Al-Shifa Trust Eye Hospital Kohat

  • Home
  • Al-Shifa Trust Eye Hospital Kohat

Al-Shifa Trust Eye Hospital Kohat Follow us for updates, patient stories, and information on our services and initiatives.

Let's work together to bring light to those in need!
📞 0922-515686
📞 0922-515710

21/06/2025

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک
06/06/2025

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک

23/03/2025
12/03/2025

امید کی ایک مشعل جلائیں
کسی کی زندگی کو روشن بنائیں.
Share the Blessings, your generosity can light up lives this Ramadan.
Donate Now.
1.Bank Transfer -
Askari Bank
Account Title: Al-Shifa Trust Eye Hospital Kohat
AC #: 07190200007236
IBAN: PK76ASCM007190200007236
Contact Us:
0922-515686
0922-515687

آج مورخہ 26 فروری کو ڈاکٹر طاہرہ نے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری کا اغاز کر دیا۔ڈاک...
26/02/2025

آج مورخہ 26 فروری کو ڈاکٹر طاہرہ نے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری کا اغاز کر دیا۔
ڈاکٹر صاحبہ الشفاء کے ساتھ والنٹیئر کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہیں ۔
الشفاء آئی ٹرسٹ کے لیے ان کی گرانقدر خدمات ہیں
درہ آدم خیل سرجیکل کیمپ کے لیے وہ خصوصی طور پر تین دن کے لیے تشریف لائی ہیں
الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ کے ایڈمنسٹریٹر کرنل ریٹائرڈ صفدر امیر بھی اس مو قع پر موجود تھے

الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ کے زیرِ اہتمام کالجییٹ سکول اینڈ کالج کوہاٹ میں فری آئی سکریننگ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گی...
25/02/2025

الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ کے زیرِ اہتمام کالجییٹ سکول اینڈ کالج کوہاٹ میں فری آئی سکریننگ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں مستند اور تجربہ کار ماہر امراض چشم نے حصہ لیا۔ کیمپ کے دوران 450 طلباء کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 27 طلباء کو مزید علاج کے لیے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ ریفر کرنے کی ہدایت کی گئی۔ دیگر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں، جو کہ ٹرسٹ کے خدمتِ خلق کے مشن کا حصہ ہے۔
آئی اسکریننگ کیمپ کے کامیاب انعقاد پر کالج کے پرنسپل پیر مبشر شاہ اور اساتذہ نے الشفاء ٹرسٹ کے عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ایڈمنسٹریٹر الشفاء ٹرسٹ  آئی ہسپتال کوہاٹ لیفٹیننٹ کرنل صفدر عامر کی دعوت پہ ٹی ایم او محمد شعیب کی ہسپتال آمد، آنکھوں ک...
24/02/2025

ایڈمنسٹریٹر الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کوہاٹ لیفٹیننٹ کرنل صفدر عامر کی دعوت پہ ٹی ایم او محمد شعیب کی ہسپتال آمد، آنکھوں کے بہترین علاج ومعالجہ اور مریضوں کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال پر ہسپتال انتظامیہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کوہاٹ کے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ مفت آنکھوں کے اس ہسپتال میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پہ چیف آفیسر محمد وقاص بھی ھمراہ تھے۔۔۔

رمضان مبارک  ♥️
24/02/2025

رمضان مبارک ♥️

امید کی ایک مشعل جلائیں۔کسی کی زندگی کو روشن بنائیں ۔الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈی اے فیز 2 کوہاٹ روشنی کے اس سفر میں دل ...
15/02/2025

امید کی ایک مشعل جلائیں۔
کسی کی زندگی کو روشن بنائیں ۔

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈی اے فیز 2 کوہاٹ
روشنی کے اس سفر میں دل کھول کر زکوۃ و عطیات جمع کروائیں۔
اپ کا عطیہ کسی بھی بینائی سے محروم فرد کی زندگی میں روشنی کا سبب بن سکتی ہے۔

Kashmir Day – 05 February 2025
05/02/2025

Kashmir Day – 05 February 2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Trust Eye Hospital Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share