری زبان پشتوں_____________

6 ۔قد ______6____________

7۔کوئی مردی __کوئی نہیں الحمدللہ

8۔دنیاوی تعلیم _____میٹرک_____

9۔دینی تعلیم___قاری کورس_________

10۔ایڈریس ضلع مانسہرہ اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہوں۔

11-مکان ذاتی ہے؟ یا کرائے پر/مکان ذاتی ہے الحمدللہ

12-والدین حیات ہیں؟ _____والدہ صاحبہ حیات ہے۔

13۔والدین کا انتظام کیا ہے؟ _ زمیندار

14۔قوم کیا ہے؟۔سید اعوان/خلیجی

15-شعبہ عورت یا تجارت

16۔ماہانہ جائزہ کیا ہے؟ __3000ہزار ریال

17۔مسلک؟ دیوبند یا اہلحدیث یا بریلوی/مسلک دیوبند

18۔آپ کی ڈیمانڈ کیا ہے؟ __ MBBS ڈاکٹر ہو جو سعودی عرب میں نوکری کی خواہشمند ہو

19۔ تبلیغی جماعت سے لگتا ہے؟ _______الحمد اللہ ____________


20-کنوارہ یا شادی شدہ [پہلی شادی،
دوسری] ___شادی شدہ____________

21-طلاق تصدیق شدہ ہے؟ یا بیوہ دوسری شادی سنت رسولِ سمچ کر کرنا چاہتا ہوں اور اللہ کی خوف سے کیونکہ میرا زیادہ وقت سعودی عرب میں گوزرتا ہے

22۔اولاد ہے؟ ___5بچےہیں 3بیٹے2بیٹیاں_________

23-بچوں کی تاریخ کا بڑا بچہ 9 سال کا ہے۔

24۔بہنیں بھائی کتنے ہیں اور ان میں شادی شدہ کتنی ہیں؟ ہم پانج بھائی اور پانج بہنے ہے سب شادی شدہ ہے میں سب سے چھوٹا ہو

برائے مہربانی اس فارم کو کرنے کے بعد بات کریں۔ اس فارم کو کال کرنے سے پہلے یا ایپ میسج پہ بات نہیں ہوتی۔

رابطہ نمبر 03015840586

05/09/2023

کوائف برائے رشتہ
1۔ نام: سبحان علی
2۔ جنس: مرد
3۔ عمر:30
4۔ رنگ(سفید، کالا، گندمی): گندمی
قد: 5:7
زبان: پنجابی
5۔ کوئی جسمانی معذوری: کوئی نہیں الحمدللہ
6۔ قوم: رحمانی
7۔ دنیاوی تعلیم: میٹرک
8۔ دینی تعلیم: ناظرہ قرآن
9۔ شادی شدہ/ غیر شادی شدہ: شادی شدہ
10۔ والدین (حیات یا فوت شدہ ): الحمد للّٰہ حیات ہیں
والدین کا پیشہ: ابو گندم کا کاروبار ماں گھر کا کام
11۔ بہن بھائیوں کی تعداد: 8
12۔ شادی شدہ: 5
13۔ غیر شادی شدہ: 3
14۔ شعبہ(ملازمت، تجارت،محنت مزدوری ): گندم مکئی باجرہ چاول آڑت وغیرہ کا کام کرتا ہے
15۔ ماہانہ آمدنی: 50000
16۔ مکان( ذاتی/ کرایہ دار ): ذاتی ہے
17۔ مسلک: اہلسنت والجماعت
ایڈریس: غفور ٹاؤن سرگودھا روڈ فیصل آباد نزد داؤد ٹیکسٹائل ملز فیصل آباد
18۔ ضلع: فیصل آباد
19۔ ڈیمانڈ طلاق یافتہ لڑکی ہو اوپن کاسٹ سے شہر فیصل آباد سے یا نزدیک ترین سے ہو جا ئے عمر 30 سال تک ہو
💮حلف نامہ💮

میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ بحیثیت مسلمان میرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کامل و مکمل ایمان ہے۔
اور میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ دی گئی تمام معلومات درست ہیں غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے
برائے رابطہ
عبداللطیف
فون نمبر
03015840586

04/09/2023

کوائف برائے رشتہ
1۔ نام:اقراء
2۔ جنس: عورت
3۔ عمر:25 سال
4۔ رنگ(سفید، کالا، گندمی):سفید
قد:تقریبا" 5 فٹ
زبان: اردو -پنجابی
5۔ کوئی جسمانی معذوری:نیہں
6۔ قوم:ملک
7۔ دنیاوی تعلیم:ایم اے اردو بی-ایڈ
8۔ دینی تعلیم: پنجگانہ نماز قرآن کی پابند تحجد گزار.
9۔ شادی شدہ/ غیر شادی شدہ:غیر شادی شدہ
10۔ والدین (حیات یا فوت شدہ ):حیات
والدین کا پیشہ: رٹائر پرایویٹ فرم
11۔ بہن بھائیوں کی تعداد:6
12۔ شادی شدہ: 4
13۔ غیر شادی شدہ:2
14۔ شعبہ(ملازمت، تجارت،محنت مزدوری ): مینجر ان ٹیکسٹائل مل+ کریانہ سٹور
15۔ ماہانہ آمدنی:۔۔۔۔۔۔
16۔ مکان( ذاتی/ کرایہ دار ):زاتی
17۔ مسلک:سنی
ایڈریس:188 RB چکجھمرہ۔
18۔ ضلع: فیصل آباد
19۔ ڈیمانڈ: ملک برادری ۔کاروبار ہو اپنا یا پھر سرکاری ملازم اور پڑھا لیکھا ہو فیصل آباد کا ہو۔
💮حلف نامہ💮

میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ بحیثیت مسلمان میرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کامل و مکمل ایمان ہے۔
اور میں اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ دی گئی تمام معلومات درست ہیں غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے رابطہ نمبر 03015840586

02/09/2023

👈👈 *آسان نکاح میریج سنٹر *
🌷👈🏻 نام/جنس: *لـڑکـی*
🌷👈🏻 بنت/ولدیت : جمشید اختر
🟥👈والدین کیفیت : حیات ہیں
🌷👈🏻 دینی تعلیم : *عالمہ*(دوسرے سال میں چھوڑ دیا)
🌷👈🏻عصری تعلیم : *انڈر میٹرک*
❇️ ➖عمر : *22 سال*
❇️➖ قد : *5 فٹ 4 انچ*
🟥👈 قوم : *آرائیں*
🟥👈 زبان : اردو
❇️➖ رنگت : *گندمی* ۔
❇️➖ مسلک : اہلسنت،دیوبند
🟥👈 شادی کیفیت : *کُـنـواری*
❣️➖بانجھ /معذوری : صحت مند لیکن چلنے میں کچھ دشواری، دیوار وغیرہ پکڑ کے چلتی ہے۔
🟥👈🏻 گھر ذاتی/کرایہ: ذاتی۔
❣️➖بھائی تعداد : 2 (شادی شدہ)
❣️➖ بہنیں تعداد : 1 (شادی شدہ)
🌷👈 والدکا پیشہ : پرائیویٹ جاب
🌷👈 ہنر/فن/پیشہ: ہر طرح کا کیک بنانے میں ماہر ہے۔
🟥➖ایڈریس : *گلشن راوی لاھــور*
🌷👈 ترجیح: لاھور کے آس پاس/ترجیحاً آرائیں برادری سے ھم پلہ رشتہ درکار ہے
🌷👈 ڈیمانڈ : 25 سے 28 سال کا مناسب برسرروزگار لڑکا ہو۔
*حلف نامہ:* دی گئی تمام معلومات درست ہیں..غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے-رابطہ نمبر 03015840586

31/08/2023

👈 *آسان نکاح میریج سنٹر *
🟧👈نام/جنس: *لڑکا (رب نواز معاویہ)*
🟧👈والدین کفیت: حیات.ہیں
🟧👈دینی تعلیم: *10 پارے حفظ آگے حفظ جاری/چھوٹے چھوٹے دینی کورس کیے ہیں.*
🟧👈عصری تعلیم: *میٹرک*
(بمعہ ڈپلومہ HVACR).
⛱️👈عمر: *تقریبا 30 سال.*
⛱️👈 قد: 5.6 فٹ .
⛱️👈قوم:*ہنجرا.*
⛱️👈 رنگت: *صاف .*
🟢👈مسلک:*اہلسنت دیوبند*
🟢👈شادی کیفیت: *کنوارہ* .
🟢👈بانجھ/ معزوری:*کوئی نہیں*
🟢👈گھرذاتی/ کرایہ: *ذاتی*
*(7مرلے کا پلاٹ ذاتی اپنے نام ہے چوکی بھاگٹ شہر کے اندر جو تقریبا (پچیس لاکھ کا ہے.)*
🟧👈بھائی تعداد/علاوہ: 2 ایک شادی شدہ جو علیحدہ ہے
🟧👈بہنیں تعداد: *2 (ایک کا رشتہ طے ہے)*
🟧👈پیشہ:ملازمت.*مدرسہ جامعہ نعمانیہ لاہور روڈ چوکی بھاگٹ تحصیل و ضلع سرگودھا.*
🟧👈ماہانہ انکم: *25 ھزار* .
🟧👈ایڈریس: *چک نمبر 77.. جنوبی لاہور روڈ چوکی بھاگٹ تحصیل و ضلع سرگودھا.*
🟧👈گھر شہر/دیہات میں: دیہات میں.
🟧👈ڈیمانڈ: حافظہ عالمہ دین کے کام کا جذبہ رکھتی ہو یا نماز روزے کی پابند ہو نیک سیرت پورا شرعی پردہ کرنے والی ہو.
🟧👈 حلف نامہ : دی گئی تمام معلومات بالکل درست ہیں.... غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے...رابطہ نمبر 03015840586

30/08/2023

👈👈 *آسان نکاح میریج سنٹر
🏮👈 *نام/جنس: ایاز احمد (بـاشـرع)*
*(صوم و صلوٰۃ کے پابند/تبلیغ سے تعلق)*
🏮👈 *ولدیت : فـراز احمد مرحوم*
❇️👈 والدین کیفیت : والدین وفات پا گئے
🏮👈 *دینی تعلیم : تبلیغ سے تعلق*
🏮👈 *عصری تعلیم : انجینـیئر*
🌷➖ *عمر : 32 سـال*
🌷➖ قد : 6 فٹ
🟢➖ *قوم : ســید*
🔲👈 رنگت : *صاف*
🟢➖ مسلک : اھلسنت دیوبند
🏮➖ *شادی کیفیت: کُـنــوارہ*
🏮👈 بانجھ /معذوری :✖️
❇️👈 *پراپرٹی : ذاتی جائیداد کینــیڈا میں*
🏮 *گھر ذاتی/کرایہ: ذاتی گھر کینیڈا میں*
🏮👈 *بھائی تعداد : 0*
🔲👈 *بہنیں تعداد : 0*
🟢➖ *لڑکے کا پیشہ : انجـینیــئر*
🟢➖ *ماہانہ آمدنی : 8 سے 9 لاکھ*
🟢➖ *ایڈریس: کـیـنـیـڈا*
🏮 ڈیمانڈ : *22 سے 28 سال عمر کی حد/شریف خاندان سے خوبصورت سُنی لڑکی کا رشتہ درکار ہے/کینیڈا آنے کیلئے تیار ہو*
📝حلف نامہ: دی گئی تمام معلومات بالکل درست ہیں.... غلط بیانی کی صورت میں مجھ پر ہر قسم کی قانونی کارروائی کی اجازت ہے...رابطہ نمبر 03015840586

28/08/2023

ڈنمارک نیشنلٹی ہولڈر ڈنمارک میں مقیم ایک ویل سیٹ فیملی سے مطلقہ بہن کا رشتہ

نام ۔۔ مشال
عمر ۔۔ 37 سال
بدقسمتی سے 2 دفعہ طلاق ھو گئ ھے

تعلیم ۔۔ بی ایس سی

قد۔۔ 5 فٹ 5 انچ
خوبصورت گڈ لک سفید گورا رنگ

ذات ۔۔ چوھدری
ترجیح چوھدری فیملی
مسلک۔۔ اہلسنت

فیملی تفصیل ۔۔ والدین کے ساتھ ڈنمارک میں مقیم 3 بہنیں 1 بھائی باقی سب شادی شدہ بھائی سویڈن میں ڈاکٹر 1 بہن کینیڈا میں سیٹل
ساری فیملی نشنلیٹی ہولڈر

ایڈرس ۔۔ پاکستان کھاریاں سے تعلق ھے اور عرصہ دراز سے ڈنمارک میں مقیم ہیں

ڈیمانڈ رشتہ ۔۔ اچھی فیملی سے اچھے کردار اخلاق کا مالک ھو پاکستان یا کسی بھی ملک سے رابطہ کیا جاسکتا ہے رابطہ نمبر 03015840586

Address

نورپورتھل ضلع خوشاب
Khushab

Telephone

+923015840586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asaan Nikah Marriage Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram