homeo pak

homeo pak homeo page infermation

26/03/2025
25/03/2025

کڈنی ہسپتال میں ایک مریض کو بی نیگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے۔
03469549661

13/03/2025
24/01/2025


تحریر و تحقیق مرحوم ہومیوپیتھک ڈاکٹر عابد راؤ صاحب ۔ اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین۔
سب سے پہلے میازم پر پر بات کرتے ہیں۔
👈آگر فیملی میں۔TB کی ہسٹری ہے تو پہلے 👈 ٹیوبر کولینیم۔ cm کی ایک خوراک لیں۔
👈اگر مریض پیٹ کے بل سوتا ہے تو۔👈میڈورینم cm کی ایک خوراک۔
👈اگر گندے انڈوں کے سے ڈکار آئیں تو پہلے 👈سورانیم۔ cm لیں۔
👈اگر۔اگر شراب اور ایسی چیزیں پینے کی خواہش ھو تو 👈سفلینیم cm کی ایک خوراک لیں۔
اگر خاندان میں کوئی کینسر کا مریض گزرا ھو یا سارا خاندان معدہ کے مریض ھو تو 👈کارسینوسن۔1m کی خوراک ہر ہفتہ لیں۔
👈اور اگر آپ کو کوئی بہت بڑا دلی صدمہ پہنچا ہے تو آپ کو 👈اگنیشیا 1m ہر ہفتہ 2 ماہ تک لینا پڑ سکتا ہے۔

👈باقی جو لوگ مرغ مسلم اور پروسیسنگ فوڈ۔ ڈبہ بند کیمیکلز والی خوراکیں۔ کولڈ ڈنکس۔ کیمیکل والا دودھ پی رہے ہیں ان کا تو اللہ ہی حافظ۔
البتہ وہ اینٹی میازم دوا لے کر مندرجہ بالا میڈیسن میں سے علامات کے حساب سے کسی ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے یہ علاج لے سکتے ہیں۔

👈دو دن کے وقفہ کے بعد مندرجہ ذیل میڈیسن لیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

دفتر ۔ دکان۔ یا سارا دن بیٹھ کر کام کرنے والے۔
👈نکس وامیکا 6x.دن میں 3 بار 3 سے 5 قطرے لیں۔

👈معدہ کے السر والے مریض جن کو اینڈوسکوپی میں معدہ پر گول السر معلوم ھو وہ ۔۔۔
کالی بائیکروم۔30۔

👈معدہ میں جلن کے ساتھ تو۔۔۔۔
مزیریم۔30 لیں۔
👈معدہ میں زخم ھوں۔ ٹھنڈا پانی یا دودھ پی کر سکون ائے تو۔۔۔
فاسفورس 200۔
یا ایسٹ ایسڈ 30 لیں۔یورینیم نائڑیکم۔30 معدہ میں السر کو روک سکتی ہے۔

👈اگر معدہ کے زخم ھوں اور بلند و بالا ڈکار آئیں تو۔۔۔۔
آرجینٹم نائٹریکم۔30 لیں۔

👈معدہ میں ڈوڈینیم السر میں۔۔۔۔
اورنتھوگالیم۔30 لیں۔اس میں کافی کا سا مواد بھی آسکتا ہے۔

👈پیٹ کا کھولنا۔۔۔۔
لائیکوپوڈیم 30 اور ایسافوٹیڈا ہر چیز گیس بن جاتی ھو۔

👈معدہ کی تکلیف جس میں ڈکار آنے سے آرام آئے تو۔۔۔
کاربوویجی 30 زبردست دوا ہے۔

👈تیزابیت کے لیئے۔۔۔۔۔
روبینیا۔ ایسڈ سلف۔30 بہترین میڈیسن ہیں۔

👈جلن ہر وقت آگ سی لگے تو۔۔۔
کاربالک ایسڈ 30 بہت زبردست دوا ہے۔

👈مٹھائی اور کیک پیسٹری سے تکلیف ھو تو ۔۔۔
پلسٹیلا 30 لیں اس میں پیاس نہی لگتی۔

👈آنتوں میں تیزابیت کے لیئے ۔۔۔
آئرس 30 بہترین ہے۔

👈جن کو پاخانہ تیزابی آتا ھو تو وہ۔۔۔۔
ایسڈ نائٹ 30 کے مریض ھونگے۔

👈زیادہ مرچ استعمال کرنے والے۔۔۔
کیپیکم کسی بھی طاقت میں استعمال کر سکتے ہیں۔

👈چٹپٹی چیزوں کے شوکین۔۔۔۔
کلکیریاکارب200 کے مریض ہیں۔

👈ہر وقت کھانے کے باوجود سوکتے جانا۔۔۔۔
آیوڈم لے سکتے ہیں۔

👈ایچ پائیلوری کے مریض۔۔۔۔
ایچ پائیلوری1m ضرور لیں۔

👈جن کی گیس کسی طرح کنٹرول نہ ھو۔۔۔۔۔
کارسینوسن 200 رات کو لیں۔

👈معدہ کے کینسر میں۔۔۔۔
کیڈمیم سلف 200۔کریازوٹم 200 بہت کام آتی ہے۔

👈معدہ کا کینسر جس میں باچھیں زخمی ھوں۔اور جلن تیزابیت ھو۔۔۔۔
بسمتھم 30 لاجواب۔

👈معدہ کے کینسر کے ایسے مریض جو سبزیاں اور روٹی بھی نہ کھا سکیں وہ۔۔۔۔
ہائیڈراسٹس 6 سے 30 بار بار لیں۔

👈اگر معدہ میں پانی بھرا محسوس ھو تو۔۔۔۔
کالی کارب 30 تین بار 3قطرے لیں۔

👈اور اگر معدہ میں کوئی چیز اچھلتی معلوم ھو تو۔۔۔۔
کروکس سٹاوا 30 لیں۔

👈معدہ کے مقام پر جلن۔ بیچینی اور بار بار گھونٹ گھونٹ پانی پیئں تو۔۔۔۔
آرسینکم البم لیں۔

👈معدہ کی تکلیف کے ساتھ اگر کالے پخانے آئیں تو۔۔۔
لیپٹینڈرا 30 لیں۔

👈معدہ میں۔جلندار گرمی پیاس متلی ھو تو۔۔۔
کال سلف 30۔

👈اگر یوں لگے کہ کالی مرچ کھا لی دھکتے کوئلے محسوس ھوں تو۔۔۔۔
یوفربیم30۔

👈اگر معدہ گرم پانی کے سوا کچھ برداشت نہ کرے تو۔۔۔۔
چیلڈونیم۔30۔

👈اگر معدہ کے منہ پر گانٹھ پڑھ جائے تو۔۔۔۔
ابیسنیاگرا 30۔

👈معدہ میں برف جیسی ٹھنڈک لگے تو۔۔۔۔
ہیومن ایم۔30۔

👈معدہ خالی ھونے پر معدہ میں بھاری پن ھو تو۔۔۔۔
فلورک ایسڈ 30۔

👈آنتوں معدہ میں کیڑوں کی ہسٹری ہو تو۔۔۔۔
سائنا 6 سے 30۔

👈معدہ کی بد ہضمی زبان بلکل سفید تو۔۔۔۔
اینٹی مونیم کروڈم۔30۔

👈کھانے کے بعد غزا منہ کو چڑھے زبان درمیان سے سفید اور کنارے سرخ تو۔۔۔۔
سلفر 30۔

👈دودھ پینے کے بعد اپھار ھو تو۔۔۔۔
کونیم30 لیں۔

👈اگر حلق میں بار بار پانی اوپر چڑھے تو۔۔۔۔
لیکٹک ایسڈ 30۔

👈اگر پانی یا سیال پینے پر معدہ میں گڑ گڑ کر کے گرے تو۔۔۔
ہائیڈروسیانک ایسڈ 30۔

👈سردی کے موسم میں معدہ کی تکلیف اور اور دبانے سے آرام آئے تو۔۔۔۔
کولوسنتھ 30
معدہ کے شدید درد کو یہ میڈیسن cm طاقت میں ایک منٹ میں سیدھا کر دیتی ہے۔
میگ فاس 6x. کی 6گولیاں چبا کر گرم پانی لینے پر معدہ کے درد کو فوری آرام آتا ہے۔

اس کو کہتے ہیں جدید میڈیکل سائنس۔
ورنہ ایلوپیتھک والوں کے پاس کیا ہے۔
رینیٹیڈن۔ فیموٹیڈن۔ رائزک۔ فلیجل جو جلن اور کینسر کو وقتی طور پر دبا کر آپ کی ہڈیوں تک کو برباد کر کے آپ کو لاعلاج قرار دے دیتی ہے۔
اور لوگ بھاگ بھاگ کر جاتے ہیں اور مایوس ھو کر ھومیو کی طرف ہی آتے ہیں۔
دوستو لکھتا جاوں گا تو آپ بور ھو جائیں گے ورنہ اس لیکچر پر میرا سالوں کا تجربہ اور اور درجنوں کتابوں کا مطالعہ کی محنت لگی ہے یہ بہت طویل ٹاپک ہے۔ امید ہے کہ آپ بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
میرا مقصد اچھے اور قابل ھومیو ڈاکٹر اور ھومیو استاد تیار کرنا ہے جو ھومیو کے کام کو آگے بڑھائیں
پھر بھی اگر کوئی مسلہ ھو تو آپ مجھ سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ورنہ بہت کچھ آپ کو بتا دیا۔
البتہ۔پانی زیادہ لیں۔ کھانا کم کھائیں اور سبزی فروٹ زیادہ لیں۔ واک کریں۔ نماز کی پابندی کریں۔ صدقہ دیا کریں۔ بسم اللہ پڑھ کر کھائیں۔ صرف حلال کھائیں۔۔اللہ کرم کرے گا۔

17/01/2025

ڈاکٹر فریدہ مسعود
سن یاس
MENOPAUSE

یہ موضوع گفتگو عورت کی زندگی کا اہم حصہ ہے زندگی کا ایک خاص عرصہ گزارنے کے بعد عورت اس کیفیت سے بھی گزرتی ہے جس کو Menopause سن یاس کا دور کہتے ہیں
چالیس اڑتالیس سال کی عمر تک عورت می تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے حیض آنا بند ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے عورتوں میں کئی ایک صحت کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں اس تبدیلی کے پیدا ہونے سے جسمانی اور ذہنی توازن برقرار نہیں رہتا یہ دور بھی عورت کے لئے تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے
1.خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے
2.چہرے پر گرمی اور سرخی کا پیدا ہونا
3..بہت زیادہ پسینہ آنا
4..بے چینی کی زیادتی
5.. بے خوابی کی شکایات
6..کبھی گرمی کا زیادہ ہونا اور کبھی سردی کا زیادہ ہونا
7..دم یعنی سانس کا پھولنا
8..کبھی سینے میں تنگی محسوس ہونا
9..بعض عورتیں موٹی ہو جاتی ہیں
10..اور بعض عورتیں پتلی اور لاغر یعنی نقاہت کی ماری ہوتی ہیں
11..اور کچھ بجھی بجھی رنجیدہ نظر آتی ہیں
مندرجہ ذیل میڈیسن سمٹم کے حساب زے استعمال کرنے سے یہ زمانہ بھی آرام سے گزر جاتا ہے
سلفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی خواتین جن کا سر گرم اور نچلے اعضاء ٹھنڈے رہتے ہوں
پلساٹیلا۔۔۔۔۔۔۔۔
موڈ بدلتا رہے گرم یا بند کمرے میں پسینہ آئے خواہ سخت سردی ہو اور روئے بنا اپنی علامات بیان نہ کر سکے ہمدری کی متلاشی
اکٹیاری موسا۔۔۔۔۔۔
یہ سن یاس کی اہم میڈیسن ہے کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کے سر میں شدید درد ایسا محسوس ہو کہ سر کی چوٹی پھٹ جائے گی گردن اور کمر کے پھٹوں میں شدید درد اور جوڑوں کا درد بھی اکثر
لیکے سس۔۔۔۔۔۔۔
یہ بھی سن یاس کی دوسری کامیاب اور اہم میڈیسن ہے
سر میں شدید درد جو سر کے پچھلے حصے سے شروع ہو کر سامنے کے حصے میں آئے دل کی دھڑکن تیز ۔جسم میں جلن اور جسم میں ایسا محسوس ہو جیسے انگارے رکھے ہوں گرمی اور سردی کی ذیادتی ہوں
سیپیا۔۔۔۔۔۔۔
رحم کا ٹل جانا اخراج خون اور کمزور خواتین جو جلد ڈپریشن کا شکار ہو جائیں
جیسے پلساٹیلا کے مخالف ہمدردی سے نفرت۔ زیادہ بدہضمی کے باعث لیکوریا اور اس کی وجہ سے جسم میں گرمی کی لہر پسینہ ائے اور کمزوری کی وجہ سے غشی کا رجحان بھی پایا جائے
یہ تمام علامات اور میڈیسن Menopause کی ہیں جو عورت کو فیس کرنی پڑتی ہیں اگر ان باتوں کا دھیان رکھا جائے تو یہ دور بھی گزر جاتا ہے ہاں ایک بات اور کچھ کا ٹائم پیریڈ کم ہوتا ہے اور کچھ کا زیادہ اللہ کے فضل سے وہ بھی گزر جاتا ہے
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
ڈاکٹر فریدہ مسعود
چیئرپرسن PHF
پاکستان ہومیوپیتھک فاؤنڈیشن

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔سب سے خاص ب...
14/01/2025

ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کام کرتا ہے۔ صرف 48 گھنٹوں میں، **ڈینڈیلین کی جڑیں** کینسر کے خلیات پر اثر انداز ہو کر انہیں مکمل طور پر ختم کر سکتی ہیں۔

یہ انقلابی تحقیق دنیا بھر کے کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے۔ تحقیق کے حیرت انگیز نتائج نے مزید تحقیقات کے لیے اضافی تعاون کو بھی فروغ دیا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈینڈیلین کے پودے آسانی سے صاف کھیتوں میں، مصروف سڑکوں سے دور مل سکتے ہیں۔

ایک شخص، **جان ڈی کارلو**، جو 72 سال کے تھے، نے ڈینڈیلین کی شفا بخش خصوصیات کا تجربہ کیا۔ تین سال تک ناکام علاج کے بعد، انہوں نے ڈینڈیلین کی جڑ سے بنی چائے پینا شروع کی۔ اور صرف چار ماہ کے اندر، وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔

لہٰذا، اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کینسر سے لڑ رہا ہے، تو ڈینڈیلین کی جڑ کی طاقت کو آزمانے پر غور کریں۔ یہ روایتی علاج کا ایک قدرتی اور مؤثر متبادل ہے۔ اسے آزمائیں اور اس معجزاتی پودے کو اپنی صحت پر اثر دکھانے دیں۔
Copied.

12/01/2025

ڈاکٹر ٹی ایف ایلن لکھتے ہیں کہ اوپیم کا بخار اکونائٹ سے بہت ملتا جلتا ہے۔ اوپیم کے بخار میں بخار بہت تیز بغیر کسی ورم کے ہوتا ہے۔اس میں خاص نشان یہ ہوتا ہے کہ پیاس بہت تیز ہوتی ہے اور نیند کا غلبہ حد سے زیادہ ہوتا ہے مگر اکونائٹ کی طرح بے چینی،ڈر اور پریشانی نہیں ہوتی۔ اوپیم کا بخار نوبتی اور مسلسل دونوں قسم کا ہوتا ہے۔ جلسیمیم کا بخار بھی اوپیم کی طرح ہوتا ہے،مگر جلسیمیم کے بخار میں پیاس نہیں ہوتی۔
انسائیکلوپیڈیا آف ہومیوپیتھک ڈرگز از کاشی رام
ڈاکٹر عرفان حیدر دی اکیڈمی آف ہومیوپیتھ کہروڑپکا

Address

SWAT
Khwazakhela
0946

Telephone

03449800802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when homeo pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to homeo pak:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category