Dr Abdul sattar vilog

Dr Abdul sattar vilog Dr Abdul sattar Mirwani page
(1)

my cute maheen jan 🥰🥰🥰
13/07/2025

my cute maheen jan 🥰🥰🥰

02/04/2025

خشبو لگ

"27 رمضان لیلتہ القدر"اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ"ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے"لَيْلَةُ ا...
27/03/2025

"27 رمضان لیلتہ القدر"
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ
"ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے"
لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
"شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے"
"لیلتہ القدر کی دعا"
اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي (ترمذی)
ترجمہ:اے اللہ آپ معاف کرنے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں مجھے معاف کر دیں"
لیلتہ القدر مبارک ہو سب کو اللّٰهُ کریم اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کے روزے اور دعائیں قبول فرمائے اے اللہ میرے بھائی شہید امیر حافظہ علی نواز میروانی کو جنت الفردوس نصیب آتا فرمایے آمین ثم آمین۔۔

25/03/2025

Mahe ramzan alweda 2025

Mashallah
17/03/2025

Mashallah

دعاۓ صحت محسن پاکستان دکھی انسانیت کے مددگار پاکستان کا سب سے بڑا مفت گردے کا ہسپتال اور تقریبا 6 لاکھ سے زائد گردے کے س...
21/01/2025

دعاۓ صحت

محسن پاکستان دکھی انسانیت کے مددگار پاکستان کا سب سے بڑا مفت گردے کا ہسپتال اور تقریبا 6 لاکھ سے زائد گردے کے سالانہ فری ڈائیلاسس کرنے والے مسیحا تمام فلاحی و رفاہی اداروں کے آئیڈیل و رہنما جناب محترم ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اس وقت علیل ہیں اور مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں دعا کیجۓ پروردگارِ عالم ڈاکٹر صاحب کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرماۓ آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
17/01/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

26/09/2024

Address

Khuzdar

Telephone

+923433072501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul sattar vilog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share