
28/08/2025
نتائج انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025
انشاءاللہ کوہاٹ بورڈ بروز ہفتہ، مورخہ 30 اگست 2025 کو بوقت11 بج کر 30 منٹ پر انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کررہا ہے۔ ان امتحانات میں 20 نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے پیپرز کو عوام الناس کیلئے بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جارہا ہے۔
نتائج کے اجراء کے بعد خواہش مند طلباء و طالبات کو ان کے پیپرز دکھائے بھی جا سکیں گے۔اور اس مقصد کیلئے لائحہ عمل دو دن کے اندر بتا دیا جائے گا۔
شفافیت کا یہ سفر بلا خوف وخطر جاری رہے گا۔ اساتذہ، والدین اور سول سوسائٹی سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ۔