Okasha Medical Clinic - OMC - Togh Bala

Okasha Medical Clinic - OMC - Togh Bala Togh bala, An area adjoining the city of Kohat where the OKASHA medical clinic is a unique instituti

لیڈی ڈاکٹر جمشیدہ امیر..بروز جمعہ بعد نماز عصر تا عشاءعکاشہ میڈیکل سنٹر. بلمقابل مسجد منصاف،نزد کیڈٹ کالج کوہاٹ.برائے را...
30/09/2021

لیڈی ڈاکٹر جمشیدہ امیر..
بروز جمعہ بعد نماز عصر تا عشاء
عکاشہ میڈیکل سنٹر. بلمقابل مسجد منصاف،نزد کیڈٹ کالج کوہاٹ.
برائے رابطہ.. 03169463250

توغ یوتھ ویلفیئرآرگنائزیشن کوہاٹ نے الشفا آئ ٹرسٹ ہسپتال کوہاٹ کے زیر انتظام حجرہ حاجی سید مبارک شاہ مرحوم  (سمی خیل توغ...
06/09/2021

توغ یوتھ ویلفیئرآرگنائزیشن کوہاٹ نے الشفا آئ ٹرسٹ ہسپتال کوہاٹ کے زیر انتظام حجرہ حاجی سید مبارک شاہ مرحوم (سمی خیل توغ بالا) بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائ اسکول توغ بالا کوہاٹ کے فری آئ کیمپ کا انعقاد کیا ہے جس میں بہترین آئ کنسلٹنٹ مریضوں کا مفت معائنہ کیساتھ مفت ادویات اورنادار مریضوں کومفت سرجیکل آپریشن اور مفت لینسز کے لۓ ہسپتال ریفر کیا جائیگا۔بوقت صبح 8 بجے سے دوپہرایک بجے تک بروز منگل مورخہ 7ستمبر 2021 کو پابندی وقت لازمی ہے

الحمداللہ..آپ سب کے تعاون سے فری آئی کیمپ بخیر و عافیت اختتام پزیر ہوا. جس میں 89 میل مریض .. 120 فی میل مریض اور 69 مری...
06/07/2021

الحمداللہ..
آپ سب کے تعاون سے فری آئی کیمپ بخیر و عافیت اختتام پزیر ہوا. جس میں 89 میل مریض .. 120 فی میل مریض اور 69 مریضوں کو فری آپریشن کے لئے الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال کوہاٹ ریفر کیا گیا.
انشاءاللہ توغ یوتھ کے تعاون سے یہ کیمپ اب ہر ماہ لگایا جائے گا. تاکہ زیادہ سے زیادہ مریضوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے.

03/06/2021
15/05/2021
رمضان اوقات..... صبح 9 بجے سے 1 بجے تکسہہ پہر 3 بجے سے سحری تک
14/04/2021

رمضان اوقات..... صبح 9 بجے سے 1 بجے تک
سہہ پہر 3 بجے سے سحری تک

02/04/2021

مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں.
اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کے لیے حکومت کا ساتھ دیں. شکریہ

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid, Rotec etc

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Capotin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , bandage

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پھُنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brufin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops or colic EZZ

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لیے
Pulomonol syp

Stay safe🚫
Coppied

  اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں  سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی  ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹ...
02/04/2021


اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹک چارج/کرنٹ پیدا ہو رہا ہے جس سے ہونٹ ،منہ،زبان پر زخم و نکسیر پھوٹ سکتی ہے اور ایسا رپورٹ بھی ہورہا ہے شہری پانی بار بار پئیں اور ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں یا بونجیلا کریم۔یوز کریں*
ریاض سعودی عرب میں بھی گرمیوں میں بہت ہوا چلتی ہے ہوا میں نمی کی کمی کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے گھروں میں لوگوں نے بجلی سے چلنے والے سٹیمر رکھے ہوے ہیں جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اس کے علاؤہ لوگ ناک میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں ناک کے اندر چھوٹی چھوٹی شریانیں خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں دوسروں کی سنی سنائی باتوں سے بد گمان نہیں ہونا چاہئے. (COPIED)

عکاشہ میڈیکل کلینک... توغ بالا نزد کیڈٹ کالج..1.ڈاکٹر ثمن قریشی2.( روزانہ  صبح نو بجے تا  دوپہر ایک بجے تک)ڈاکٹر سیف الر...
02/04/2021

عکاشہ میڈیکل کلینک... توغ بالا نزد کیڈٹ کالج..
1.ڈاکٹر ثمن قریشی
2.( روزانہ صبح نو بجے تا دوپہر ایک بجے تک)
ڈاکٹر سیف الرحمن
(روزانہ بعد نماز عصر تا عشاء)
3.ڈاکٹر جمشیدہ امیر
(بروز جمعہ.. بعد نماز عصر تا عشاء)

توغ بالا اور ارد گرد کے علاقوں کے عوام کی سہولت کی پیش نظر اب لیڈی ڈاکٹر صبح کے اوقات میں موجود رہے گی. صبح نو بجے سے دو...
24/03/2021

توغ بالا اور ارد گرد کے علاقوں کے عوام کی سہولت کی پیش نظر اب لیڈی ڈاکٹر صبح کے اوقات میں موجود رہے گی. صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک..

Address

Togh Bala
Kohat
26030

Telephone

+923169463250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okasha Medical Clinic - OMC - Togh Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram