DHQ Teaching Hospital KDA Kohat

DHQ Teaching Hospital KDA Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHQ Teaching Hospital KDA Kohat, Kohat.

Enhance the knowledge of Kohat Division's people regarding Nursing & Medical field, introduce the new trends, products, technology, guidelines, surveys through social media platform which people of the region want.

ڈاکٹر مبشر حسین کوہاٹ کچھری چوک
26/12/2024

ڈاکٹر مبشر حسین
کوہاٹ کچھری چوک

08/12/2023

چیف کارڈیالوجسٹ (دل کی بیماریوں/امراض قلب کا ماہر) ڈاکٹر گلاب زرین اورکزئ کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
دوسروں کے دل کی بیماریوں کا معالج آج خود دل کے دورے سے رحلت کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
DHQ Teaching Hospital KDA Kohat. DHQ Teaching Hospital KDA Kohat

15/08/2023

سینیئر فارمیسی ٹیکنالوجسٹ معشوق علی اورکزئی کے چچا بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں،
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کا جنازہ کل صبح 10 بجے انکے آبائی علاقہ کلایا ضلع اورکزئی میں اٹھایا جائیگا،
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین

پشاور: هسپتالــــــوں میں OPD (پرچه) چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا هــــوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر او...
14/06/2023

پشاور: هسپتالــــــوں میں OPD (پرچه) چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا هــــوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جـــــــــــــــائے گا

28/05/2023
27/03/2023

انچارج فارمیسی ایمرجنسی نرسنگ آفیسر سبحان الدین بنگش کے والد محترم علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں،
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ بعد از افطار آبائی قبرستان شادی خیل سے اٹھایا جائیگا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اس بابرکت مہینے کے وساطت سے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ کا اداریہ دکھ کی اس گھڑی میں سبحان الدین بنگش کے ساتھ تہہ دل سے تعزیت ادا کرتا ہے ،

16/12/2022

چارج نرس شیریں اختر علالت کے باعث وفات پا گئی ہیں
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
ان کا نماز جنازہ بعد نماز عصر 4 بجے بمقام تپی قبرستان اٹھایا جائیگا،
اداریہ لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے ، دکھ و صدمے کی اس گھڑی میں سوگواران کی دل جوئی کرتا ہے ۔

دفتر سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا سے جاری احکامات کے مطابق 19 گریڈ منیجمنٹ لیڈر کے حامل ڈاکٹر مشتاق احمد کو میڈیکل سپرنٹینڈ...
25/11/2022

دفتر سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا سے جاری احکامات کے مطابق 19 گریڈ منیجمنٹ لیڈر کے حامل ڈاکٹر مشتاق احمد کو میڈیکل سپرنٹینڈنٹ برائے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ سبکدوش سابقہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر ناصر حسن آفریدی جنرل کیڈر گریڈ 19 کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اینڈ سروسز رپورٹ کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں، ڈاکٹر ناصر حسن آفریدی کا گزشتہ سال یکم اکتوبر کو کوہاٹ تبادلہ ہوا تھا یوں انھوں نے محض ایک سال اور چند دن کوہاٹ میں بطور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کے فرائض سر انجام دیئے۔

انچارج ای پی آئی ڈپارٹمنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ عدنان اصغر آفریدی کے والد پرنسپل گورنمنٹ پرائمری...
22/11/2022

انچارج ای پی آئی ڈپارٹمنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ عدنان اصغر آفریدی کے والد پرنسپل گورنمنٹ پرائمری سکول شین ڈنڈ محمد اصغر آفریدی علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں ،
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
نماز جنازہ بعد نماز عصر سوا لاکھ قبرستان میں ادا کیا جائیگا ۔

16/08/2022

السلام علیکم
ایک بھائی سے کل بروز پیر کے ڈی اے ھسپتال میں پرس گم گیا ہے جس میں کچھ نقد اور شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس گم گیا ہے اگر کسی بھائی کو معلم ہو یا ملا ہو برائے مہربانی نیچے دئے نمبر پر اطلاع دیں شکریہ
خوشمن خان
سینی گمبٹ
03465995710

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Teaching Hospital KDA Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram