02/12/2025
الحمدللہ فاطمة الزهراء میڈیکل سنٹر گروٹ کی انتظامیہ نے القائم ٹرسٹ پاکستان کے مقاصد اور عوامی سہولت کے پیش نظر ڈاکٹر صاحب کی او۔پی۔ ڈی فیس ختم کر دی ہے۔ بلکہ ہر مریض کی او۔ پی۔ڈی فیس ادارہ خود ادا کرے گا۔ اس لیے تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ادارے کی مزید بہتری کے لیے بھرپور معاونت کریں۔ تاکہ مستحق مریضوں کو ادارہ مفت علاج کی مکمل سہولت دے سکے۔
درخواست گزار
ایڈمن فاطمة الزهراء میڈیکل سنٹر گروٹ خوشاب
AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi