Dr Waqar Rabbani

Dr Waqar Rabbani Working for Health Awareness
🇵🇰 Public Health Expert | Consultant Homeopathic Doctor | Public Health Nutritionist | Researcher | Writer |

Dr. Waqar Rabbani is a distinguished Pakistani homeopathic doctor, nutritionist, and public health expert. With a background in BHMS, MSc Public Health Nutrition, and various certifications, he is dedicated to promoting health awareness and providing expert guidance on disease prevention, nutrition, and mental well-being. Dr. Rabbani shares his knowledge through online consultations, YouTube videos, and articles, helping people worldwide manage their health. He is also the founder of the Society for Public Health & Homoeo Research (Pakistan), with a strong focus on medical research and education.

05/01/2026

کیا آپ بھی موٹاپہ سے پریشان ہیں؟ اگر ہاں تو آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔ہیلپ لائن : 0336-9671029
05/01/2026

کیا آپ بھی موٹاپہ سے پریشان ہیں؟
اگر ہاں تو آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔
ہیلپ لائن : 0336-9671029

05/01/2026

آج یونیورسٹی آف لاہور میں ایک اور لڑکی کی خود۰کشی کی کوشش۔

کیا وجوہات ہوسکتی ہیں جس سے آئے دن ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں؟

❤️ صحت مند دل کے لیے غذا1️⃣ دلیہ (Oatmeal)فائدہ:فائبر سے بھرپورکولیسٹرول کم کرتا ہےدل کی شریانوں کو صاف رکھنے میں مدد دی...
05/01/2026

❤️ صحت مند دل کے لیے غذا
1️⃣ دلیہ (Oatmeal)

فائدہ:

فائبر سے بھرپور

کولیسٹرول کم کرتا ہے

دل کی شریانوں کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے

2️⃣ چکنائی والی مچھلی (Fatty Fish)

مثال: سالمن، ٹونا
فائدہ:

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز

بلڈ پریشر کم کرتا ہے

دل کے دورے کے خطرے کو کم کرتا ہے

3️⃣ پالک (Spinach)

فائدہ:

وٹامنز اور منرلز سے بھرپور

بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھتی ہے

خون کی روانی بہتر بناتی ہے

4️⃣ گری دار میوے (Nuts)

مثال: بادام، اخروٹ
فائدہ:

صحت بخش چکنائیاں

خراب کولیسٹرول کم کرتے ہیں

دل کو طاقت دیتے ہیں

5️⃣ بیرز (Berries)

مثال: اسٹرابیری، بلیوبیری
فائدہ:

اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور

دل کی سوزش کم کرتے ہیں

دل کے خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں

6️⃣ لہسن (Garlic)

فائدہ:

سلفر مرکبات

بلڈ پریشر کم کرتا ہے

دل کی شریانوں کو کھلا رکھتا ہے

7️⃣ ایووکاڈو اور زیتون کا تیل

فائدہ:

صحت بخش فیٹس

دل کی شریانوں کو مضبوط بناتے ہیں

کولیسٹرول لیول متوازن رکھتے ہیں

8️⃣ ٹماٹر (Tomatoes)

فائدہ:

لائیکوپین

دل کی بیماریوں سے حفاظت

دل کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے

الحمدللہ 58 واں فری میڈیکل کیمپمعلومات کے لیے00336 9671029                              #ٖFits
03/01/2026

الحمدللہ 58 واں فری میڈیکل کیمپ

معلومات کے لیے
00336 9671029

#ٖFits

کرسمس: 29.63 ارب کی ڈکیتی!!کرسمس کے موقع پر جب پورا جرمنی خوشیوں اور تقریبات میں مشغول تھا، نامعلوم چوروں نے اس موقع کو ...
03/01/2026

کرسمس: 29.63 ارب کی ڈکیتی!!
کرسمس کے موقع پر جب پورا جرمنی خوشیوں اور تقریبات میں مشغول تھا، نامعلوم چوروں نے اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے ایک ایسی واردات کی جو جرمنی کی تاریخ کی ایک بڑی بینک ڈکیتی قرار پائی۔
یہ واقعہ جرمن شہر گیلزنکیرشن (Gelsenkirchen) میں پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں بینک کے ساتھ واقع پارکنگ گیراج سے ایک خفیہ سرنگ کھودی اور زیرِ زمین موجود اسپارکاس بینک (Sparkasse) کے والٹ تک رسائی حاصل کر لی۔ چور نہایت خاموشی اور مہارت سے سیکڑوں سیف ڈپازٹ بکس توڑ کر نقد رقم، سونا اور قیمتی اشیاء لے اڑے۔
پولیس اور بینک حکام کے مطابق لوٹے گئے مال کی مالیت نوے ملین یورو بتائی جا رہی ہے۔ جو تقریباً 29,630,000,000 پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ واردات کا انکشاف تعطیلات کے بعد اس وقت ہوا جب والٹ میں نقب اور تباہ شدہ لاکرز دیکھے گئے۔
جرمن میڈیا نے اس ڈکیتی کو “او شنز الیون طرز کی واردات” قرار دیا ہے، جب کہ پولیس نے اسے ملک کی بڑی بینک ڈکیتیوں میں شمار کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر تفتیش شروع کر دی ہے۔ خوشیوں کے تہوار میں ہونے والی اس خاموش واردات نے جرمنی کے سیکورٹی نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔
ضیاء الرحمٰن

02/01/2026
02/01/2026

درود شـــــریف واحد ایسی عبادت ہے جو زبان سے نکلتے ہی قبول ہو جاتی ہے ،
صلی اللّٰـــــه علیـــه وسلّـــــم

نئے سال کا آغاز درود پاک سے کریں ۔۔ شکریہ
01/01/2026

نئے سال کا آغاز درود پاک سے کریں ۔۔ شکریہ

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* *"صبح بخیر"**نیا سال۔۔۔ نیا آغاز 🌙**یہ صرف تاریخ بدلنے کا لمحہ نہیں ، یہ نیتیں بدلنے ک...
01/01/2026

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

*"صبح بخیر"*

*نیا سال۔۔۔ نیا آغاز 🌙*
*یہ صرف تاریخ بدلنے کا لمحہ نہیں ، یہ نیتیں بدلنے کا ، رخ درست کرنے اور دل کو رب کی طرف موڑنے کا موقع ہے ۔ جو ہو گیا ، جو گزر گیا وہ سبق بن جائے ، جو آنے والا ہے وہ اللہ کریمﷻ پر بھروسے کے ساتھ بہترین بن جائے ۔ آئیں اس نئے سال میں ۔۔۔۔* *اخلاقیات کو عبادات کو ، مثبت سوچ کو اور صبر کو اپنی طاقت ، اور شکر کو اپنی پہچان بنا لیں ۔ اللہ کرے یہ نیا آغاز ہمیں اللہ کریمﷻ کے قریب تر کر دے ، اور دنیا و آخرت کو ہمارے لیے گل و گلزار بنا دے ۔*
*آمین 🤍*

آج سے ٹھیک 8 سال پہلے ہم نے شروعات کی تھی اور مسلسل محنت کوشش کرتے رہے آج اس سفر کو 8 سال گزر گئے اور یقین کریں ایسا لگ ...
01/01/2026

آج سے ٹھیک 8 سال پہلے ہم نے شروعات کی تھی اور مسلسل محنت کوشش کرتے رہے آج اس سفر کو 8 سال گزر گئے اور یقین کریں ایسا لگ رہا ہے جیسے ابھی کل کی بات ہو۔۔۔ آپ سب کا ساتھ میرے لیے انمول ہے ۔۔

نئے سال کی خوشیاں مبارک ہو خدا کرئے کہ اس نئے سال میں آپ تمام لوگوں کو ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ملیں۔۔۔۔

آپ کا دوست ۔۔۔
ڈاکٹر وقارربانی (ہومیوپیتھک ڈاکٹر / نیوٹریشنسٹ)

سیب کاسرکہ کوئی جادوئی دوا نہیں لیکن اگر درست طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ ایک طاقتور مددگار بن سکتا ہے ✔️ بلڈ شوگر ک...
31/12/2025

سیب کاسرکہ کوئی جادوئی دوا نہیں
لیکن اگر درست طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ ایک طاقتور مددگار بن سکتا ہے
✔️ بلڈ شوگر کو متوازن کرنے میں مدد
✔️ غیر ضروری بھوک اور کریونگز کم کرتا ہے
✔️ چربی کم کرنے میں سپورٹ کرتا ہے
✔️ آنتوں (گٹ) اور دل کی صحت بہتر بناتا ہے

طریقہ استعمال:
کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی میں 1 کھانے کا چمچ ایپل سائڈر ونیگر شامل کریں۔
جسم میں آنے والی مثبت تبدیلیوں پر خود حیران ہو جائیں گیں۔

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923369671029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqar Rabbani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram