HIM Medical Center

HIM Medical Center Medical Store,Medical Laboratory,Doctor Clinics.

SUN BLOCKOil FreeNon GreasyWater ProofAvailable in HIM Medical sherkot
20/04/2025

SUN BLOCK
Oil Free
Non Greasy
Water Proof
Available in HIM Medical sherkot

14/04/2025
  Health screening
08/03/2025

Health screening

17/01/2025

گرم پانی پینے کے فائدے۔

الحمدللہ 17 نومبر 2024 برز اتوار ڈاکٹر سید ساجد حسین صاحب اور ڈاکٹر بہار علی صاحب نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور فری شو...
18/11/2024

الحمدللہ 17 نومبر 2024 برز اتوار ڈاکٹر سید ساجد حسین صاحب اور ڈاکٹر بہار علی صاحب نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور فری شوگر ٹیسٹ کی سہولت دی گئ۔ ہم دعاگو ہیں کہ ڈاکٹر صاحبان کو اللہ کامیابیاں نصیب فرمائے۔

شوگر کے مریضوں کے لیے پیروں کو خیال رکھنے کی تدابیر۔
28/10/2024

شوگر کے مریضوں کے لیے پیروں کو خیال رکھنے کی تدابیر۔

آج انتہائی قابل احترام استاد فدا صاحب و پرنسپل گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری استرزئ نے HIM میڈیکل سٹور و لیبارٹری کا دورہ کیا نئ...
20/10/2024

آج انتہائی قابل احترام استاد فدا صاحب و پرنسپل گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری استرزئ نے HIM میڈیکل سٹور و لیبارٹری کا دورہ کیا نئے کاروبار پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جس طرح استاد صاحب کلاس میں حکمت و دانائی کے باتیں کیا کرتے تھے، آج ایک بار پھر وہی باتوں سے استفادہ کا موقع ملا۔
دل چاہتا ہے کہ استاد صاحب جیسی معزز شخصیت کے بارے میں بہت کچھ لکھوں لیکن لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت شکریہ سر ❤️

الحمدللہ آج ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ وزیر صاحب نے میڈیکل سٹور کا دورہ کیا میڈیکل سٹور کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے لائ...
24/09/2024

الحمدللہ آج ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ وزیر صاحب نے میڈیکل سٹور کا دورہ کیا میڈیکل سٹور کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے لائسنس دینے کے احکامات جاری کیے۔ شکریہ

Supplement FactsEach tablet contains:•Calcium Lactate Gluconate: 1000 mg•Calcium Carbonate: 327 mg•Vitamin D3: 4 mg•Vita...
28/06/2024

Supplement Facts
Each tablet contains:

•Calcium Lactate Gluconate: 1000 mg
•Calcium Carbonate: 327 mg
•Vitamin D3: 4 mg
•Vitamin C: 500 mg
•Vitamin B6: 10 mg
•Suggested Usage

Dissolve 1 Tablet of CaC-1000 PLUS in a glass of water for double calcium intake
For adult and children (Above 7 years) take 1 tablet daily
For Children (3-7 years) take 1/2 tablet daily

Address

Spina Wari Sherkot Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HIM Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share