RHC hospital Kaghan

RHC hospital Kaghan Rural health center

Polio Compaign UC Kaghan Oct 2024
03/11/2024

Polio Compaign UC Kaghan Oct 2024

Magical transformation done with Exosomes
23/10/2024

Magical transformation done with Exosomes

09/10/2024

وادی کاغان میں موسم سرد ہونے لگا ہے 🌲❄️🥶

مونکی پوکس وائرس کے بارے میں ضروری معلومات !
18/08/2024

مونکی پوکس وائرس کے بارے میں ضروری معلومات !

30/07/2024

۔۔۔ کاغان والے جیت گئے ۔۔۔
رات برساتی ریلے میں مہانڈری پل بہہ جانے کی وجہ سے ناران کا بالا کوٹ سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا جس کی وجہ سے کاغان میں موجود سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ناران کاغان تک محصور ہو کر رہ گئی۔۔۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے کاغان اور ناران کے مقامی ہوٹل مالکان نے وہاں مقیم سیاحوں کے لئے آج سے جب تک راستہ کھل نہیں جاتا تب تک ہوٹلوں میں رہائش مفت کر دی اور تمام کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں پچاس فیصد کمی کر دی ،ہوٹلوں میں جگہ کم پڑنے کی صورت میں سول ہسپتال آر ایچ سی کاغان میں بھی سیاحوں کے رہائش کے لئے انتظامات کر لئے گئیں ہیں ،انچارج آر ایچ سی کاغان ۔۔ محبتیں اور آسانیاں بانٹ کر جینا ہی اصل زندگی ہے

22/07/2024

"World Hepatitis day"
ھیپاٹائٹس بی کا ابھی تک کوئی موثرعلاج نہیں ھے۔۔(جو اس وائرس کو مکمل ختم کرے)۔تاھم دوائی کے ذریعے اس کو شوگر اور بلڈ پریشر کی طرح کنٹرول کیا جا سکتا ھے۔

بال گرنے اور کمزور ہونے کی وجوہات !
26/06/2024

بال گرنے اور کمزور ہونے کی وجوہات !

وادی کاغان کے خوبصورت نظارے 🌲Welcome to the North
21/05/2024

وادی کاغان کے خوبصورت نظارے 🌲Welcome to the North

18/04/2024
09/04/2024

چاند رات مُبارک🌙

پورے قران مجید کی مختصر ترین تفسیر۔ اللہ پاک ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائ
15/03/2024

پورے قران مجید کی مختصر ترین تفسیر۔
اللہ پاک ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائ

15/07/2023

ضروری اطلاع
تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں/بیماروں کے او پی ڈی چٹ کیلئے قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون/نمبر لانا لازمی قرار، ڈی جی ہیلتھ کے مطابق بغیر فون نمبر اور شناختی کارڈ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈکٹرز/ معالج تک رسائی نہیں دی جائے گی، کاغان سرکاری ہسپتال آنے والےمرد و خواتین کو بھی قومی شناختی کارڈ سمیت موبائل فون نمبر لانا لازمی ہے ، یاد رہے کہ مریض کے ساتھ آنے والا بھی اپنا کارڈاور فون نمبر او پی ڈی چٹ کیلئے استعمال کرسکتا ہے۔۔۔ انچارج ہسپتال

06/06/2023

قدرت کے نظارے ! خوبصُورت کاغان 🌲🌲🌲

🌤️🌤️🌲
06/06/2023

🌤️🌤️🌲

31/05/2023

چینی کا ذیادہ استعمال ذیابطس، بلڈ پریشر،وزن کا بڑھنا اور جگر کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے ! چینی کا کم استعمال صحت مند ذندگی کا راز ہے 🌸

اسلامُ علیکم  کاغان ! صبح بخیر زندگی 🌸 ایک خُوبصورت صُبح کا آغاز الحمدُللہ
31/05/2023

اسلامُ علیکم کاغان ! صبح بخیر زندگی 🌸 ایک خُوبصورت صُبح کا آغاز الحمدُللہ

Address

Kaghan
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RHC hospital Kaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category