Family Medical And Diagnostic Centre

Family Medical And Diagnostic Centre Give people what they need: food, medicine, clean air, pure water, trees and grass, pleasant homes t

30/07/2021

کسی نے پوچھا
اس دنیا میں آپ کا اپنا کون ہے؟
میں نے ہنس کر کہا
وقت اچھا ہو تو سب اپنے ورنہ کوئی نہیں

If you judge people, you have no time to love them.
14/03/2021

If you judge people, you have no time to love them.

14/03/2021
There is a great lesson if u think for a while  .. Comments ur idea about the Quote.
19/01/2021

There is a great lesson if u think for a while ..
Comments ur idea about the Quote.

Travel is still the most intense mode of learning. – Kevin Kelly
10/01/2021

Travel is still the most intense mode of learning. – Kevin Kelly

٭ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا دورہ کرک۔٭ بانڈہ داﺅد شاہ ضلع کرک میں مشتعل افراد کے ہاتھو...
31/12/2020

٭ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا دورہ کرک۔
٭ بانڈہ داﺅد شاہ ضلع کرک میں مشتعل افراد کے ہاتھوں جلائے گئے مندر کا معائنہ کیا۔
٭ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی پی
٭ واقعے میں ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آئی جی پی
(پریس ریلیز)
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے آج تحصیل بانڈہ داﺅد شاہ ضلع کرک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گذشتہ روز علاقہ ٹیری میں مندر کا معائنہ کیا جس کو مشتعل افراد نے دھاوابول کر آگ لگائی تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن فیروز شاہ، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام بھی اس موقع پر آئی جی پی کے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر آئی جی پی کو رونما ہونے والے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی گئی۔ آئی جی پی مندر کے مختلف حصوں میں گئے اور آگ سے پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ آئی جی پی نے دورے کی روشنی میں موقع پر موجود اعلیٰ پولیس حکام کو چند ایک ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی پی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کے تحت اقلیتوں کو حاصل بنیادی حقوق اور ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا۔ ایک سوال کے جواب میں آئی جی پی نے کہا کہ مندر کو آگ لگانے کے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔واقعے کی باقاعدہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اور اس ضمن میں 31 افراد کو حراست میں بھی لیا جاچکا ہے۔ باقی ملزمان کی نشاندہی ویڈیو کلپس اور فوٹیج کے ذریعے کی جارہی ہے جس کے بعد ان کی باقاعدہ گرفتاری عمل میں لائی جائیگی۔ ایک اور سوال کے جواب میں آئی جی پی کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کو برابر مذہبی ، سیاسی اور سماجی آزادی حاصل ہے اور کہا کہ اقلیتوں کے حقوق اور انکے مذہبی مقامات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن حفاظتی اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔ اور یقین دلایا کہ انہیں وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائیگا۔

Good morning .may Allah make ur day safe
30/12/2020

Good morning .may Allah make ur day safe

"Our goal: Drive the Triple Aim, simultaneously improving the health of the population, enhancing the experience and out...
29/12/2020

"Our goal: Drive the Triple Aim, simultaneously improving the health of the population, enhancing the experience and outcomes of the patient, and reducing per capita cost of care for the benefit of communities."
Regards FM&GC

You can't judge the ability of a doctor by the amount of praise the undertakers give him.
26/12/2020

You can't judge the ability of a doctor by the amount of praise the undertakers give him.

Address

Teri
Khyber Pakhtunkhwa
27200

Telephone

+923465887489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Medical And Diagnostic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share