Podcast with Nasir ali

Podcast with Nasir ali Podcast with nasir ali

18/10/2024

تمام دوست جلداز جلد اس پیج کو لائک اور فالو کرو
پہلے مہمان کون ہونا چاہئے اور کونسی فیلڈ سے ہونا چاہیے

18/09/2024

میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتاہے جو مجھے سپورٹ کرتے ہے اس پیج بنانے کا مقصد لوگوں کو آگاہی جو مختلف طریقہ سے ہوگی انشاءاللہ اس پیج پر مختلف سیشن اپلوڈ ہونگے جس میں حاص کر میڈیکل سیشن ہونگے جس میں ڈاکٹر سے مختلف ڈیزیز پر بات ہوگی
دوسری سیشن سیاسی لوگوں سے ہوگی
تیسری سیشن مذہبی لوگوں سے ہوگی
اس کے علاوہ معاشرے میں امن اور بہت مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے مختلف لوگوں سے سیشن ہوگی اس کارخیر میں ہمارے ساتھ مدد کریں اور ہمیں سپورٹ کریں
نوٹ::: اگر کوئی شخص ہمیں کوئی آئیڈیا دینا چاہتے ہے تو وہ میرے ساتھ پرسنل میں رابطہ کرسکتے ہے
اِس پیج کو لائک اور شئیر کریں
وسلام

Address

Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Podcast with Nasir ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram