08/01/2023
نیا سال کے یہ دوسری ونٹر پیکچ الحمداللہ آج چشمہ زہری کے مختلف ایریاز میں 300 سے زائد خواتین اور بچوں میں گرم چادریں جرابیں ہائجین کٹس تقسیم کیا گیا 🌸
Thank you all ground champions Siraj, ismail and miss saqiba, mehr jan
Thank you Balochistan Youth Action Committee - BYAC
03/01/2023
نئے سال کی آغاز مہم آج تحصیل زہری کے مختلف علاقوں میں ایک ہزار سے زائد خواتین اور بچوں میں گرم شالیں اور حفظان صحت کی کٹس تقسیم کی گئیں انشاء اللہ کل سے علاقے دوسرے ایریاز میں بھی تقسیم شروع ہو جائیگا
Thank you bizenjo Balochistan Youth Action Committee - BYAC
01/01/2023
Zehri winter drive 😍
Thank you Sikander Bizenjo Balochistan Youth Action Committee - BYAC ❤🙏
29/12/2022
Winter drive coming soon !
29/12/2022
اطلاع گمشدگی
بھائیوں جیسا دوست محترم استاد عزیز حسن لوٹھانی کا چھوٹا بھائی عبدالوحید ولد حاجی محمد حسن لوٹھانی گزشتہ دو دن سے گھر سے نکلا ہے تاحال گھر نہیں لوٹ آیا ھے ۔ جس کا دماغی توازن بھی درست نہیں ہے.
اگر کسی کو ملے یا کہیں جاتے ہوئے اس کو دیکھا ہو تو وہ ان نمبرز پر ضرور اطلاع کریں ۔
دعا ہیکہ اللہ پاک عبدالوحید بھائی کو جلد از جلد صحیح سلامت گھر لے آئیں اور گھر والوں کو اس اذیت سے نکالیں آمین
03337999797
03337966626
08/09/2022
الحمداللہ ہماری ٹیم کے طرف سے مولہ اور تحصیل زہری کے مختلف علاقے مشک، چشمہ، نورگامہ، صادق آباد، پیر شہر، میں سیلاب سے متاثرہ 100 سے زائد خاندانوں میں راشن اور ٹینٹ تقسیم کیا،
Thank you all who supported for this noble cause🙏🏻
Najeeb Zehri
04/09/2022
اہلسنّت خدمت فاؤنڈیشن خضدار کی طرف سے زہری میں سیلاب سے متاثرہ 30 گھرانوں کیلئے راشن بھیج دیاگیا جن کو کل سے زہری کے مختلف جگہوں میں تقسیم کیا جائیگا اب بھی بہت لوگ ہےجو ہمارے مدد کی منتظر ہےاگر کوئی اس میں حصہ ڈالنا چاہتا تو ہم سے رابطہ کریں
Thank you for your kindness support 🙏🏻
03/09/2022
Today we sent ration and tents more then 15 flood affected families for Moola Khuzdar, many more families are waiting for our help in Khuzdar. If anyone want to contribute please contact us.
Thank you for your kindness support 🙏🏻
01/09/2022
آج ہماری ٹیم کے دوستوں نے زہری کے مختلف علاقے مشک، چشمہ، ہادرکش، نورگامہ، زالکان، لاڑھ, صادق آباد، پیر شہر، میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا، اب بھی بہت سے ایسے خاندان ہیں جنہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے، اگر آپ مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔
12/07/2022
زہری سعد ولد عبدالکریم جو کہ کینسر جیسے موزی بیماری کا شکار ہےسعد کا تعلق انتہائی غریب گھرانے ہےڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ اگر بروقت سعد کا علاج نہیں ہوا تو کینسر مزید بڑھ جائیگا جس سے انکے جان کو خطرہ ہے آگے بڑھئے سعد کو بچانے میں ہمارا ساتھ دیں آپ کی چھوٹی سی مدد سعد کی زندگی بچانے مدد دیتی ہیں 🙏🏼
جتنا ہو سکے شئر کریں۔🙏🏼
Account number 01844149813741
National Bank Pakistan khuzdar Branch
Phone 03303816641
03/07/2022
زہری آن لائن ٹیم کے یتیم بچے جو اس وقت اسلام آباد میں پاتھ فانڈر کیمبرج اسکول میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ہمارا مقصد ان یتیم بچوں کا بہتر مستقبل ہے کہ وہ پڑھ لکھ کر اپنے اور اپنے علاقے اور لوگوں کے خدمت کرے دعا ہے کہ اللہ ان کے مستقبل کو روشن کرے اور انہیں زندگی کے اس سفر میں کامیابی عطا کرے۔ آمین ❤🌸
10/06/2022
Merak Khan Zehri from Tehsil Zehri who graduated from University of Monitoba Canada. It is a great honor for Tehsil Zehri We congratulate him on behalf of our entire team. We hope that you will contribute to a better education and a better environment in Zehri 💖🌸
📚
05/06/2022
Plant trees to get a better environment 🌲🌳
🌲
01/06/2022
بلوچستان کا محکمہ کھیل اور یوتھ کوئٹہ آن لائن اور TSO کے ساتھ مل کر بلوچستان افراد باہم معذوری کے لیے انڈور گیمز کے مقابلے کا انعقاد کر رہا ہے۔ بلوچستان سپورٹس برائے افراد باہم معذوری ♿ فیسٹیول 5 جون 2022 سے 7 جون 2022 تک ہو گا۔ ایونٹ کا مقصد افراد باہم معذوری کے مقامی ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنا ہے۔
22/05/2022
coming soon 🏅🏆🏏🏐
Amazing efforts team Quetta Online Volunteers and sir Zia khan ❤👍
Sport festival for PWDs in Quetta balochistan 😍
more details contact to Quetta online Team
22/05/2022
ایک بار پھر ایسے خوشگوار مناظر ہوں گے، ایک بار پھر ان آنکھوں میں چمک ہوگی جن آنکھوں کو دنیا نے مایوس دیکھا۔
ایک بار پھر کئی دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملیں گے اور کھلاڑی بھی کمال کی مہارت کے ہوں کے ۔ انشاءاللہ۔
اور آرگنائزر ہوں گے
Quetta Online Volunteers ❤
25/04/2022
Alhamdulillah 🌸
قلات سے تعلق رکھنے والی بچی بی بی سمیر جو کہ تھیلسیمیا جیسی موزی مرض کی شکار تھی جن کو ہر ہفتہ خون کی ضرورت ہوتی تھی جن کی علاج پچھلے سال سے زہری آنلائن ٹیم شروع کردی اب الحمدللہ اللہ کی فضل سے اب بچی کو ٩ مہینے ہورہی ہے خون کی ضرورت نہیں پڑی۔ 🌸❤
08/04/2022
زہری الرٹ"
ایک تھیلسیمیا کی بچی کو "O Negative" او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے زہری میں جو دوست دینا چاہتا ہے اس نمبر پے رابطہ کرے۔
والد نمبر۔
03333214480
31/03/2022
The bright stars of the future of Zehri ❤😍
Pathfinder Cambridge School islamabad 📚
19/09/2021
Irfan Zehri, founder of Zehri Online, presents his team at the Quetta Online 10th annual workshop for Highlights
08/09/2021
اطلاع عام ھیکہ چل فاونڈیش،
بی۔آر۔ایس۔پی، اور پی۔پی۔اے۔ایف
ان تمام اداروں کی جانب سے کل تحصیل زہری میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے
جس میں ان تمام مریضوں کا معائنہ کیا جائیگا ویل کوالیفایڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میں۔ جن میں بچوں کی جسمانی پیدائشی معزوری ،ہاتھ پاؤں کا کٹ جانا کسی بھی وجہ سے۔
معاہنہ کے بعد مصنوعی ہاتھ پاؤں اور سپورٹیو ڈیوایسس بنانے کےلئے مریضوں کی ناپ لی جائیگی
اور پھر کچھ عرصہ بعد مریضوں کو انکے ڈیوایسس مفت فراہم کی جائیگی
براے کرم ایسے مریضوں کی نشاندھی کریں اور ان تک یہ پیغام پہنچائیں۔۔۔
۔بروز جمعرات 9 ستمبر صبح 10 بجے شہید سکندر میموریل ہسپتال زہری
31/08/2021
Today on 31 August zehri online turbat volunteers celebrate zehri online volunteers team 3rd year Anniversary 🌸🎂😍
I am grateful to all those who have always trust and helped the Zehri Online team in their three year journey.🙏🏼❤
28/08/2021
آج ، زہری آن لائن تربت ٹیم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اورماڑہ میں موسمیاتی تبدیلی پر سیشن کا اہتمام کیا ، جس میں بڑی تعداد میں طالبات نے شرکت کی جنہوں نے کہا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کچھ نہیں جانتے حالانکہ وہ نہیں جانتے تھے۔ آب و ہوا کی تبدیلی کیا ہے اور یہ ہماری زندگیوں کو کس طرح متاثر کر رہی ہے ، یہ جان کر ، طلباء نے مزید کہا کہ اس سیشن میں شرکت کے بعد ، انہوں نے بہت سی معلومات حاصل کیں۔
Today, the Zehri Online Turbat team hosted a session on climate change at Government Girls High School Ormara,which was attended by a large number of students.
25/08/2021
The bright stars of the future of Zehri ❤😍
Pathfinder Cambridge School islamabad 📚
24/08/2021
آج زہری آنلائن ٹیم کی جانب سے تحصیل زہری کی دیہاتی علاقوں کی 9 یتیم بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسلام آباد اور مظفر آباد کشمیر بھیج دیا گیا یاد رہے اس سے پہلے بھی زہری آنلائن ٹیم کی 50 سے زیادہ بچے پاکستان کے مختلف شیلٹر ہومز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں.
اللہ پاک انکو اس نئی سفر میں کامیابیاں عطا کرے آمین۔
20/08/2021
volunteers of zehri online turbat team Nazish Bashir Saiqa and Ayesha, distributed rations in rural areas of Ormara balochistan.
14/08/2021
Today founder of zehri online irfan zehri attended to celebration 🎂 blood donating and tree plantation at Regional Blood Center Quetta ❤
10/08/2021
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حاجی غلام قادر موسیانی اس دنیا فانی سے رخصت کر گئے مرحوم زہری آنلائن کور ٹیم کے ممبر ماڈل پبلک ھائی سکول زہری کے چہرمین قادر کنول کے بھائی اور سر لیاقت بلوچ کے والد تھے نماز جنازہ آج شام 6 بجے دھیزیری زہری میں ادا کی جائیگی۔
21/07/2021
زہری آنلائن ٹیم کی جانب سے سب کو عیدالاضحی مبارک! ✨
اللہ پاک سب کی نیت قبول فرمائیں، اور سلامتی،ہم آہنگی اور صحت سے نوازیں۔ آمین
29/06/2021
قلات الرٹ"
ایک تھیلسیمیا کی بچی کو "O Negative" او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے قلات میں جو دوست ہے اس کو خون عطیہ کرے۔
والد نمبر۔
03322439772
27/06/2021
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے ارد گرد ایسے معزور افراد کو دیکھے جن کو مصنوعی اعضاء لگانے کی گنجائش نہیں ان کو اب چل فاونڈیشن کی طرف سے بلکل فری اچھی کوالٹی کے مصنوعی آعضاء لگایا جارہی ہے جن کی نظر میں اگر کوئی ایسا معزور بہن بھائی ہے وہ زہری آنلائن ٹیم سے فوری رابطہ کرے انکو فری مصنوعی اعضاء ہاتھ پاوں کیلپرز لگوائے۔ جزاک اللہ خیر
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے 🙏🏼
Contact no.
03361868148
16/06/2021
الحمداللہ آج ٹیم زہری آنلائن ٹیم کی جانب سے مزید 8 یتیم بچوں کو اسلام آباد روانہ کردیئے گئے یاد رہے اس پہلے بھی پاکستان کے مختلف شیلٹر ہومز میں زہری کے 35 کے قریب یتیم بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں بہت مشکور ہے ہم زہری آنلائن ٹیم کے مخلص دوست فیاض احمد کے جن کی انتک محنت اور کاوشوں سے آج کئی یتیم بچے باہر بہتر تعلیم حاصل کررہے ہیں
Thank you fayaz jan 🌹
13/06/2021
Sad news 😭
زہری آنلائن کے نوجوان مریض محمد نعیم ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ٢٠ دن سے سول ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ہے پاوں کے انفیکشن زیادہ ہونے کی وجہ سے بہتری کی طرف نہ آسکا جس کی وجہ سے آج انکے پاوں کاٹ دیا گیا یہ اس کیلئے اور انکے ماں باپ کیلئے بہت بڑی صدمہ ہے دعا ہے اللہ پاک اس کو اور ان کے ماں باپ کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Sorry brother we couldn't save your feet 😔😔
01/06/2021
*National science academy*
```
**~_*نیشنل سائنس اکیڈمی زہری
admissions are open
داخلے جاری ہیں~*```_**
زہری کے وہ طلباء و طالبات جو معیاری تعلیم کے حصول کے لئے دوسرے شہروں کا رخ کرتے ہیں خاص کر وہ طلباء جو معاشی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے اپنی پڑھائی سے دستبردار ہوتے ہیں ان کے لئے (نیشنل سائنس اکیڈمی خضدار) اپنی بہتریں کارکردگی اور کامیابی کے بعد اب آپ کے شہر نورگامہ زہری میں مورخہ 7 جون 2021 سے اپنی ایک برانچ کا آغاز کر رہا ہے ۔
جہاں میٹرک اور انٹر کے طلباء کو ایک بہتریں ماحول اور قابل اساتذہ کے زیر نگرانی مختلف مضامین ( انگلش, کیمسٹری, فزکس, بائیولوجی اور ریاضی ) پڑھنے اور سیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
امید ہے زہری کے غیور عوام , طلباء اور والدین اکیڈمی کو کامیاب بنانے میں ہمارا بھرپور ساتھ دینگے ۔
پتہ : ماڈل پبلک ہائی اسکول زہری
رابطہ نمبر۔
سر محمد جان
03333310999
سر ذولفقار
033523226628
31/05/2021
بلوچستان لیپروسی بلائنڈنس کنٹرولر پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے شہید سکندر ھسپتال زھری میں 10 اور 11 جون کو آنکھوں کا ایک مفت فری کیمپ جس میں آنکھوں کا مفت علاج اور آپریشن بمع لینز فری ھوگا۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ شیئر زیادہ شیئر کرے تاکہ مستحق لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائے۔ شکریہ