
05/06/2025
دنیا کی سب سے بہترین تصویر
حجاج کرام عرفات کے میدان میں پہنچ رہے ہیں۔آج خطبہ حج کا عظیم الشان دن ہے۔
لَبَّيْكَ، اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيْكَ لَكَ۔