KOHAT Hijama Centre

KOHAT Hijama Centre کوھاٹ حجامہ سینٹر میں خوش آمدید

نیو تبلیغی مرکز کوہاٹ حجامہ سینٹر 03334322144 گیٹ نمبر ایک
10/02/2024

نیو تبلیغی مرکز کوہاٹ حجامہ سینٹر 03334322144 گیٹ نمبر ایک

            Abdul Qadir Khan Bangash  03334322144
06/01/2024



Abdul Qadir Khan Bangash

03334322144

25/11/2023
نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ03334322144
19/09/2023

نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ
03334322144

15/08/2023

کسی بھی قسم کی درد
عرق النساء یا کسی قسم کا خارش ھو تو علاج کے لیئے کوہاٹ تبلیغی مرکز نہر سائیڈ کے طرف گیٹ نمبر ایک کے ساتھ کوہاٹ حجامہ سینٹر تشریف لائیں

کوھاٹ حجامہ سینٹرجو کہ نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھےاس کے علاوہ ہمارا دوسرا کوئی برانچ نہیں ہےلہذا فراڈ یافتہ ...
23/04/2023

کوھاٹ حجامہ سینٹر
جو کہ نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے
اس کے علاوہ ہمارا دوسرا کوئی برانچ نہیں ہے
لہذا فراڈ یافتہ لوگوں کی فراڈ سے بچے
بعض حجامہ والے ہمارے سینٹر کا نام استعمال کر رہے ہیں
جو کہ کھلم کھلا دو نمبری ہے
ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے
نمبر نوٹ فرمالیں
03334322144

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟ کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟ کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟ کیا آفس میں یا ...
29/03/2023

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟
کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟
کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟
کیا آفس میں یا کام کاج کے دوران کمر درد اور پٹھوں کی کچاو سے نالا ہے ؟
کیا نس دبنے کی وجہ سے آپ کو آپریشن تجویز کیا گیا ہے ؟
اور آپ بغیر سرجری علاج کرنا چاہتے ہیں۔
پٹھو کی کچاو گردن کا درد ہاتھوں اور پاؤں کے سن ہونے سے آپ پریشان ہے ؟
کیا آپ کو خارش نے تنگ کیا ھے ؟
تر خارش خشک خارش اور الرجی سے اپ پریشان ھے ؟
پریشان ھونا چھوڑیئے ۔
ابھی
کوھاٹ حجامہ سینٹر میں تشریف لائیں
اور مکمل ھائجینک سسٹم صاف ستھرا ماحول میں حجامہ کریں
اور بہترین رزلٹ کے ساتھ اپنا علاج کروائیں
خواتین کے لیئے پردے کے ماحول میں لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا برانچ نہیں
فراڈیو سے بچنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
ہمارے ھاں اعلی کوالٹی کا گارنٹی شدہ
شہد اور دیسی گھی بھی دستیاب ہیں

03334322144

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟ کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟ کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟ کیا آفس میں یا ...
09/03/2023

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟
کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟
کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟
کیا آفس میں یا کام کاج کے دوران کمر درد اور پٹھوں کی کچاو سے نالا ہے ؟
کیا نس دبنے کی وجہ سے آپ کو آپریشن تجویز کیا گیا ہے ؟
اور آپ بغیر سرجری علاج کرنا چاہتے ہیں۔
پٹھو کی کچاو گردن کا درد ہاتھوں اور پاؤں کے سن ہونے سے آپ پریشان ہے ؟
کیا آپ کو خارش نے تنگ کیا ھے ؟
تر خارش خشک خارش اور الرجی سے اپ پریشان ھے ؟
پریشان ھونا چھوڑیئے ۔
ابھی
کوھاٹ حجامہ سینٹر میں تشریف لائیں
اور مکمل ھائجینک سسٹم صاف ستھرا ماحول میں حجامہ کروائیں
اور بہترین رزلٹ کے ساتھ اپنا علاج کروائیں
خواتین کے لیئے پردے کے ماحول میں لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا برانچ نہیں
فراڈیو سے بچنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
ہمارے ھاں اعلی کوالٹی کا گارنٹی شدہ
شہد اور دیسی گھی بھی دستیاب ہیں

03334322144
03009155283

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟ کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟ کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟ کیا آفس میں یا ...
25/02/2023

کیا آپ کمر درد سے پریشان ہے ۔؟
کیا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے ؟
کیا شیاٹیکا نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے ؟
کیا آفس میں یا کام کاج کے دوران کمر درد اور پٹھوں کی کچاو سے نالا ہے ؟
کیا نس دبنے کی وجہ سے آپ کو آپریشن تجویز کیا گیا ہے ؟
اور آپ بغیر سرجری علاج کرنا چاہتے ہیں۔
پٹھو کی کچاو گردن کا درد ہاتھوں اور پاؤں کے سن ہونے سے آپ پریشان ہے ؟
کیا آپ کو خارش نے تنگ کیا ھے ؟
تر خارش خشک خارش اور الرجی سے اپ پریشان ھے ؟
پریشان ھونا چھوڑیئے ۔
ابھی
کوھاٹ حجامہ سینٹر میں تشریف لائیں
اور مکمل ھائجینک سسٹم صاف ستھرا ماحول میں حجامہ کریں
اور بہترین رزلٹ کے ساتھ اپنا علاج کروائیں
خواتین کے لیئے پردے کے ماحول میں لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا برانچ نہیں
فراڈیو سے بچنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
ہمارے ھاں اعلی کوالٹی کا گارنٹی شدہ
شہد اور دیسی گھی بھی دستیاب ہیں

03334322144
03009155283

عرق النساء کمر درد جوڑوں کا درد اور پھٹوں کے کھچاو کا بغیر آپریشن علاج ممکن ہےوہ بھی حجامہ کے ذریعےاس کے علاوہ ھر قسم کی...
06/02/2023

عرق النساء کمر درد جوڑوں کا درد اور پھٹوں کے کھچاو کا بغیر آپریشن علاج ممکن ہے
وہ بھی حجامہ کے ذریعے
اس کے علاوہ ھر قسم کی خارش ھو
تر خارش خشک خارش الرجی کے بہترین رزلٹ کے ساتھ علاج کیلیئے تشریف لائیں
فٹنس اور خون کی سرکولیشن کیلیئے بھی حجامہ مفید ہے
کوھاٹ حجامہ سینٹر
نوٹ فرما لیں کہ ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر ایک کے ساتھ ھے اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا برانچ نہیں ہے
فراڈیوں سے رھیں ھوشیار
مکمل ھائجینک سسٹم صاف ستھرا ماحول
03334322144
03009155283

نقالوں سے ہوشیارکچھ لوگ اپنے سینٹر کی پینا فلیکس میں کوھاٹ حجامہ سینٹر کا نام لکھ رھے ھیںلہذا حضرات نوٹ فرما لیں کہ ہمار...
12/01/2023

نقالوں سے ہوشیار
کچھ لوگ اپنے سینٹر کی پینا فلیکس میں کوھاٹ حجامہ سینٹر کا نام لکھ رھے ھیں
لہذا حضرات نوٹ فرما لیں کہ ہمارا سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر 1 کوھاٹ کے ساتھ ھے
جس میں مکمل ھائجینک سسٹم صاف ستھرا ماحول ھے
اس کے علاوہ ہمارا کوئی برانچ نہیں ہے
03334322144

06/01/2023

شیاٹیکا یعنی عرق النساء کے علاج سے اپ تنگ اچکے ھیں
بار بار ڈاکٹروں کے چکر لگانا
مختلف میڈیسن استعمال کرنا
اس کا علاج ممکن ہے
ایک بار ضرور ویزٹ کرلیں
کوھاٹ حجامہ سینٹر نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر 1 کوھاٹ

27/12/2022

*اخر تک ضرور پڑھ لیں*
سردیوں میں گڑ کا استعمال اور اس کے بے شمار فوائد*
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

*سردیوں میں گڑ کا استعمال*
موسم سرما میں کچھ ایسی غذائیں موجود ہوتی ہیں جن کا استعمال ٹھنڈ کو بھگانے کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔ ایسی غذائیوں کے استعمال سے سردیوں میں ہونے والی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق سردیوں میں جہاں بہت سی مزے دار رنگ برنگی موسمی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں یہ موسم گنے کے رس سے بنے گڑ کھانے کا بھی ہوتا ہے۔

گڑ تاثیر میں گرم اور افادیت میں بہترین غذا کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ گڑ کے ساتھ اگر کالے چنے ملا کر کھائے جایئں تو مجموعی صحت پر ان کے بے شمار فوائد بڑھ جاتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق گڑ پروسیسڈ سفید چینی کے مقابلے میں سو گنا زیادہ بہترین میٹھا ہے۔

*گڑ کے فوائد*
– Gur/Jaggery Benefits
ٹھنڈ کی وجہ سے اگر کان میں درد ہو رہا ہو تو گڑ میں تھوڑا دیسی گھی ڈال کر کھائیں جس سے فوری راحت ملے گی۔
گڑ وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بنات ہے۔ اس میں کیروٹین، نیکوٹین اور وٹامن اے بی بھی موجود ہے۔
گڑ کا استمال وذن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ جو لوگ موٹآپے سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ چینی کی جگہ گڑ کا استعمال شروع کر دیں۔
گڑ میں کیلشیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو کہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
کھانسی میں گڑ کی چائے بنا کر پئیں جس سے کھانسی بہت جلد دور ہو جائے گی۔
گڑ خون کو صاف کرتا ہے جس سے رنگ بھی صاف شفاف ہوتا ہے۔
جسم پے پر جانے نشانات کو ختم کرتا کرنے میں بے حد مفید ہے۔
یاداشت اور جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔
گڑ کا استعمال ورم اور سوجن سے نجات دلاتا ہے۔
گڑ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔
سردرد کو دور بھگاتا ہے۔
خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
تھکاوٹ کا خاتمہ کرتا ہے۔
دمے جیسی بیماری میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
برانکائیٹس جیسی بیماری میں مدد کرتا ہے
سردیوں میں گڑ کھانے کے بے شمار فائدے ہیں جن میں درج ذیل موجود ہیں۔ گڑ میں پوٹاشیم، آئرن اور کیلشیم اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں جو ہماری مشکلات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ گڑ نہ صرف بیماریوں بلکہ بہت ساری انفیکشن سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ گڑ کو گنے کے رس کو ابال کر تیار کیا جاتا ہے اور یہ چینی کے مقابلے میں کم ریفائین ہوتا ہے اور ریفاین ہونے کے بعد گڑ اپنے اندر ان گنت فائدے رکھتا ہے

*گڑ کا کالے تلوں کے ساتھ استعمال*
سردیوں میں گڑ اور کالے تلوں کو ملا کر ان کے لڈو بنا لیں اور پوری سردیوں میں ان لڈوئوں کی لذت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

ان دونوں کے غذائی فائدے جسم میں بھرپور قوت مدافعت کو بڑھانے میں بے حد مدد کرتے ہیں۔ وہ بچے جو نیند میں بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں ان کو گڑ اور تلوں کا ایک مکسچر بنا کر صبح شام کھلائیں جس سے بچوں میں بستر پر پیشاب کی شکایت کافی حد تک ٹھیک ہو جائے گی۔

*ہچکی روکنے کے لیے مفید ہے*
ہچکی کو روکنے کے لیے گڑ کو ایک بہترین ٹانک سمجھا گیا ہے۔ ہچکی کو روکنے کے لیے گڑ کو کچھ اس سے استعمال کریں کہ یہ ہچکی کو روکنے میں جلد ہی فائدہ مند ثابت ہو۔ ایک چمچ پرانے گڑ کو خشک کر کے پیس لیں اور پھر اس میں پیسی ہوئی سونٹھ ملا کر رکھ لیں۔ اس مکسچر کو سونگھنے سے ہچکی کے مسلے سے باآسانی سے بچا جاسکتا ہے۔

*بلڈ شوگر لیول کے لیے*
گڑ کھانے سے جسم کے اندر گلوکوز کی سطح پر زیادہ اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسے لیے کھانے کے بعد ایک چٹکی گڑ کھانا بھی اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کو میٹھی چیزیں کھانے کا زیادہ دل چاہتا ہے مگر شوگر کے مریضوں کو چینی استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا جاتا ہے۔

چینی کا استعمال شوگر کے مریضوں کے لیے ایک خطرہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ شوگر کے مریضوں میں انسولین کی مقدار کو بڑھاتا ہے۔ ایسے میں گڑ کا استعمال شوگر کے مریضوں میں نہ صرف میٹھا کھانے کی چاہت کم کر دیتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے کئی مفید فائدے بھی ہوتے ہیں۔

*بھنے کالے چنوں کے ساتھ گڑ کا استعمال*
ٖغذائی ماہرین کے مطابق بھنے ہوئے کالے چنے جہاں انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کے حامل ہیں وہیںان کا استعمال سردیوں کے موسم میں باآسانی سے کیا جاسکتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق گڑ اور چنوں کا ملا کا استعمال پیٹ سے جڑے بہت سے مسائل ختم ہوجاتے ہیں۔ جبکہ یہ دونوں غذائیں سردی کی شدت کو کم کرنے اور جسم میں حرارت بڑھانے میں بھی معاون کردار ادا کرتی ہیں۔ سردیوں میں جو لوگ ڈائیٹ پلان کو فولو کرتے ہیں ان کو چایئے کہ ایک وقت کا کھانا ترک کر کے اس کی جگہ کالے چنوں اور گڑ کا استعمال کریں اور اپنی روٹین کی غذا میں اسے شامل کر لیں۔

*ماہواری کے درد میں راحت دیتا ہے*
خواتین کے لیے گڑ خاص طور پر فائے مند ہے۔ روز تھوڑی مقدار میں اگ گڑ کھایا جائے تو اس سے ماہواری کا درد کے دوران پیٹ درد اور سردرد دے نجات ملتی ہے۔ پریڈس میں خواتین کے پورے جسم میں درد ہوتی ہے اور وہ تب تک ہوتی ہی رہتی ہے جب تک ماہواری کا درد کا اپنا وقت نہ ختم ہو جائے۔ بہت ساری عورتوں کو تو اس درد میں انجیکشن بھی لگوانے پرتے ہیں انہیں چاہیے کہ ان دنوں میں کھانے میں گرم چیزوں کا استعمال کریں۔ ان درد میں گڑ کا استعمال روزانہ کھانے میں تھوڑی مقدار میں روزانہ کرنا چاہیے۔

ماہواری کے دوران خواتین کو چاہیے کہ سوکھا دھنیا اور گڑ کا سفوف بنا کر اسکا استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے خون بہنے کا عمل ٹھیک رہتا ہے اور اس کے علاوہ اگر کسی خاتون کو ماہواری نہ آرہی ہو تو اسے اسکا سفوف استعمال کرنا چاہیے کہ اس سے ماہواری کا عمل ٹھیک ہو جائے گا۔

*ہاضمے کے نظام کو مضبوط بناتا ہے*
گڑ ہاضمے کے نظام کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے با قاعده استعمال سے گیس، بد ہضمی اور ایسی ڈیٹی جیسی بیماریوں کو دور کیا جا سکتا ہے۔ یہ جسم کے ہاضمے کے ایک ایجنٹ کے طور پر کام کر سکتا ہے۔گڑ قبض کشا ہے۔ گڑ قبض کو بھی دور کرتا ہے۔ جن لوگوں کو قبض کی بیماری ہو انہیں گڑ کا استعمال باقائدگی سے کرنا چاہیے۔

خالص گھی کے ساتھ گڑ کا استعمال قبض کے مسلے سے نجات دلاتا ہے۔ کھانے کے بعد ایک چمچ گڑ اور خالص گھی کھانے سے ہمارا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ قبض سے بھی نجات ملتی رہے گی۔

*رات کو سونے سے پہلے گڑ کھانا مفید ہے*
رات کو سونے سے پہلے گڑ کھانا انسان کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے گڑ کو دودھ کے ساتھ پیا جائے تو نیند اچھی آئے گی۔ کام میں زیادتی کے باعث لوگوں میں نیند نہ آنا بھی ایک بیماری کی شکل اختیار کر چکی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی چیز نہیں ہے۔ اچھی زندگی کے لیئے اچھی صحت کا ہونا بہت ضروری ہے جس میں نیند کا کردار بہت اہم ہے۔

نیند پوری ہونے کی وجہ سے انسان دوبارہ اپنے سارے کام با آسانی سر انجام سے سکتا ہے۔ جن لوگوں کو نیند سے متعلق مسائل ہیں ان کو چاہیے کہ رات کو گڑ کھا کر سوئیں اس سے معدہ سکون میں رہے گا اور نیند بھی پوری ہو جائے گی۔

*دمے کے لیے معاون*
گڑ جسم کے اعضا کے لیے کلینیک ایجینٹ سمجها جاتا ہے۔ ایک آرٹیکل کے مطابق گڑ پھیپھڑوں ، معدے، انتوں، گلے اور سانس کی نالی کی صفائی کے لیے بہترین ثابت ہوا ہے۔ روزانہ باہر جانے اور فضائی آلودگی میں سانس لینے کی وجہ سے سانس کے متعلق بے شمار مسائل پیدا ہوت ے ہیں۔ سانس کے ان مسائل پر قابو پانے کے لیے روزانہ تھوڑا سا گڑ کھا لینا صحت کے لیے معاون ہے۔

*سوزش کو کم کرتا ہے*
جسم میں اندرونی سوزش کے نتیجے میں جلن کی کیفییات جنم لیتی ہیں جو کسی بھی انسان میں تنائو اور بے چینی کا سبب بن سکتی ہیں۔ سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے جسم کے اندرونی حصے پر انحصار نہیں کیا جاسکتا لیکن جسم کو ضروری گرماہٹ دینے والی غذا پر ضرور انحصار کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ تل کے لڈو جسم کی اندرونی سوزش کو دور کرنے والی غذائوں میں سر فہرست ہے۔ اس میٹھی غذا کا استعمال آپکو سوزش سے بچا کر سرد موسم سے بھی تحفظ دے گا۔

*ہڈیوں کو مضبوط بنائیں*
ہڈیاں جسم کے تمام اعضاٰء کی حفاظت میں مدد کرتی ہیں۔ یہ جسم کی ساخت کو مضبوط رکھتی ہیں۔ اگر ہڈیاں مضبوط ہونگی تو دیگر اعضا کی حفاظت کے ساتھ ساتھ جسم کے کئی افعال کی انجام دہی میں مشکل پیش آئے گی اور آپ کھل کر زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکیں گے۔ گڑ ہڈیوں کی سوزش کو کم کرتا ہے۔ آتھرائسٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5 گرام گڑ اور 5 گرام ادرک کا پائوڈر استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے نہ صرف گھنٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ ہڈیوں میں پر جانے والی سوزش سے بھی نجات مل جائے گی۔

*بچوں والی مائوں کے لیے مفید*
بچوں والی مائیں جن کا دودھ بچوں کو پورا نہ ہوتا ہو وہ سفید زیرے کا سفوف اور گڑ صبح، شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں انکا یہ مسلہ حل ہو جائے دودھ بڑھ جائے گا۔ وہ لوگ جن کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں وہ گڑ اور تل کے بنے لڈو بنا کر کھائیں تو ان لوگوں اس بیماری سے نجات مل سکتی ہے۔

دودھ پلانے والی خواتین کے لیے گڑ اور گوند کا مرکب اچھا سمجھا جاتا ہے۔ یہ خواتین میں دودھ بڑھانے والے ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہی نہیں گڑ اور گوند کے استعمال سے خواتین کی ہڈیاں بھی مضبوط ہونگی۔

*دماغ کی تیزی کے لیے*
وہ تمام طلبا جن کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کو سبق جلدی یاد نہیں ہوتا وہ صبح شام گڑ کا حلوہ کھایا کریں۔ اس حلوے کے استعمال سے حافظہ تیز ہو جاتا ہے اور یاداشت بڑھ جاتی ہے۔ طلبا کو پڑھائی میں بہت دماغ لگانا پڑتا ہے اس لیے انہیں سب سے پہلے اپنی خوراک کو ٹھیک رکھنا چاہیے۔ دماغ کے لیے گڑ کا استمال بہترین ہے اگر اس میں دماغ تیز کرنے والی دوسری چند اشیا بھی شامل کی جائیں جیسا کہ گڑ میں بادام، سونف الائچی وغیرہ ڈال کر پھر اس میں دیسی گھی ڈال کر اسکا سفسوف بنا کر بچوں کو لازمی دیں اس سے انکا حافظہ تیز ہو جائے گا۔

ہلدی کے ساتھ گڑ کو کھانا ہمارے جسم کی قوت مدافعت کے لیے ایک نعمت ہے۔ یہ ایمیون سسٹم کو طاقتور بناتا ہے۔ یہ جسم کو وائرل بیماریوں سے لڑنے کی بھی طاقت رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف بچوں کے لیے مفید ہے بلکہ بڑے، بوڑھے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

*انیمیا کی بیماری میں گڑ کا استعمال*
گڑ میں جو فولاد پایا جاتا ہے وہ انیمیا کا بہترین علاج ہے۔ یہ خون میں ہیموگلوبن کی مقدار کو بڑھاتا ہے۔ انیمیا کے شکار افراد میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے کیونکہ ایسے مریضوں کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ گڑ کھانے سے سانس میں ہونے والے تمام مسائل سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔

*گڑ سے بواسیر کا علاج*
گڑ سے بواسیر کا علاج کیا جاسکتا ہے، اس کے علاج کے لیے آپ پیپل کے 10 گرام پتے لے لیں، 10 گرام دار چینی اور 10 گرام ہی تیز پتہ لے لیں، کالی مرچ 30 گرام لے لیں، 30 گرام سونٹھ اور 100گرام ہرڑکا سفوف تیار کرلیں۔ اس سفوف میں 25 گرام گڑ ڈال کر ان کے لڈو بنا لیں۔ صبح شام ایک ایک لڈو گرم پانی کے ساتھ کھاتے رہیں اس سے بواسیر آہستہ آہستہ جاتی رہے گی۔

*آدھے سردرد کے لیے*
ذہنی دبائو کی وجہ سے جو سر میں آدھے سر کا درد رہتا ہے جس کو درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔ اس بیماری کے لیے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو ساتے وقت 12 گرام گڑ 6 گرام دیسی گھی میں ملا کر چند دن کے لیے کھائیں، سر کا درد بہت جلد ختم ہو جائے گا۔

*سردی میں نزلہ ہونے کی صوت میں*
سردی کے موسم میں نزلہ ہونے کی صورت میں گڑکا استعمال ایک بہترین آپشن ہے۔ سردی کے موسم میں ٹھنڈی ہوائوں اور کھانے پینے میں بے احتیاطی برتنے کی وجہ سے نزلہ ہو جاتا ہے اور یہ نزلہ مستقل رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے سر میں بھی درد شروع ہا جاتی ہے۔ ایسے میں گڑ اور بھنا ہوا ادرک گرم پانی کے ساتھ سونے سے پہلے استعمال کرنے سے دائمی نزلہ زکام اور درد میں افاقه ہو گا۔

*پرانی کھانسی کی نجات کے لیے*
سردی میں خشک یا بلغم والی کھانسی ایک عام مگر تکلیف دہ مسلہ ہے لیکن گڑ کا استعمال کر کے اس مسلے سے فوری رلیف مل سکتا ہے۔ پرانی کھانسی کے لیے 10 گرام سرسوں کے تیل میں 10 گرام گڑ ڈال کر صبح شام اس کا ایک چمچ لینے سے پرانی کھانسی سے نجات مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ صبح شام ایک چمچ صرف گڑ کا سفوف کھا لینے سے بھی پرانی کھانسی سے نجات مل جاتی ہے۔ اگر کسی مریض کا ملریا بخار نہ اتر رہا ہو تو اسے کالا زیرہ اور گڑ کا سفوف بنا کر لھلانے سے بخار سے نجات مل سکتی ہے۔

ادرک اور گڑ کا استعمال کرنے سے پرانی کھانسی یا بخار چلا جاتا ہے۔ اگر آپ بخار یا کسی بیماری سے فوری نجات حاصل چاہتے ہیں تو ادرک کا پائوڈر گڑ کے ساتھ ملانا بہت فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ صحت کی بحالی کو تیز کرتا ہے۔

*گڑ اور مونگ پھلی کا استعمال*
گڑ کا مونگ پھلی کے ساتھ امتزاج نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ جسم میں طاقت بھی پیدا کرتا ہے۔ یہ بھوک کو دور کرنے میں مفید ہے۔ اس سے موٹاپے کے مریض کو قابو میں کیا جاسکتا ہے کونکہ موٹاپا بلا وجہ لگنے والی بھوک سے پیدا ہونے والی ایک بیماری ہے۔
کوھاٹ حجامہ سینٹر
نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر 1 کوھاٹ
03334322144
*اپنی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ رھنے کے لیے بروقت حجامہ کرواتےرہئے*،
*ارشاد نبوی ﷺ ھے*
*بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ کروانا ہے* (بخاری)

فرمان نبوی ﷺکےمطابق
*ایک حجامہ میں 72سےزائدبیماریوں کا شافی علاج ھے*

*جوڑوں کا درد، کمردرد، کندھوں کا درد،سر کادرد کولیسٹرول، یورک ایسڈ ،بلڈ پریشر،مرگی،بواسیر،تمام جلدی امراض ایگزیما،خارش،سورائیسز، عورتوں، مردوں کے مخصوص امراض...*

*حجامہ سنت بھی علاج بھی ثواب بھی شفاء بھی*

*ھمارے ھاں الحمداللہ تجربہ کار ماھر ڈاکٹر و حکیم کی زیرنگرانی*،

* صاف ستھرے ماحول میں ٹوٹلی ہاجینک ڈسپوزل انسٹرومنٹ استعمال کیجاتے ھیں تاکہ ہیپاٹائٹس اور دوسرے امراض سے تحفظ مل سکے،*

*🧕خواتین کے لیے پردے میں خاتون حجامہ فزیشن کی سہولت کے ساتھ*
*برائے مہربانی آنے سے قبل اپواٹمنٹ 📝 لیکر یافون کال پر رابطہ کر کے تشریف لائیں*

1-    تمام غموں اور پریشانیوں سے نجات کے لیے، خصوصاً قرض سے نجات کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حضرت ابو اُمامہ ...
17/12/2022

1- تمام غموں اور پریشانیوں سے نجات کے لیے، خصوصاً قرض سے نجات کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ کو بتلائی ہوئی درج ذیل دعا صبح و شام سات سات بار پڑھیں:
’’اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ الرِّجَالِ‘‘.
’’ترجمہ: یا اللہ! میں تیری پناہ پکڑتا ہوں فکر اور غم سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں کم ہمتی اور سستی سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں بزدلی اور بخل سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں قرض کے غلبہ اور لوگوں کے ظلم و ستم سے۔‘‘
2- اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سکھلائی ہوئی درج ذیل دعا ہر فرض نماز کے بعد سات مرتبہ اور چلتے پھرتے پڑھیں، اگر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کی ادائیگی کا غیب سے انتظام فرمادیں گے، ان شاء اللہ:
’’اَللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَنْ مَّنْ سِوَاكَ‘‘.
’’ترجمہ: یا اللہ! مجھے اپنا حلال رزق دے کر حرام روزی سے بچا لے اور اپنے فضل و کرم سے مجھے اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘

’’ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مسجد میں داخل ہوئے، تو وہاں ایک انصاری شخص بیٹھے ہوئے تھے جن کا نام ابو امامہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے پوچھا: اے ابو امامہ! میں تمہیں مسجد میں ایسے وقت میں بیٹھا دیکھ رہا ہوں جو نماز کا نہیں، (خیریت تو ہے؟)، انھوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! بہت ساری پریشانیوں اور قرضوں نے مجھے گھیر لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھلاؤں جنہیں تم پڑھو گے تو اللہ تعالیٰ تمہارے غم دور کردے گا اور تمارے قرض بھی ادا کردے گا؟ انھوں نے (خوشی سے) عرض کیا: بالکل یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: "صبح اور شام یہ پڑھا کرو: اللهم إني أعوذ بك من الهم و الحزن، و أعوذ بك من العجز و الكسل، و أعوذ بك من الجبن و البخل، و أعوذ بك من غلبة الدين، و قهر الرجال"۔ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے ایسا ہی کیا (جیسا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے فرمایا تھا) تو اللہ تعالیٰ نے میرے غم بھی دور کردیے اور میرا (سارا) قرضہ بھی ادا کردیا۔‘‘
سنن الترمذي (ج:5، ص:452، ط: دار الغرب الإسلامي - بيروت):
کوھاٹ حجامہ سینٹر
نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر 1 کوھاٹ
03334322144

12/12/2022

کوھاٹ حجامہ سینٹر
نیو تبلیغی مرکز کوھاٹ گیٹ نمبر ایک کے ساتھ
حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیں
خون کی سرکولیشن اور فٹنس برقرار رکھنے کے لیئے بھی حجامہ مفید ہے
خواتین کے لیئے پردے کے ماحول میں لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
خارش الرجی دردوں کیلیئے خاص کر
عرق النساء کے علاج کے لیئے تشریف لائیں
03334322144

کوھاٹ حجامہ سینٹر نیو تبلیغی مرکز نہر روڈ گیٹ نمبر 1 کوھاٹحجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے ...
03/12/2022

کوھاٹ حجامہ سینٹر نیو تبلیغی مرکز نہر روڈ گیٹ نمبر 1 کوھاٹ
حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیں
خون کی سرکولیشن اور فٹنس برقرار رکھنے کے لیئے بھی حجامہ مفید ہے
خواتین کے لیئے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
03334322144

کوھاٹ حجامہ سینٹرحجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیںخون ک...
30/11/2022

کوھاٹ حجامہ سینٹر
حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیں
خون کی سرکولیشن اور فٹنس برقرار رکھنے کے لیئے بھی حجامہ مفید ہے
خواتین کے لیئے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
نیو تبلیغی مرکز گیٹ نمبر 1 کوھاٹ
03334322144

22/11/2022

*ہر انسان کی زندگی میں طبی نمبر*

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. سرخ خون کے خلیات: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے اوپری حصے میں ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے..اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے جینے کے لیے نہیں۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہیں کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کرو، اسے بھول جاؤ؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی ہی وہ ہے جو محبت کے ساتھ لوگوں کو آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اٹھائیں۔ یادیں بنائیں!

*جب آپ اسے شیئر کرتے ہیں تو یہ کسی کی مدد کر سکتا ہے*👀

*میرے بزرگوں کے لیے صحت کے اشارے*
******************
آپ جتنے بھی مصروف ہوں، صحت مند رہنے کے لیے ان تمام چیزوں کا مشاہدہ کریں:
:::::::::::::::::::::::::::::::::
اپنی چائے میں دودھ کم پیئے۔ اس کے بجائے لیموں یا چونے کا رس شامل کریں۔
~~~~~~~~~~~~~~
دن کے وقت، زیادہ پانی پینا؛ لیکن رات کے وقت، کم پینا.
~~~~~~~~~~~~~~
دن میں 2 کپ سے زیادہ کافی نہ پئیں، مکمل طور پر رکنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔
~~~~~~~~~~~~~~
تیل والی غذائیں کم کھائیں۔
~~~~~~~~~~~~~~
سونے کے بہترین اوقات رات 10 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان ہیں۔
~~~~~~~~~~~~~~
شام کو، 5 یا 6 بجے کے بعد تھوڑا یا کچھ نہ کھائیں۔
~~~~~~~~~~~~~
دوائیں ٹھنڈے پانی سے نہ لیں بلکہ گرم سے لیں اور سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے دوائیں لیں۔ کبھی بھی دوائیں نہ لیں اور فوراً لیٹ جائیں۔
~~~~~~~~~~~~~~
جیسے جیسے آپ کی عمر بڑھتی ہے، ٹھنڈا پانی پینا چھوڑ دیں لیکن صرف کمرے کے درجہ حرارت پر پانی پئیں
~~~~~~~~~~~~~~
روزانہ کم از کم 8 گھنٹے سونے کی کوشش کریں۔
~~~~~~~~~~~~~~
دوپہر سے 3 بجے کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ کی جھپکی لینا، تناؤ کو دور کرنے اور جوان رکھنے اور آسانی سے بوڑھا نہ ہونے کے لیے۔
~~~~~~~~~~~~~~
ایک بار جب آپ کے موبائل فون کی بیٹری میں صرف ایک بار رہ جائے تو مزید کال نہ کریں، کیونکہ خطرناک تابکاری اور لہریں ایک مکمل چارج شدہ بیٹری سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہیں۔
~~~~~~~~~~~~~~
کال کا جواب دینے کے لیے اپنے بائیں کان کا استعمال کریں، دایاں کان براہ راست آپ کے دماغ کو نقصان پہنچائے گا۔ 😳 کالوں کا جواب دینے کے لیے ائرفون استعمال کرنا بہتر ہے۔
~~~~~~~~~~~~~~
دو چیزیں جتنی بار آپ چیک کر سکتے ہیں:
(1) آپ کا بلڈ پریشر
(2) آپ کا بلڈ شوگر۔
~~~~~~~~~~~~~~
اپنے کھانے میں کم سے کم کرنے کے لیے چھ چیزیں:
(1) نمک
(2) شکر
(3) محفوظ شدہ گوشت اور خوراک
(4) سرخ گوشت خاص طور پر بھنا ہوا
(5) دودھ کی مصنوعات
(6) نشاستہ دار مصنوعات
~~~~~~~~~~~~~~
آپ کے کھانے میں اضافہ کرنے کے لئے چار چیزیں:
(1) سبزیاں
(2) پھلیاں
(3) پھل
(4) گری دار میوے
~~~~~~~~~~~~~~
آپ کو تین چیزیں بھولنے کی ضرورت ہے:
(1) آپ کی عمر 😮
(2) آپ کا ماضی 🤔
(3) آپ کی پریشانیاں/شکایتیں 👍🏽
~~~~~~~~~~~~~~
آپ کے پاس چار چیزیں ہونی چاہئیں، چاہے آپ کتنے ہی کمزور ہوں یا کتنے ہی مضبوط ہوں:
(1) وہ دوست جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں۔
(2) خاندان کا خیال رکھنے والا
(3) مثبت خیالات
(4) ایک گرم گھر۔
~~~~~~~~~~~~~~
صحت مند رہنے کے لیے آپ کو سات چیزیں کرنے کی ضرورت ہے:
(1) گانا
(2) ناچنا
(3) روزہ رکھنا
(4) مسکرانا/ہنسنا
(5) ٹریک/ورزش
(6) اپنی محبت کے ساتھ اکثر جنسی تعلق کریں۔
(7) اپنا وزن کم کریں۔
~~~~~~~~~~~~~~
چھ چیزیں جو آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں ہے:
(1) کھانے کے لیے بھوکے ہونے تک انتظار نہ کریں۔
(2) اس وقت تک انتظار نہ کریں جب تک کہ آپ پینے کے لیے پیاسے نہ ہوں۔
(3) نیند آنے تک انتظار نہ کریں۔
(4) اس وقت تک انتظار نہ کریں جب تک کہ آپ آرام کرنے کے لیے تھکاوٹ محسوس نہ کریں۔
(5) طبی معائنے کے لیے بیمار ہونے تک انتظار نہ کریں ورنہ آپ کو بعد کی زندگی میں پچھتانا پڑے گا۔
(6) اپنے خدا سے دعا کرنے سے پہلے اس وقت تک انتظار نہ کریں جب تک کہ آپ کو پریشانی نہ ہو۔
~~~~~~~~~~~~~~
ان ہیلتھ ٹپس کو پڑھنے کے بعد آپ کو ایک کام ضرور کرنا چاہیے:
(1) اسے اپنے پیاروں اور دوستوں کو بھیجیں، اور جیسا کہ آپ ایسا کرتے ہیں، خدا آپ کو برکت دے۔
==================
جب آپ اپنے معمول کے کاروبار کے بارے میں بات کرتے ہیں تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ کتنے فٹ ہیں یہ جاننے کے لیے اپنے جسم کو ہمیشہ چیک کریں۔ تندرستی ہزار نعمت ہے.

میڈیکل فٹنس

ہائی بی پی
----------
120/80 -- نارمل
130/85 -- نارمل (کنٹرول)
140/90 -- اعلی
150/95 -- V.High
------------------------------------------------------

پلس
--------
72 فی منٹ (معیاری)
60 --- 80 p.m. (عام)
40 - 180 p.m. (غیر معمولی)
------------------------------------------------------

درجہ حرارت
-----------------
98.4 F (عام)
99.0 F اوپر (بخار)

برائے مہربانی اس معلومات کو شیئر کرکے اپنے رشتہ داروں، دوستوں کی مدد کریں۔

دل کا دورہ- - -
گرم پینا
پانی:

یہ ایک بہت اچھا مضمون ہے۔ نہ صرف آپ کے کھانے کے بعد گرم پانی کے بارے میں،
لیکن ہارٹ اٹیک کے بارے میں چینی اور جاپانی اپنے ساتھ گرم چائے پیتے ہیں۔
کھانا، ٹھنڈا پانی نہیں، شاید اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنائیں گے۔
ان کی شراب پینے کی عادت
کھانا. ان لوگوں کے لیے جو ٹھنڈا پانی پینا پسند کرتے ہیں۔
مضمون پر لاگو ہوتا ہے۔
تم. کھانے کے دوران کولڈ ڈرنک/پانی پینا بہت نقصان دہ ہے۔ کیونکہ،
ٹھنڈا پانی آپ کے تیل کی چیزوں کو مضبوط کرے گا۔
ابھی کھا لیا ہے. یہ ہو گا
عمل انہضام کو سست کریں. ایک بار یہ 'کیچڑ'
تیزاب کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتا ہے، یہ ٹوٹ جائے گا اور ہو جائے گا۔
ٹھوس کھانے کے مقابلے میں آنت کے ذریعے تیزی سے جذب ہوتا ہے۔ یہ آنت کو لائن کرے گا۔ بہت جلد یہ چربی میں بدل جائے گا۔
اور کینسر کا باعث بنتا ہے۔ گرم سوپ پینا بہتر ہے۔
یا کھانے کے بعد گرم پانی۔

فرنچ فرائز اور برگر
دل کی صحت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ اس کے بعد ایک کوک زیادہ طاقت دیتا ہے۔
یہ شیطان. کے لیے ان سے بچیں۔
آپ کے دل اور صحت.

دل کے دورے یا فالج سے بچنے کے لیے رات کے وقت خون کے جمنے سے بچنے کے لیے جب آپ بستر پر جانے والے ہوں تو ایک گلاس گرم پانی پی لیں۔

ایک ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر ہر وہ شخص جو اسے پڑھتا ہے۔
پیغام اسے 10 لوگوں کو بھیجتا ہے، آپ کو یقین ہوسکتا ہے کہ ہم کم از کم بچت کریں گے۔
ایک زندگی. ...

لہذا، براہ کرم ایک سچے دوست بنیں اور اس مضمون کو ان لوگوں تک بھیجیں جن کی آپ فکر کرتے ہیں۔

👆👌 ضرور پڑھیں

خوش رہیں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
اس خوبصورت آدمی یا اس خوبصورت خاتون کو ہاں کہنے سے پہلے اپنی جین ٹائپ جان لیں جس کے ساتھ آپ اپنی باقی زندگی گزارنا چاہتے ہیں...
جینوٹائپ اور یہ مناسب موزوں ہے:
AA + AA = بہترین
AA + AS = اچھا
AA + SS = منصفانہ
AS + AS = برا
AS + SS = بہت برا
SS + SS = انتہائی برا (حقیقت میں، اس کی کوشش نہ کریں)


💉 بلڈ گروپ کی مطابقت 💉

آپ کی قسم کیا ہے اور یہ کتنی عام ہے؟

O+1 3 میں 37.4%
(نہایت عام)

A+ 1 in 3 35.7%

12 میں B+ 1 8.5%

AB+ 1 29 میں 3.4%

O- 15 میں 6.6%

A- 16 میں 6.3%

B- 67 میں 1.5%

AB- 167 میں .6%
(نایاب)

ہم آہنگ خون کی اقسام

O- وصول کر سکتے ہیں O-

O+ O+، O- وصول کر سکتا ہے

A- A-، O- حاصل کر سکتا ہے

A+ A+، A-، O+، O- وصول کر سکتا ہے

B- B-، O- حاصل کر سکتا ہے

B+ B+، B-، O+، O- وصول کر سکتا ہے

AB- AB-، B-، A-، O- حاصل کر سکتا ہے

AB+ AB+، AB-، B+، B-، A+، A-، O+، O-b وصول کر سکتا ہے

یہ ایک اہم پیغام ہے جو جان بچا سکتا ہے! زندگی بچ سکتی ہے....
: آپ کا بلڈ گروپ بھی آپ کے بارے میں بولتا ہے۔
🅰️(+): اچھی قیادت۔
🅰️(-): محنتی۔
🅱️(+): دوسروں کے لیے قربانی دے سکتا ہے اور بہت مہتواکانکشی، رواداری۔
🅱️(-): غیر لچکدار، خود غرض اور افسوسناک۔
🅾️(+): مدد کے لیے پیدا ہوا۔
🅾️(-): تنگ نظر۔
🆎(+): سمجھنا بہت مشکل۔
🆎(-): تیز اور ذہین۔

آپ کا بلڈ گروپ کیا ہے؟
کوشش کریں....یہ.... لاجواب معلومات کا اشتراک کریں...
پانی کا اثر
💐 ہم جانتے ہیں کہ پانی ہے۔
اہم لیکن کبھی نہیں
کے بارے میں جانتا تھا
خصوصی ٹائمز ون
پینا ہے..!!

کیا تم ؟؟؟

💦 پر پینے کا پانی
صحیح وقت ⏰
اس کو زیادہ سے زیادہ کرتا ہے۔
پر تاثیر
انسانی جسم؛

1⃣ 1 گلاس پانی
بیدار ہونے کے بعد -
🕕⛅ مدد کرتا ہے۔
اندرونی کو چالو کریں
اعضاء..

2⃣ 1 گلاس پانی
30 منٹ 🕧
کھانے سے پہلے -
ہاضمے میں مدد کرتا ہے..

3⃣ 1 گلاس پانی
ایک لینے سے پہلے
غسل 🚿 - مدد کرتا ہے۔
اپنا خون کم کرو
دباؤ.

4⃣ 1 گلاس پانی
جانے سے پہلے
بستر - 🕙 گریز
فالج یا دل
حملہ.

'جب کوئی
کچھ شیئر کرتا ہے۔
آپ کے ساتھ قدر اور
تم اس سے فائدہ اٹھاؤ،
آپ کا اخلاق ہے۔
اس کا اشتراک کرنا فرض ہے
دوسروں کے ساتھ.
حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیں
خون کی سرکولیشن اور فٹنس برقرار رکھنے کے لیئے بھی حجامہ مفید ہے
خواتین کے لیئے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
کوھاٹ حجامہ سینٹر
نیو تبلیغی مرکز نہر روڈ گیٹ نمبر 1کوھاٹ
03334322144

حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیںخون کی سرکولیشن اور فٹ...
15/11/2022

حجامہ ایک مکمل سنت علاج ھے جس کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ھے اپنے بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کرائیں
خون کی سرکولیشن اور فٹنس برقرار رکھنے کے لیئے بھی حجامہ مفید ہے
خواتین کے لیئے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
کوھاٹ حجامہ سینٹر
نیو تبلیغی مرکز نہر روڈ گیٹ نمبر 1 کوھاٹ
03334322144

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 07:30 - 18:00
Tuesday 07:30 - 18:00
Wednesday 07:30 - 18:00
Thursday 07:30 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 07:30 - 18:00
Sunday 07:31 - 18:00

Telephone

+923334322144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Medical & Health in Kohat

Show All