
23/06/2025
🏥عوافی میڈیکل سنٹر بلکانی کے لیے ایک اور بڑا اعزاز الحمدللہ 🤲
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع شانگلہ کے زیر اہتمام دو روزہ
فری آئی👁️ 👓کیمپ آج اختتام پذیر ہوا مجموعی طور پر 111 آنکھوں کے فری آپریشن کئے گئے جبکہ 1100 لوگوں کا فری معائنہ🔎🧑🍳🔍 اور ان میں مفت ادویات💊 تقسیم کیا گیا
کیمپ کی بہترین انتظامات پر جماعت اسلامی یوتھ ضلع شانگلہ اور جماعت اسلامی تحصیل الپوری زون کے ذمہ داران, ارکان, کارکنان ، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ کئے گئے عمل کو شرف قبولیت اور مزید ایسے خدمات کا استقامت عطا فرمائے آمین
عوافی میڈیکل سنٹر بلکانی کا انتطامیہ مستقبل میں اھل علاقہ کو صحت سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گا۔انشاءاللہ۔