Department of Physical Therapy-KUST

Department of Physical Therapy-KUST Information and issues of the Department of Physical Therapy KUST

21/11/2025

ملګرې ډاکټران

So grateful to have a friend who knows the science of healing and the art of caring.
Last year students Department of Physical Therapy KUST

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل گورنمنٹ آف پاکستان کیریکیولم ریویو بورڈ نے  نیشنل  کیریکیولم کونسل اسلام آباد سے  منظور شدہ ...
21/11/2025

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل گورنمنٹ آف پاکستان کیریکیولم ریویو بورڈ نے نیشنل کیریکیولم کونسل اسلام آباد سے منظور شدہ 02 سالہ ایچ ایس سی الائیڈ ہیلتھ سائنسز فزیوتھراپی سائنسز پروگرام کے 08 پروگرام کا کیریکیولم کی منظوری دے دی

04/11/2025

Victory of DPT and ECt!

دو دن کے پُرامن احتجاج کے بعد بالآخر ہماری وائس چانسلر صاحب سے ملاقات کامیاب رہی۔
تحریری طور پر یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ:

۱️⃣ فزیکل تھراپی کا موجودہ شعبہ صرف فزیکل تھراپی کے طلبہ کے لیے ہی رہے گا، اسے کبھی کسی دوسرے شعبے کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ اگر کسی شعبے کو منتقل کیا جائے گا تو وہ نرسنگ کا ہوگا۔

۲️⃣ فزیکل تھراپی کے تمام تعلیمی امور، پہلے سمسٹر سے لے کر آخری سمسٹر تک، اسی شعبے میں انجام دیے جائیں گے۔ کوئی بھی کلاس یا لیکچر کسی دوسرے شعبے میں نہیں ہوگا۔

۳️⃣ فزیکل تھراپی کی رجسٹریشن کے معاملے پر بھی بات ہوچکی ہے، اور انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یہ مسئلہ بہت جلد حل کر دیا جائے گا۔

یہ کامیابی فزیکل تھراپی کے طلبہ کے اتحاد، محنت اور ثابت قدمی کی جیت ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ و طالبات نے اپنے حقوق کے لیے علامتی احت...
31/10/2025

آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ و طالبات نے اپنے حقوق کے لیے علامتی احتجاج کیا، جس میں سینکڑوں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ سب نے ایک ساتھ مل کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کی اور یونیورسٹی انتظامیہ سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

کل کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ تمام طلبہ نے ایک ہی آواز میں کہا کہ ہم بند کمروں میں ہونے والے فیصلے ہرگز قبول نہیں کرتے۔ ایسے فیصلے جو طلبہ کے مستقبل سے جڑے ہوں، اُن میں طلبہ کی رائے شامل ہونا ضروری ہے۔

طلبہ نے واضح طور پر کہا کہ یہ فیصلہ غیر منصفانہ، غیر شفاف اور طلبہ کے مفاد کے خلاف ہے، اس لیے ہم اسے ماننے سے انکار کرتے ہیں۔ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ متحد ہیں اور اپنے تعلیمی مستقبل کے لیے ہر جائز اور پُرامن راستہ اختیار کریں گے۔

طلبہ نے مزید کہا کہ اگر پیر تک یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہ آیا، تو اس سے بھی زیادہ تعداد میں طلبہ اگلا پُرامن احتجاج کریں گے۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

آج وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) اور اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جانب سے جو فیصلہ کیا گیا ہے، وہ ...
30/10/2025

آج وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) اور اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جانب سے جو فیصلہ کیا گیا ہے، وہ سراسر ایک نااہل اور جانبدارانہ پالیسی ہے۔یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ Allied Health Sciences کی ع
مارت ختم کرنے کے بجائے ان تمام ڈیپارٹمنٹس کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کرے تاکہ طلبہ کا مستقبل محفوظ رہے
یہ فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ طلبہ کو ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی دانستہ کوشش ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی یہ دوغلی پالیسی پہلے بھی سامنے آتی رہی ہے، جس سے صرف نقصان ہی ہوا ہے۔ ہم تمام طلبہ اس فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کرتے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اگر یہ فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو DPT اور ECT کے تمام طلبہ اس کے خلاف بھرپور ردعمل دینے پر مجبور ہوں گے






゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/10/2025

آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے.
DPT Seniors 🌹🌺
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Respected Sir Dr Muhammad Rehman
29/09/2025

Respected Sir Dr Muhammad Rehman

Check out kust_cupid’s video.

Alhamdulillah after the efforts and suggestions of Pakistan Physical Theray Association, the Allied Health professional ...
24/09/2025

Alhamdulillah after the efforts and suggestions of Pakistan Physical Theray Association, the Allied Health professional Council pakistan have developed the scope of practice for physical therapist in pakistan.
He/She can use the prefix Dr followed by his name and PT and can prescribe the pain killers muscles relaxant,multivitamins and pain killer gels.
The physical therapist can now open the independent clinic,Rehab Center.
He/she can asses diagnose and treat the patient independently.He/She can advise investigation for neuromuscular and musculoskeletal conditions along with Congenital anomalies.He can collaborate officially with different health care professionals including medical doctors including surgeons and physicians, occupational therapist,speech therapist,audiologist and P&O by referring the patients.
The physical therapist can use electrotherapy equipments Dry Needling tapping laser therapy manual therapy including mobilization and manipulation.
Congratulations to all our community.

Academic Calendar 2025-2026( Fall Semester 2025)
03/09/2025

Academic Calendar 2025-2026( Fall Semester 2025)

01/08/2025

Dr. Numan Rahim khan, Chairman, Department of Physical Therapy, KUST.

20/07/2025

Admission open (Fall2025)
Department of physical therapy & For more details visit KUST www.kust.edu.pk
For admissions
admissions.kohat.edu.pk

Admissions Open (Fall 2025)
16/07/2025

Admissions Open (Fall 2025)

Address

KUST Kohat
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Physical Therapy-KUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram