25/07/2025
🧠 مرگی اور غیر مرگی دوروں میں فرق جانیں
اس مختصر ویڈیو میں اشفاق نیورو سائیکیٹری اور جنرل اسپتال کے کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ ڈاکٹر اشفاق احمد مرگی (Epileptic Seizure) اور غیر مرگی دوروں (Non-Epileptic Seizure) کے درمیان اہم فرق بیان کر رہے ہیں۔
صحتمند زندگی کے لیے بروقت تشخیص ضروری ہے!
#مرگی