
01/10/2025
🏥 خیبر میڈیکل یونیورسٹی 🏥
🌸 تین روزہ مفت طبی معائنہ و تشخیصی کیمپ 🌸
ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے
🗓️ 1، 2 اور 3 اکتوبر 2025
⏰ صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
📍 خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال، فیز 5، حیات آباد، پشاور
اپنے اور اہل خانہ کے مفت معائنے کے لیے ضرور تشریف لائیں۔