Desi health tips

Desi health tips it's all about Health ,Beauty,Fitness and more about life style

14/06/2025

ایک ہفتے کا ویٹ لوس ڈائٹ پلان
1 Week Weight Loss Diet Plan (Roman Urdu + Timing + Quantity)



🌟 1 Week Weight Loss Diet Plan (Roman Urdu + Timing + Quantity)

✅ Rozana Routine:

🕖 Subah 7:00 AM:

1 glass neem garam paani + aadha lemon + chhutki kala namak

🕖 7:30 AM:

Treadmill ya fast walk – 30 minutes



🗓️ Day 1 (Peer):

🕗 8:15 AM – Nashta:

1 ubla anda

1 slice brown bread

1 cup green tea (bina cheeni)

🕙 11:00 AM – Snack:

1 seb (medium size)

🕛 1:00 PM – Lunch:

1 roti (chokar wali)

Sabzi (1 katori)

Salad (kheera, gajar, patta gobhi)

🕓 4:00 PM – Snack:

1 cup green tea

4 bhigoay huay badam

🕔 5:00 PM – Walk/Treadmill:

20 minutes ya 100 skips

🕖 7:00 PM – Dinner:

100g grilled chicken ya ubli sabzi

Salad

🕘 9:00 PM:

1 glass neem garam paani



🗓️ Day 2 (Mangal):

Nashta:

Daliya (pani mein paka hua) 1 katori

1 khajoor

Snack:

1 khera

Lunch:

1 roti

Daal (1 katori)

Salad

Snack:

1 cup lemon water

Evening:

25 min treadmill

Dinner:

2 ublay anday

Salad

Sone se pehle:

Neem garam paani



🗓️ Day 3 (Budh):

Nashta:

1 ubla anda

1 cup green tea

1 seb

Snack:

1 kela (small)

Lunch:

1 roti

Sabzi (1 katori)

Salad

Snack:

Green tea + 2 akhrot

Evening Walk:

Rope skipping 100 ya 20 min treadmill

Dinner:

Chicken soup (1 bowl)

Salad

Sone se pehle:

1 glass warm water



🗓️ Day 4 (Jumeraat):

Nashta:

Daliya (1 katori) + 1 khajoor

Snack:

1 gajar

Lunch:

1 roti

Daal

Salad

Snack:

Green tea + 4 almonds

Evening:

20 min walk

Dinner:

Ubli sabzi + salad

Sone se pehle:

Neem garam paani



🗓️ Day 5 (Jumma):

Nashta:

1 anda + 1 khajoor

Green tea

Snack:

1 seb

Lunch:

1 roti + sabzi

Salad

Snack:

Green tea + 4 badam

Evening:

20 min treadmill

Dinner:

Grilled machhli ya chicken (100g) + salad

Sone se pehle:

Garam paani



🗓️ Day 6 (Hafta):

Nashta:

1 ubla anda + 1 slice brown bread

Snack:

1 khera

Lunch:

1 roti + sabzi

Snack:

Lemon paani

Evening:

100 skips ya 25 min treadmill

Dinner:

Ubla anda + salad

Sone se pehle:

Neem garam paani



🗓️ Day 7 (Itwaar):

Nashta:

Omelette (1 anda) + 1 brown bread

Snack:

1 seb

Lunch:

Ubly channay (1 katori) + salad

Snack:

Green tea

Evening:

Light walk 20 min

Dinner:

Ubli sabzi + 1 boiled egg

Sone se pehle:

1 glass neem garam paani



29/03/2025

Morning Habits That Changed My
Health! (Do This Daily!)"


10/02/2025
مربہ بہی / سفرجل / (Murabba Quince ) افعال مقوی دل و دماغ مقوی معدہ و جگر ،مفرح ۔بہی کا شربت، رب یا مربہ سفر جلیہ ضعف قل...
12/01/2025

مربہ بہی / سفرجل / (Murabba Quince )
افعال مقوی دل و دماغ مقوی معدہ و جگر ،مفرح ۔

بہی کا شربت، رب یا مربہ سفر جل
یہ ضعف قلب‘خفقان،حار۔اسہال صفراوی معدے اور جگر کی حرارت کو تسکین دینے کیلئے استعمال ہوتے ہیں اس کے علاوہ پیاس ،غشیان اورقے کو تسکین دینے کیلئے تنہا یامناسب ادویہ کے ہمراہ دیتے ہیں۔۔

مربہ بہی (سفر جل ) بنانے کا طریقہ Murabba Quince
بہی ایک انتہائی مفید پھل ہے جسے کئی طریقوں سے مختلف امراض میں استعمال کیا جاتا ہے۔حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہی کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ بہی دل کو طاقت دیتا ہے ۔سانس کو خوشبودار بناتا ہے اور اس سے دل کا بوجھ اترتا ہے ۔مزید ایک جگہ فرمایا کہ حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور بچے کو حسین بناتا ہے ۔
مزاج ۔سرد خشک
رنگت زرد سفیدی مائیل( بازار میں ملنے والا سرخ رنگ میں مربہ بہی مصنوعی طور پر کیا گیا رنگ ہے)

مفرح مقوی قلب ہے ۔دل کی کمزوری دور کرنے اور دل کو تقویت دینے کے لیے بہی کا مربہ بہت فایدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔جن لوگوں کو ضعف قلب کی شکائیت ہے ۔دل ڈوبتا ہو ۔دل میں ڈر یا خوف بیٹھ جائے ۔ایسے لوگ اگر بیس دن مسلسل بہی کا مربہ استعمال کریں تو اس سے دل قوی ہو جاتا ہے ۔ اپنی سردی کی وجہ سے دل کی غیر فطری حدت (گرمی ) کو دور کرتا ہے ۔جس سے دل کی گبھراہٹ بے چینی دور ہوتی ہے ۔دلیری بڑھتی ہے ۔

معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے ۔جسم کی فاسد رطوبات کو خشک کرتا ہے ۔ لہذا اگر دست یا اسہال کی مرض ہو ،چاہے مزمن شکل ہی اختیار کیوں نہ کر گئی ہو ،قے آتی ہو تو مربہ بہی کا استعمال کرنے سے بہت کمال کے فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ رطوبات کی زیادتی سے جن لوگوں کے معدہ اور آنتوں کے افعال سست ہو جاتے ہیں ،بھوک کم لگتی ہے لیسدار مادوں کی وجہ پیٹ ٹھیک سے صاف نہی ہوتا ۔ان کے لیے بہترین چیز ہے
جن لوگوں کو مثانہ کی کمزوری کا مسئلہ ہو پیشاب بار بار آتا ہو ۔کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہو ۔ان کے لیے بھی مربہ بہی بہت موثر ثابت ہوتا ہے

مربہ بہی بنانے کی آسان ترکیب درج ذیل ہے:
اجزاء:
بہی پھل (Quince) – 1 کلو
چینی – 1 کلو
پانی – 3 کپ
لیموں کا رس – 2 کھانے کے چمچ

ترکیب :
1. بہی پھل کی تیاری:
بہی کو دھو کر چھیل لیں اور بیج نکال کر باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

2. بہی کے ٹکڑے پانی میں ابالیں:
ایک پتیلی یا دیگچی میں پانی ڈال کر بہی کے ٹکڑوں کو نرم ہونے تک اُبالیں۔ یہ عمل تقریباً 15-20 منٹ لے سکتا ہے۔

3. چینی کا شیرہ چاشنی بنائیں:
اُبلی ہوئی بہی کو نکال کر الگ رکھیں۔ پانی میں چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر شیرہ تیار کریں، جب تک چینی اچھی طرح حل نہ ہو جائے۔

4. بہی پھل شامل کریں:
تیار چاشنی میں اُبلی ہوئی بہی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ اسے اتنا پکائیں کہ بہی نرم ہو جائے اور شیرہ گاڑھا ہو جائے۔

5. لیموں کا رس شامل کریں:
آخر میں لیموں کا رس ڈالیں تاکہ مربے کو محفوظ رکھنے میں مدد ملے اور ذائقہ بہتر ہو۔

6. ٹھنڈا کریں:
مربہ ٹھنڈا ہونے پر کسی صاف، خشک جار میں محفوظ کر لیں
مربہ بہی کے مزید فوائد

1. قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے: مربہ بہی میں موجود وٹامن سی اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔

2. جسم کو توانائی دیتا ہے: مربہ بہی میں موجود کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین جسم کو توانائی دیتے ہیں۔

3. ہاضمے کو بہتر بناتا ہے: مربہ بہی میں موجود ریشے ہاضمے کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

4. بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے: مربہ بہی میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

5. ہڈیوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے: مربہ بہی میں موجود کیلشیئم ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

6. جسم کو detoxify کرتا ہے: مربہ بہی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو detoxify کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

7. دماغ کو مضبوط کرتا ہے: مربہ بہی میں موجود وٹامن بی 6 دماغ کو مضبوط کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ فوائد مربہ بہی کو ایک مفید اور صحت مند غذا بناتے ہیں۔
مربہ بہی دل کو تقویت دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی، پوٹاشیم، اور دیگر معدنیات دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

مربہ بہی دل کو تقویت دینے کے لیے مندرجہ ذیل فوائد فراہم کرتا ہے:
- بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
- دل کی شریانوں کو صاف کرتا ہے
- دل کی دھڑکن کو باقاعدہ بناتا ہے
- دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے
اس لیے، مربہ بہی کو اپنی روزمرہ کی غذا میں شامل کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں۔

19/12/2024

5 secret alovera gel

14/12/2024

Your NOSE look like this??

14/12/2024

اگر کسی کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوا ہو تو وہ ہم سے کمنٹ میں بات کر سکتا ہے میں اس کا پورا جواب اپ کو دوں گا

دماغ کی کمزوری اور نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کا بہترین ٹانک فوائد:• دماغی کمزوری کو دور کرتا ہےاور پٹھوں کو تقویت ...
30/11/2024

دماغ کی کمزوری اور نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کا بہترین ٹانک
فوائد:
• دماغی کمزوری کو دور کرتا ہےاور پٹھوں کو تقویت بخشتا ہے۔
• نظر کی کمزوری کو دور کر کے عینک سے نجات دلاتا ہے۔
• ذہنی تھکاوٹ ، آدھا سر درد ، سٹریس جیسے امراض سے چھٹکارا دلائے۔
• ذہن اور حافظہ کو بہتر بناتا ہے۔
• دماغ اور اعصاب کو قوت فراہم کرتا ہے۔
• دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
• ذہنی تھکاوٹ کو دور کرکے دماغ کو تازگی اور فرحت دیتا ہے۔
• اللّٰہ کے فضل و کرم سے صرف ایک ماہ میں عینک سے نجات دلائے ۔

اجزاء :(ھوالشافی)

سونف 100 گرام ,بادام دیسی 100 گرام
کاجو 100گرام، اخروٹ گری 100 گرام، کشنیز50 گرام ، موصلی سفید50 گرام ، اسطخدوس50 گرام،سفید مرچ10 گرام ، بھونے ہوئے چنے100 گرام ، ستاور 50 گرام، اشوگندھا 50 گرام، کوزہ مصری200 گرام
ان سب کو باریک پاوڈر کرلیں اور صبح شام ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
فاضل طب والجراحت

سری آنے والی ہیں یہ نسخہ بنا کے استعمال کرو پھر نہ کہنا مردانہ کمزوری ہے ٹائم نہیں ہےبیوی کے پاس جاتے ہی فارغ ہو جاتے ہی...
30/11/2024

سری آنے والی ہیں یہ نسخہ بنا کے استعمال کرو پھر نہ کہنا مردانہ کمزوری ہے ٹائم نہیں ہےبیوی کے پاس جاتے ہی فارغ ہو جاتے ہیں ٹائمنگ بالکل ختم ہو چکی ہے مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہو گیا تو یہ نسخہ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ پہ استعمال کریں ゚viralシ ゚vi

27/11/2024

Desi Ghee Benefits _ Dr Jamal Khan




Address

Kohat
26000

Telephone

+923419050026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi health tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Desi health tips:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram