Taslim Physiotherapy clinic

Taslim Physiotherapy clinic Move Better, Live stronger 💫
Expert Physiotherapy clinic | SOUTHWEST HEALTH COMPLEX Kohat

🌿 کمر درد — ایک ایسا مسئلہ جو آج کل ہر عمر کے افراد کو متاثر کر رہا ہے۔لمبے وقت تک بیٹھنے، غلط پوسچر، بھاری وزن اٹھانے ی...
04/03/2026

🌿 کمر درد — ایک ایسا مسئلہ جو آج کل ہر عمر کے افراد کو متاثر کر رہا ہے۔
لمبے وقت تک بیٹھنے، غلط پوسچر، بھاری وزن اٹھانے یا جسمانی کمزوری کے باعث یہ درد آہستہ آہستہ روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے لگتا ہے۔
فزیوتھراپی کے ذریعے ان تمام مسائل سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔💪🏻
🏃🏻‍♀️درست ورزشیں، پوسچر کی اصلاح، اور gentle stretching techniques سےنہ صرف درد میں آرام آتا ہے بلکہ جسم دوبارہ متوازن اور فعال محسوس کرتا ہے۔
💫 کمر درد سے نجات پانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
📞 0345 9811103 | 0922 517744
🏥 South West Health Complex, Kohat
جدید فزیوتھراپی اور ریہیب سروسز کے ساتھ —
درد سے راحت اور بہتر حرکت کے لیے۔
📍 Second Floor, Room No. 209, Southwest Hospital,
Opp. Millennium Guest House, Bahawalnagar Pindi Road, Kohat
#کوہاٹ

           #کوہاٹ
25/02/2026

#کوہاٹ

پوسچر اس بات کو بیان کرتا ہے کہ کھڑے، بیٹھے یا لیٹتے وقت آپ کے جسم کے حصوں (سر، کندھے، کمر) کی پوزیشن کیا ہے۔جب جسم کا ا...
25/02/2026

پوسچر اس بات کو بیان کرتا ہے کہ کھڑے، بیٹھے یا لیٹتے وقت آپ کے جسم کے حصوں (سر، کندھے، کمر) کی پوزیشن کیا ہے۔
جب جسم کا انداز درست رہتا ہے تو درد، کھنچاؤ اور تھکن کم ہوتی ہے۔

"صحیح پوسچر صحت مند زندگی کی پہلی سیڑھی ہے۔"
"سیدھا کھڑا ہونا صرف عادت نہیں — ایک تھراپی ہے۔" 💪
اپنی کمر اور گردن کا خیال رکھیں، کیونکہ درست پوسچر ہی درد سے نجات کی پہلی شرط ہے۔
آج ہی رابطہ کریں
👩‍⚕️ Dr. Taiba Taslim (DPT – RMI, KMU)
📍 ساوتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلیکس، کوہاٹ
مکمل فزیوتھراپی اور ریہیب خدمات
📞 0345 9811103 | 0922 517744
🏥 دوسری منزل، کمرہ نمبر 209، ساوتھ ویسٹ اسپتال،
ملینیئم گیسٹ ہاؤس کے سامنے، بہاول نگر پنڈی روڈ، کوہاٹ
#کوہاٹ

مکمل فزیوتھراپی اور ریہیبیلیٹیشن سروسز!بہترین دیکھ بھال تاکہ حرکت بہتر ہو اور درد میں واضح کمی آئے💪🏻✨ اس بابرکت مہینے می...
24/02/2026

مکمل فزیوتھراپی اور ریہیبیلیٹیشن سروسز!
بہترین دیکھ بھال تاکہ حرکت بہتر ہو اور درد میں واضح کمی آئے💪🏻
✨ اس بابرکت مہینے میں ہم لائے ہیں خاص رمضان پیکجز!
✔ ہر مریض کے لیے انفرادی ورزش اور علاج کا منصوبہ
✔ ایسے سیشنز جو درد میں کمی اور حرکت میں بہتری لائیں
✔ جلدی آرام سے لے کر مکمل بحالی تک کے مؤثر آپشنز
آج ہی رابطہ کریں
📞03459811103| 0922517744
🕘 پیر سے اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
رمضان المبارک کے اوقات🕘: پیر سے اتوار صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک
تعطیل بروز جمعہ!
📍 ساؤتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلکس پنڈی روڈ کوہاٹ
#کوہاٹ

ہماری جانب سے آپ سب کو رمضان مبارک 🌙 رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات:🕘صبح 9 تا دوپہر 3 بجےتعطیل بروز جمعہ!   #فزیوتھراپ...
18/02/2026

ہماری جانب سے آپ سب کو رمضان مبارک 🌙
رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات:
🕘صبح 9 تا دوپہر 3 بجے
تعطیل بروز جمعہ!
#فزیوتھراپی #کوہاٹ

   #فزیوتھراپی          #کوہاٹ
15/02/2026

#فزیوتھراپی #کوہاٹ

کیا آپ بھی فزیوتھراپی کے بارے میں ان غلط فہمیوں کا شکار ہیں؟ 🤔آئیے حقائق جانیں اور ایک درد سے پاک، فعال زندگی کا آغاز کر...
12/02/2026

کیا آپ بھی فزیوتھراپی کے بارے میں ان غلط فہمیوں کا شکار ہیں؟ 🤔
آئیے حقائق جانیں اور ایک درد سے پاک، فعال زندگی کا آغاز کریں۔ فزیوتھراپی صرف ورزش نہیں، بلکہ آپ کے جسم کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی سائنس ہے! 🏃‍♂️💪
📞 رابطہ نمبر: 03459811103 | 0922517744
⏰ اوقاتِ کار: پیر سے اتوار (صبح 10 تا شام 5 بجے)
🚫 تعطیل: بروز جمعہ
📍 پتہ: ساؤتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلیکس، پنڈی روڈ، کوہاٹ۔
#فزیوتھراپی #کوہاٹ

فیزیو تھراپی کے فوائد :- بہتر حرکت، درد سے نجات اور زندگی میں آسانی۔ آج ہی رابطہ کریں!0345-9811103|0922-517744پتہ: ساؤتھ...
11/02/2026

فیزیو تھراپی کے فوائد :- بہتر حرکت، درد سے نجات اور زندگی میں آسانی۔
آج ہی رابطہ کریں!
0345-9811103|0922-517744
پتہ: ساؤتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلکس پنڈی روڈ کوہاٹ ۔
اوقات: پیر سے اتوار صبح 10 تا شام 5 بجے۔
چھٹی بروز جمعہ

کیا آپ درد کی وجہ سے پریشان ہیں اور حل نہیں مل رہا؟ آج ہی رابطہ کریں!پیر سے اتوار صبح 10 تا شام 5 بجےپتہ:ساؤتھ ویسٹ ہیلت...
11/02/2026

کیا آپ درد کی وجہ سے پریشان ہیں اور حل نہیں مل رہا؟ آج ہی رابطہ کریں!
پیر سے اتوار صبح 10 تا شام 5 بجے
پتہ:
ساؤتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلکس پنڈی روڈ کوہاٹ

فیزیو تھراپی کے فوائد :- بہتر حرکت، درد سے نجات اور زندگی میں آسانی۔ آج ہی رابطہ کریں!0345-9811103|0922-517744پتہ: ساؤتھ...
10/02/2026

فیزیو تھراپی کے فوائد :- بہتر حرکت، درد سے نجات اور زندگی میں آسانی۔
آج ہی رابطہ کریں!
0345-9811103|0922-517744
پتہ: ساؤتھ ویسٹ ہیلتھ کمپلکس پنڈی روڈ کوہاٹ ۔

Step into a healthier future!💫Book your appointment!Timings: Monday to Sunday 10:00AM to 5:00PMFriday off
10/02/2026

Step into a healthier future!💫
Book your appointment!
Timings: Monday to Sunday 10:00AM to 5:00PM
Friday off

Address

Near D. C Office, Opposite Millenium Guest House , Bhawalnagar, Pindi, Road
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taslim Physiotherapy clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram