16/09/2025
Our team from SNP Welfare Foundation recently visited Shangla to deliver food packages and essential relief items. The situation we witnessed on the ground was heartbreaking families struggling without basic necessities, children in need of food, and communities still waiting for help.
Through your support, we were able to distribute aid and listen to the voices of those affected. Their stories reflect not just loss, but also hope and resilience.
This is not just our mission it is a collective responsibility. Together, we must ensure that the people of Shangla are not forgotten. Every action, every share, and every prayer matters.
Let us raise our voices until relief and rehabilitation reach those who need it most.
ایس ایم پی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے حال ہی میں شانگلہ کا دورہ کیا جہاں ہم نے متاثرہ خاندانوں کو فوڈ پیکجز اور بنیادی امدادی سامان فراہم کیا۔ وہاں کے حالات نہایت افسوسناک ہیں – خاندان بنیادی ضروریات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، بچے بھوک اور مشکلات کا شکار ہیں اور کئی دیہات اب بھی مدد کے منتظر ہیں۔
آپ کے تعاون کی بدولت ہم نہ صرف امداد پہنچا سکے بلکہ متاثرہ لوگوں کی آواز بھی سن سکے۔ ان کی کہانیاں صرف نقصان کی نہیں بلکہ امید اور حوصلے کی بھی ہیں۔
یہ صرف ہمارا مشن نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہمیں مل کر یہ یقینی بنانا ہے کہ شانگلہ کے لوگ بھلائے نہ جائیں۔ ہر عمل، ہر شیئر اور ہر دعا اہمیت رکھتی ہے۔
آئیے اپنی آواز بلند کریں، تاکہ ریلیف اور بحالی ان لوگوں تک پہنچ سکے جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
Government of Pakistan Govt of Punjab Sindh Government Directorate General Information & PRs, KP