
25/06/2023
IMec inj
یہ انجکشن جانوروں میں موجود بیرونی کیڑوں کے خاتمے کے لیے استعمال ہوتا ہے
اس کے علاوہ زخم کو خشک کرنے اور زخم میں موجود کیڑوں کے خاتمے کے لیے بھ استعمال ہوتا ہے
جانوروں کے جسم پر موجود چیچڑ پِسُو جُوں کا مکمل خاتمھ کرتا ہے اور ان کو دوبارہ انے سے روکتا ہے
احتیاط: انجکشن کو سرف زِرِجلد استعمال کریں
انجکشن کو ہمیشہ ٹھنڈا کر کے استعمال کریں
دوپہر کے وقت لگانے سے پرہیز کریں
دوبارہ استعمال کے لیے 10 دن کا وقفہ رکھیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
بلوچ ویٹرنری کلینک خوشاب
ڈاکٹر تحسین بلوچ
03016772912