Bisp نشو نما پروگرام جواکی

Bisp نشو نما پروگرام جواکی یہ پیج علاقہ جواکی کو نشونماپروگرام کے حوالے سے اگاہی دے رہا ہیں ۔

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ستمبر کے پہلے ہفتہ میں جاری ہوگی نوٹیفکیشن جاری .
08/09/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ستمبر کے پہلے ہفتہ میں جاری ہوگی نوٹیفکیشن جاری .

06/09/2023

کل یعنی 07/09/2023 کو نیٹ ورک کی بندش کی وجہ سے شین ڈھنڈ ہسپتال میں اندراج سسٹم بند ہوگا لہٰذا اندراج 08/09/2023 کو دوبارہ شروع ہوگا جو کہ بالترتیب علاقہ جموں جواکی کا نمبر ہوگا اور آڑہ خیل کا نمبر اب 20/09/2023 بروز بدھ کو ہوگا ۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج.
05/09/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج.

01/09/2023
خوشخبری خوشخبری خوشخبریآر ایچ سی ہسپتال شین ڈھنڈ  سے بے نظیر نشونما پروگرام کی ٹیم بدھ کے دن مورخہ 26/07/2023 کو انشاءال...
24/07/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
آر ایچ سی ہسپتال شین ڈھنڈ سے بے نظیر نشونما پروگرام کی ٹیم بدھ کے دن مورخہ 26/07/2023 کو انشاءاللّه تورٹنڈی سکول پایا میں ایک کیمپ کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔جس سے وہ خواتین اور بچے فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو بے نظیر پروگرام یا احساس پروگرام کے لئے اہل ہوں ۔
پیکجز = دوران حمل خواتین کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ ۔
بچی کو 3 مہینے کی خوراک اور 2500 روپیہ
بچے کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ
#اہلیت = بے نظیر پروگرام کے لیے اہل خواتین اور انکے بچے/بچی ۔
*ضروری دستاویزات* شناختی کارڈ /الٹراساونڈ رپورٹ /فارم بے اور ویکسین کارڈ
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03340802932

آر ایچ سی ہسپتال شین ڈھنڈ  سے بے نظیر نشونما پروگرام کی ٹیم جمعہ کے دن انشاءاللّه ضیاء موبائل سینٹر مندونی زیڑہ پٹیالا  ...
19/07/2023

آر ایچ سی ہسپتال شین ڈھنڈ سے بے نظیر نشونما پروگرام کی ٹیم جمعہ کے دن انشاءاللّه ضیاء موبائل سینٹر مندونی زیڑہ پٹیالا میں ایک کیمپ کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔جس سے وہ خواتین اور بچے فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو بے نظیر پروگرام یا احساس پروگرام کے لئے اہل ہوں ۔
پیکجز = دوران حمل خواتین کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ ۔
بچی کو 3 مہینے کی خوراک اور 2500 روپیہ
بچے کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ
#اہلیت = بے نظیر پروگرام کے لیے اہل خواتین اور انکے بچے/بچی ۔
*ضروری دستاویزات* شناختی کارڈ /الٹراساونڈ رپورٹ /فارم بے

نشونما پروگرام جس سے ملے ایک صحت مند گھرانہ ۔پیکجز = دوران حمل خواتین کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ ۔بچی کو 3 مہینے...
16/07/2023

نشونما پروگرام جس سے ملے ایک صحت مند گھرانہ ۔
پیکجز = دوران حمل خواتین کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ ۔
بچی کو 3 مہینے کی خوراک اور 2500 روپیہ
بچے کو 3 مہینے کی خوراک اور 2000 روپیہ
#اہلیت = بے نظیر پروگرام کے لیے اہل خواتین اور انکے بچے/بچی ۔
لوکیشن ۔آر ایچ سی ہسپتال شین ڈھنڈ
Further Information please Contact 👇
0334-0802932

‏ملک بھر میں22جون2023دوپہر12 بجے تک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی ایک سہ ماہی قسط 19لاکھ مستحقین میں تقسی...
23/06/2023

‏ملک بھر میں22جون2023دوپہر12 بجے تک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی ایک سہ ماہی قسط 19لاکھ مستحقین میں تقسیم کی جا چکی ہے۔جن مستحق خواتین نے ابھی تک بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط وصول نہیں کی ہے وہ اپنے قریبی کیمپ سائٹ پر جا کر امدادی رقم وصول کریں۔

18/06/2023

بے نظیر نشونما پروگرام جہاں آپکو اضافی رقم کے ساتھ ساتھ 3 مہینے کی خواراک کا پیکج دیا جائیگا ۔

*بے نظیر نشونما سنٹر شین ڈھنڈ ہسپتال سے منسلک ایریاز* ۔۔
علاقہ شین ڈھنڈ /ترکی اسماعیل خیل /ابراھیم خیل /گلی خیل /منڈیر / چتڑ /پایا /خواجہ خیل /درشہ خیل ۔
جموں /بابو خیل /شاہی خیل /سلطان خیل /آڑہ خیل /لنڈیان /خواجوکی /باغ کلی /ملان / لنڈی وال /بائیس خیل /شیخان /غریبہ
Phone # 0334-0802932

18/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جتنی بھی سیل پوائنٹ ہیں اس میں کل 19 جون بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملیں گے ۔اسماعیل، ابراہیم خیل،شین ڈھنڈ اور پایا والے شین ڈھنڈ ٹائپ ڈی ہسپتال بینظیر نشونما سینٹر سے اپنی خوراک اور پیسے لے سکتے ہیں ۔جموں ،اڑہ خیل لنڈیوال اور غریبہ والے لوگ آڑہ خیل بینظیر نشوونما پروگرام سینٹر سے اپنی خوراک اور پیسے لے سکتے ہیں ۔
Phone #0334-0802932

Address

CHC Ghareeba & BHU Arakhel Fr Kohat
Kohat
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp نشو نما پروگرام جواکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category