ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک

ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک الحمدللہ ہم تمام بیماریوں کا علاج کلاسیکل ہومیو پیتھی سے کرتے ہیں اور ہومیو پیتھی ایک مکمل، قدرتی اور محفوظ ترین طریقہ علاج ہے۔۔۔

🌟 فالج کا مفت علاج — کسی کے لئے زندگی کا نیا آغاز 🌟اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص ہے جو فالج کا شکار ہے، چلنے پھرنے سے م...
13/07/2025

🌟 فالج کا مفت علاج — کسی کے لئے زندگی کا نیا آغاز 🌟

اگر آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص ہے جو فالج کا شکار ہے، چلنے پھرنے سے معذور ہے، یا امیدیں چھوڑ چکا ہے...
تو اسے یہ خوشخبری ضرور سنائیں!

💚 "اب فالج کا مکمل علاج بلکل مفت"

🏥 ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک، منڈیاں ایبٹ آباد میں بغیر کسی فیس کے، محض خدمتِ خلق کے جذبے سے فالج کے مریضوں کا بلا معاوضہ علاج کیا جا رہا ہے۔

👇 رابطہ کریں یا شیئر کر کے کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بنیں:
📞 0333-6861-301

🙏 اس پوسٹ کو اپنے اسٹیٹس، گروپس اور فیملی میں لازمی شیئر کریں۔
کیا پتہ آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے چلتی ہوئی زندگی بن جائے...

ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک ،
نزد اربن کیفے,
جدون پلازہ فیز 2،
*منڈیاں، ایبٹ آباد*

0300 7366331
0333 6861301

*کلینک ٹائم:* دوپہر 2 بجے سے رات 7 بجے تک۔
چھُٹی بروز جمعۃ المبارک

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہو...
24/06/2025

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہمارے یہاں ان تمام مسائل کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے — وہ بھی مکمل رازداری، تسلی بخش رہنمائی اور دل سے کی جانے والی توجہ کے ساتھ۔

خواتین کے مخصوص مسائل کا بااعتماد اور مؤثر حل موجود ہے۔

اپنی خوبصورتی کو واپس پائیں — وہ بھی قدرتی انداز میں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔

اب چہرہ ہوگا صاف، جلد ہوگی نکھری، اور اعتماد ہوگا دوگنا!

رابطہ کریں آج ہی کلینک پر تشریف لائیں اور مشاورت حاصل کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیّب فرحان،
ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک، نزد URBAN CAFÉ،
جدون پلازہ فیز 2،
منڈیاں، ایبٹ آباد،
0300 7366331
0333 6861301

تشریف لانے سے قبل فون پر وقت لینا ضروری ہے۔

ہم آپکی جِلد کو خوب جانتے ہیں
15/06/2025

ہم آپکی جِلد کو خوب جانتے ہیں

15/06/2025
اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہو...
21/05/2025

اگر آپ چہرے کی چھائیوں، ایکنی، پمپل، غیر ضروری بال، نسوانی حُسن کی کمی یا دیگر نسوانی مسائل کا شکار ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہمارے یہاں ان تمام مسائل کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے — وہ بھی مکمل رازداری، تسلی بخش رہنمائی اور دل سے کی جانے والی توجہ کے ساتھ۔

خواتین کے مخصوص مسائل کا بااعتماد اور مؤثر حل موجود ہے۔

اپنی خوبصورتی کو واپس پائیں — وہ بھی قدرتی انداز میں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔

اب چہرہ ہوگا صاف، جلد ہوگی نکھری، اور اعتماد ہوگا دوگنا!

رابطہ کریں آج ہی کلینک پر تشریف لائیں اور مشاورت حاصل کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر طیّب فرحان،
ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک،
نزد URBAN CAFÉ،
جدون پلازہ فیز 2،
منڈیاں، ایبٹ آباد،
0300 7366331
0333 6861301

تشریف لانے سے قبل فون پر وقت لینا ضروری ہے۔

*SUNSTROKE GUARD* 👈 آپ کو سخت دھوپ اور لُو لگنے سے بچائے۔👈 آگ برساتی دھوپ میں چھتری کاکام دے۔👈 دھوپ سے ہونے والے شدید سر...
18/05/2024

*SUNSTROKE GUARD*

👈 آپ کو سخت دھوپ اور لُو لگنے سے بچائے۔

👈 آگ برساتی دھوپ میں چھتری کاکام دے۔

👈 دھوپ سے ہونے والے شدید سر درد سے حفاظت بھی اور علاج بھی۔

👈 دھوپ میں کام کرنے اور آنے جانے والوں کی ضروت۔

👈 خاص طور پر سکول کے بچوں کے لئے اشد ضروری۔

*طریقہ استعمال:* دھوپ میں نکلنے سے قبل ایک گولی زبان پر رکھیں اور جادوئی اثر دیکھیں۔

*پیکنگ:* 100 گولیاں

تفصیلات اور آرڈر کے لئے اس لنک پر کلک کریں 👇👇👇

https://wa.me/message/NCJKNKDWNSOWJ1

AH HOMEOPATHIC CLINIC,
NEAR URBAN CAFÉ.
JADOON PLAZA 2,
MANDIAN, ABBOTTABAD.

0300 7366331
0333 6861301

فری سمپل حاصل کرنے کے لئے کلینک پر تشریف لائیں۔

اگر آپ کے گھر میں بزرگ افراد ہیں اور پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی شکایت کرتے ہیں، تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہم بغیر کس...
26/01/2024

اگر آپ کے گھر میں بزرگ افراد ہیں اور پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی شکایت کرتے ہیں، تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ہم بغیر کسی فیس اور منافع کے پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں کی دوا دیتے ہیں۔ صرف دوا کی اصل قیمت وصول کی جاتی ہے، کوئی منافع نہیں لیا جاتا۔

مزید یہ کہ دوا بالکل قدرتی اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے اور کسی بھی دوسری دوا کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے اور ہر عمر کے مرد اور عورتیں اسے استعمال کر سکتی ہیں۔

یہ دوا ہمارے کلینک سے بھی حاصل کی جا سکتی ہے اور بذریعہ ڈاک بھی منگوائی جا سکتی ہے۔۔

*اہم بات:* *چونکہ اس دوائی پر کوئی منافع نہیں لیا جاتا اس لئے کیش آن ڈلیوری سے ایڈوانس معذرت خواہ ہیں۔*

ڈاکٹر طیّب فرحان ہزاروی

ابو ہریرہ ہومیو پیتھک کلینک،
نزد خضریٰ مسجد،
جدون کالونی، جہاڑیاں روڈ،
نواں شہر، ایبٹ آباد۔
0300 7366 331 JAZZ
0333 6861 301 UFONE

واٹس ایپ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇

https://wa.me/923336861301

24/01/2024

جس طرح ہم روز مرّہ کے معاملات میں نتائج کی پرواہ کئے بغیر جھوٹ بولتے ہیں اسی طرح اگر نتائج کی پرواہ کئے بغیر سچ بولنا شروع کر دیں تو یقین کریں فائدہ ہی فائدہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق دے

السلامُ علیکماگر آپ خونی یا بادی بواسیر کا شکار ہیں تو آپریشن سے پہلے ایک دفعہ ضرور مشورہ کریں۔آپ کا مرض آپریشن کی تکلیف...
10/01/2024

السلامُ علیکم

اگر آپ خونی یا بادی بواسیر کا شکار ہیں تو آپریشن سے پہلے ایک دفعہ ضرور مشورہ کریں۔
آپ کا مرض آپریشن کی تکلیف برداشت کئے بغیر مستقل طور پر شفایاب ہو سکتا ہے اور آپ آپریشن کے بعد کی تکلیف سے بچ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ آپریشن سے یہ مرض مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا بلکہ پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔۔
شکریہ۔

ڈاکٹر طیّب فرحان ہزاروی
ابو ہریرہ ہومیو پیتھک کلینک،
نزد جامع مسجد خضریٰ،
جھاڑیاں روڈ،
نواں شہر ٹاؤن،
ایبٹ آباد، خیبرپختونخوا۔

کلینک ٹائم نمازِ عصر سے نمازِ عشاء تک

فون نمبر 03007366331
فون نمبر 03336861301 (واٹس ایپ)

السلامُ علیکم،((( یہ پوسٹ اپنے گروپس میں ضرور شئیر کریں )))اگر آپ کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سردیوں میں ٹھنڈک کی وجہ سے ایس...
30/12/2023

السلامُ علیکم،

((( یہ پوسٹ اپنے گروپس میں ضرور شئیر کریں )))

اگر آپ کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سردیوں میں ٹھنڈک کی وجہ سے ایسے سوج جاتی ہیں اور درد کرتی ہیں تو اس درد ناک مسئلے دوا حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں نیز اس مسئلے کی حفاظتی دوا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بیماری خاص طور پر سکول کی بچیوں اور بچوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔

📨 دوا بذریعہ پارسل بھی منگوائی جا سکتی ہے📨

ڈاکٹر طیّب فرحان
ابو ہریرہ ہومیو پیتھک کلینک
فرسٹ فلور، جدون پلازہ فیز 2،
( نزد لباس گھر) منڈیاں،
ایبٹ آباد
کلینک ٹائم: سہ پہر 2 بجے سے رات 7 بجے تک
جمعۃ المبارک: سہ پہر 2:30 سے رات 7 بجے تک
اتوار: صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

لوکیشن معلوم کرنے کیلئے 👇👇👇👇👇

https://g.co/kgs/n1qwe9Z
ABU HURAIRA HOMEO CLINIC
03336861301
03007366331

السلامُ علیکم،((( یہ پوسٹ اپنے گروپس میں ضرور شئیر کریں )))اگر آپ کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سردیوں میں ٹھنڈک کی وجہ سے ایس...
23/12/2023

السلامُ علیکم،

((( یہ پوسٹ اپنے گروپس میں ضرور شئیر کریں )))

اگر آپ کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سردیوں میں ٹھنڈک کی وجہ سے ایسے سوج جاتی ہیں اور درد کرتی ہیں تو اس درد ناک مسئلے دوا حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں نیز اس مسئلے کی حفاظتی دوا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بیماری خاص طور پر سکول کی بچیوں اور بچوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔

https://wa.me/923336861301

واٹس ایپ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👆👆👆

📨 دوا بذریعہ پارسل بھی منگوائی جا سکتی ہے📨

ڈاکٹر طیّب فرحان
ابو ہریرہ ہومیو پیتھک کلینک
فرسٹ فلور، جدون پلازہ فیز 2،
( نزد لباس گھر) منڈیاں،
ایبٹ آباد
کلینک ٹائم: دوپہر 1 بجے سے رات 7 بجے تک
جمعۃ المبارک: دوپہر 2:30 سے رات 7 بجے تک
اتوار: صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

لوکیشن معلوم کرنے کیلئے 👇👇👇👇👇

https://g.co/kgs/n1qwe9Z

ABU HURAIRA HOMEO CLINIC
03336861301
03007366331

https://wa.me/923336861301

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 14:00 - 19:00

Telephone

+923336861301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ابو ہریرہ ہومیوپیتھک کلینک:

Share