Kohistan Medical & Surgical Complex

Kohistan Medical & Surgical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohistan Medical & Surgical Complex, Hospital, Pattan, Khyber Pakhtunkhwa.

( KMSC ) Pattan Offering Medical specialist OPD, General OPD, Gynae & Obstetric Services, Surgical OPD & Operation Theater, Emergency 24/7, Maternity & Labour room Services, ENT & NICU Unit , Digital X.ray & Digital Laboratory Services.Sehat Card Services

بروزہ ہفتہ ، اتوارچلڈرن سیپشلسٹ ڈاکٹر محمد حلیم صاحب ہسپتال میں موجود ھونگے !!بچوں کی ھر قسم کی بیماریوں کا واحد مرکز جہ...
14/08/2025

بروزہ ہفتہ ، اتوار
چلڈرن سیپشلسٹ
ڈاکٹر محمد حلیم صاحب ہسپتال میں موجود ھونگے !!
بچوں کی ھر قسم کی بیماریوں کا واحد مرکز جہاں اپکو ھر قسم کی سہولت میسر ھونگی !!
اب اپکو بچوں کو لیکر باھر جانے کی ضرورت نہیں ہے !!



.

کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر ثانیہ پرویز صاحبہ ،ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس( گائنی اینڈ اوبز ) صحت کارڈ میں نارمل ڈیلیو...
14/08/2025

کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ
ڈاکٹر ثانیہ پرویز صاحبہ ،
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس
( گائنی اینڈ اوبز )
صحت کارڈ میں نارمل ڈیلیوری کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ کے زیر نگرانی بالکل مفت میں ھوگی !!
ایمرجنسی کی صورت میں اپریشن کی سہولت موجود ہے !
میڈم اپنے مقررہ اوقات میں
جنرل چیک اپ کے لئے ہسپتال میں موجود رہینگی !

. 03465636116
.
.KMC Main KKH Road Near RMB Chock Pattan Kohistan lower !

اطلاع عام !!چلڈرن سیپشلسٹ ڈاکٹر نور محمد صاحب  ..ایم بی بی ایس  ) ار ایم پی ( پاک ) ایف سی پی ایس  ( پیڈز ) اوقات معائنہ...
07/08/2025

اطلاع عام !!
چلڈرن سیپشلسٹ ڈاکٹر نور محمد صاحب ..
ایم بی بی ایس ) ار ایم پی ( پاک )
ایف سی پی ایس ( پیڈز ) اوقات معائنہ بروزہ ، ہفتہ ،اتوار
ہسپتال میں OPD کے لئے موجود ھونگے !!
بچوں کی ھر قسم کی بیماریوں کا واحد مرکز جہاں ھر قسم کی سہولیات موجود ہیں !!
جدید ترین ڈیجٹل لیبارٹری اور ڈیجٹل ایکسرے کیساتھ( این ائی سی یو) یونٹ کی سہولت بھی موجود ہیں !!
صحت کارڈ میں شامل تمام بیماریوں کی علاج بالکل مفت
ہیں !!
پتہ ! مین KKH روڈ نزد RMB چوک اپر بازار پٹن کوہستان




ماہر امراض نسواں، زچہ و بچہ اور بانجھ پن کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ اینڈ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ لیڈی ڈاکٹر ثانیہ پرویز  (ایم بی ب...
07/08/2025

ماہر امراض نسواں، زچہ و بچہ اور بانجھ پن کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ اینڈ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ لیڈی ڈاکٹر ثانیہ پرویز (ایم بی بی ایس (ار ایم پی ) ایف سی پی ایس (گائنی) روزانہ کوہستان میڈیکل کمپلیکس پٹن میں مریضوں کی چیک اپ کے لیے موجود ہوتی ہے۔
اوقات او پی ڈی : صبح 9بجے سے 2 بجے تک
ایمرجنسی : 24 گھنٹے
صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت مفت اور معیاری علاج کی سہولت موجود ہے۔
Medical complex
Main KKH Road near RMB Chock Pattan Kohistan lower !

ڈاکٹر بابر خان صاحب ایم بی بی ایس ( ار ایم پی ) ایم سی پی ایس ( میڈیسن ) Dr Babar Khan ! MBBS (RMP)MCPS ( Medicine )اب ھ...
07/08/2025

ڈاکٹر بابر خان صاحب
ایم بی بی ایس ( ار ایم پی )
ایم سی پی ایس ( میڈیسن )

Dr Babar Khan !
MBBS (RMP)
MCPS ( Medicine )
اب ھسپتال میں 24/7 جنرل OPD کے لئے موجود ھونگے !
ھر قسم کی بیماریوں کا واحد ادارہ جسمیں ڈیجٹل ایکسرے ، ائ سی یو یونٹ ، ڈیجٹل لیبارٹری ، ای سی جی ، ایمرجنسی یونٹ ، اپریشن تھیٹر اور فارمیسی کی سہولت !


02/08/2025

! ڈاکٹر فلک جان صاحب
ایم بی بی ایس ( یو ایچ ایس )
ار ایم پی . ایف سی پی ایس 1
ایکس ہاؤس سرجن اینڈ ہاؤس فیزیشن شیخ زید ہسپتال ( ار وائی کے )
تمام مریضوں کے لئے ہسپتال میں موجود ھونگے !
صحت کارڈ میں شامل تمام بیماریوں کی علاج بالکل مفت میں ہے !
اپکا شناختی ہی اپکا صحت کارڈ ہے !
Dr Falak Jan
MBBS (UHS Lahore)
RMP
Ex House Surgeon and House Physician (Sheikh Zayed Hospital RYK)


اطلاع عام !!چلڈرن سیپشلسٹ ڈاکٹر نور محمد صاحب  ..ایم بی بی ایس  ) ار ایم پی ( پاک ) ایف سی پی ایس  ( پیڈز ) اوقات معائنہ...
25/07/2025

اطلاع عام !!
چلڈرن سیپشلسٹ ڈاکٹر نور محمد صاحب ..
ایم بی بی ایس ) ار ایم پی ( پاک )
ایف سی پی ایس ( پیڈز )
اوقات معائنہ بروزہ ، اتوار ، پیر ل
ہسپتال میں OPD کے لئے موجود ھونگے !!
بچوں کی ھر قسم کی بیماریوں کا واحد مرکز جہاں ھر قسم کی سہولیات موجود ہیں !!
جدید ترین ڈیجٹل لیبارٹری اور ڈیجٹل ایکسرے کیساتھ( این ائی سی یو) یونٹ کی سہولت بھی موجود ہیں !!
صحت کارڈ میں شامل تمام بیماریوں کی علاج بالکل مفت
ہیں !!
پتہ ! مین KKH روڈ نزد RMB چوک اپر بازار پٹن کوہستان




Address

Pattan
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923338877381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan Medical & Surgical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kohistan Medical & Surgical Complex:

Share

Category