07/03/2026
خوشخبری! عمر کی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے
عمر کی حد40 سال کر دی گئی ہے
⏰ درخواست دینے کی آخری تاریخ: 10 مارچ
اب مزید امیدوار اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں!
🎓✨ نوجوانوں کے لیے زبردست موقع – مفت ٹیکنیکل ٹریننگ (بیچ III)
Duration 03 months
او جی ڈی سی ایل کے آپریشنل اضلاع سے تعلق رکھنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مکمل فنڈڈ ہنر مندی پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ پروگرام OGDCL کے تعاون سے NAVTTC سینٹر آف ایکسی لینس ان ماڈرن ٹیکنالوجیز، اسلام آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
📚 دستیاب کورسز:
🔹 ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ
🔹 ایڈوانس HVACR
🔹 فیشن ڈیزائننگ و ڈریس میکنگ
🔹 انڈسٹریل الیکٹریشن اور سولر پی وی ٹیکنیشن
🔹 پلمبر اور پائپ فٹنگ
🔹 ایڈوانس ویلڈنگ
🔹 مہمان نوازی (پروفیشنل شیف)
🔹 آٹو مکینک
📌 اہلیت:
✔ عمر 18 تا 30 سال
✔ کم از کم میٹرک
✔ CNIC لازمی
✔ متعلقہ OGDCL آپریشنل ضلع کا ڈومیسائل/پتہ
🎁 سہولیات:
✅ مکمل فنڈڈ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ 5,000 روپے
✅ سفری الاؤنس 15,000 روپے
✅ رہائش اور بورڈنگ
✅ مفت کھانے (Free Meals)
✅ جدید لیبارٹریز اور انڈسٹری وزٹس
✅ سافٹ اسکلز ٹریننگ
📍 OGDCL آپریشنل اضلاع:
پنجاب
• چکوال
• اٹک
• *رحیم یار خان*
• گوجر خان
• تونسہ
• ملتان
• جہلم
• ڈیرہ غازی خان
خیبر پختونخوا
• کرک
• کوہاٹ
• لکی مروت
سندھ
• گھوٹکی
• سکھر
• سانگھڑ
• حیدرآباد
• ٹنڈو الہ یار
• خیرپور
بلوچستان
• ڈیرہ بگٹی
• جھل مگسی
• جندران
• بارکھان
اگر آپ مذکورہ اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔ ہنر سیکھیں، باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیں