02/11/2025
یہ 70 سال کے مریض ہیں جنہیں پرانا نمونیا ہے اور یہ سگریٹ نوش بھی رہے ہیں، جس کی وجہ سے ایکسرے میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پھیپھڑے کافی حد تک خراب ہو چکے ہیں۔ علاج کا آغاز ہو چکا ہے، اِن شاء اللہ جلد صحتیاب ہوں گے۔ 🤲🏻💉🏥
ڈاکٹر شاہ جہان – چیسٹ اسپیشلسٹ (پلمونولوجسٹ) 🌿
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے! 🩺✨
ہم ماہر تشخیص اور علاج فراہم کرتے ہیں:
✅ سینے کی بیماریاں اور انفیکشن
✅ تپ دق (ٹی بی)
✅ ذیابیطس (شوگر کنٹرول اور مینجمنٹ)
✅ ہائی اور لو بلڈ پریشر
✅ معدے اور ہاضمے کے مسائل
🗓 Friday: Closed
📍 Address: Basement, Saadullah Shah Market, Kachehri Chowk, Kohat
📞 For Appointment: 0302-5668846
☎️ Landline: 0922-511254
آسانی سے سانس لیں، صحت مند زندگی گزاریں۔ ہماری شفقت بھری اور پروفیشنل دیکھ بھال کے لیے آج ہی تشریف لائیں! 💚