
24/09/2025
کوہاٹ
چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے سن آف کوہاٹ™ کی چائلڈ پروٹیکشن ڈسٹرکٹ آفیسرر عظیم عباس، انچارج چائلڈ پروٹیکشن ڈیسک محمد حسن قریشی, 15 انچارج انسپیکٹر حیات اللّٰہ خان کے ہمراہ بچوں پہ گداگری کے حوالے سے چھاپہ۔ والدین کو موقع پہ پکڑ کر وارننگ دی گئ کہ اگر دوبارہ بچوں کو گداگری اور چائلڈ لیبر پہ کہیں دیکھا گیا تو والدین پہ سخت قانونی کاروائ کی جائے گی۔