06/05/2025
ڈاکٹر ساجد میر ایک ماہر children specialist ہیں جو درہ آدم خیل کے علاقے میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ان کی مہارت اور تجربے کی بدولت انہوں نے بے شمار بچوں کو بہتر علاج فراہم کیا ہے۔
ڈاکٹر ساجد میر نہ صرف بچوں کے محتلف مسائل کا علاج کرنے میں ماہر ہیں بلکہ ان کا مریضوں کے ساتھ حسن سلوک اور پیشہ ورانہ رویہ بھی قابل تعریف ہے۔ ان کی کامیاب علاج اور درست تشخیص کی وجہ سے علاقے کے لوگ انہیں ایک قابل اعتماد اور ماہر ڈاکٹر کے طور پر جانتے ہیں۔
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اسے اچھے صحت لمبی زندگی اور بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین