Unknow

Unknow Islamic

دنیا کی سب سے بہترین تصویرحجاج کرام عرفات کے میدان میں پہنچ رہے ہیں۔آج خطبہ حج کا عظیم الشان دن ہے۔لَبَّيْكَ، اَللّٰهُمّ...
05/06/2025

دنیا کی سب سے بہترین تصویر
حجاج کرام عرفات کے میدان میں پہنچ رہے ہیں۔آج خطبہ حج کا عظیم الشان دن ہے۔
لَبَّيْكَ، اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيْكَ لَكَ۔

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے ...
02/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔

ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔

مقتولہ نے نہایت کم عمری میں بطورِ کانٹنٹ کریئٹر نام کمایا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زائد تھی۔

اس واقعے کے پیچھے کارفرما وجوہات کا تعین اور ملزم کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔

محفوظ مقام😬😜
08/05/2025

محفوظ مقام😬😜

07/05/2025

پاکستان نے امرتسر ائیرپورٹ پر باقاعدہ حملہ کیا ہے ۔ انڈین میڈیا

07/05/2025

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بھارت کو کھلا پیغام 🔥🔥

SheikhRasheedAhmed ゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/05/2025

پاکستان نے بھارت کا تیسرا جہاز مار گرا دیا

30/03/2025

Eid Mubarak
💚❤️

Address

Khyber

Telephone

+92945822929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unknow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share