
10/06/2025
کسی انسان کی فن مہارت قابلیت و کامیابی اس کی اپنی زاتی نہیں بلکہ اللہ پاک کی عطا کردہ نعمت ہوتی ہے۔ پس اپنے فن میں خدمت انسانیت ہر ایک پر لازم ہے۔۔۔۔
اسی جزبے کے تحت ہم نے اپنے کلینک سے گرمی کے بد اثرات سے بچنے والے ڈراپس جو اعلی کولٹی اور بہترین فارمولے کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ بلکل فری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ فی مریض صرف ایک بوتل دیا جاے گا۔
شکریہ میرے اللہ کہ تو نے مجھے ہومیوپیھتی جیسے انسان دوست فیلڈ سے روشناس کرایا۔