فلاح معاشرہ learning ,digiskills, freelancing

فلاح معاشرہ learning ,digiskills, freelancing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلاح معاشرہ learning ,digiskills, freelancing, Medical and health, Buttay wala Khushab, Khushab.

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے کی سہولت
07/02/2025

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے کی سہولت

بیٹی کے سات حقوق
06/02/2025

بیٹی کے سات حقوق

غسل اور روزہ  #غسل  #روزہ
15/03/2024

غسل اور روزہ #غسل #روزہ

03/01/2024

‏﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
ایک آدمی نے عرض کیا،
الله کے رسولﷺ، میرے لئے شرائع اسلام (عبادات، احکام و قوانین) بکثرت ہیں، تو کوئی ایسی چیز مجھے بتا دیجئے جس پر میں مضبوط جما رھوں، آپﷺ نے فرمایا،
" تمہاری زبان ھر وقت الله کے ذکر سے تر رھے "
(ترمذی،3375،ماجہ،3793)
سبحان اللّٰہ
#ذکراللہ #کثرت #اللہ

Saja ki hadis
23/12/2023

Saja ki hadis

13/12/2023

*اہم اعلان یتیم بچے بچیاں*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 16 دسمبر ہے۔

منجانب:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد.

08/12/2023

Jummah Mubarak.جمعۃ المبارک انتہائی برکتوں کا حامل دن ہے ۔دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔تمام دنوں کا سردار ہے
#جمعةمباركة

08/12/2023

جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں تو عین ممکن ہے کہ الله تعالیٰ کا عذاب تمام لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لے۔ حدیث ابن ماجہ

29/11/2023

jobs of data entry operator in election commission of Pakistan. advertisement is in first comment
#جاب jobs

25/11/2023

آپ بہت سے WhatsApp گروپ اس وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں کہ موبائل کی storage /میموری بھر جاتی ہے اور بار بار چیزیں delete کرنا پڑتی ہیں۔تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔اس وڈیو میں دیا گیا طریقہ استعمال کریں اور میموری اور storage بھرنے کا مسئلہ حل۔ان شاءاللہ

With the grace of Almighty Allah ,I am always looking forward with my devoted fellow teachers .Next journey is to establ...
25/11/2023

With the grace of Almighty Allah ,I am always looking forward with my devoted fellow teachers .Next journey is to establish computer Lab in Govt. IASP Heroo.ان شاءاللہ ۔
الحمد للہ رب العالمین ۔
اپنے سکول کا خوبصورت logo اور letterhead خود designاور compose کیا ہے۔آپ اپنی رائے دیں گے تو حوصلہ افزائی ہو گی

اپنے سکول کا لوگو بنایا ہے۔آپ کو کیسا لگا۔اپنی رائے دیں۔ کیا آپ کو اچھا لگا           #فلاح
25/11/2023

اپنے سکول کا لوگو بنایا ہے۔آپ کو کیسا لگا۔اپنی رائے دیں۔ کیا آپ کو اچھا لگا
#فلاح

Address

Buttay Wala Khushab
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاح معاشرہ learning ,digiskills, freelancing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram