Saher Health Care

Saher Health Care Ray of Hope for Deserving

خوشخبری، فری آنکھوں کاکیمپسول ہسپتال کبیروالا کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض حسین بروز جمعہ یکم مئی 2026 کو 4 بجے سے 7 بجے تک سحر...
01/05/2026

خوشخبری، فری آنکھوں کاکیمپ
سول ہسپتال کبیروالا کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض حسین
بروز جمعہ یکم مئی 2026 کو 4 بجے سے 7 بجے تک سحر ہیلتھ کیئر ہسپتال نزد حبیب بینک کوہیوالا میں آنکھوں کے مریضوں کا فری چیکپ کریں گے۔ انشاءاللہ ۔شناختی کارڈ ،موبائل نمبر ساتھ ضرور لے آئیں۔شکریہ
03000751332

07/04/2026

*ڈاکٹر سلطان محمود خان*
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں۔

*ڈاکٹر زاہدہ اشرف*
گائناکالوجسٹ
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے
چیکپ کے لیے آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

*ڈاکٹر ریاض حسین*
روزآنہ 3 بجے سے 8 بجے تک آنکھوں کا چیک آپ کرتے ہیں۔

*ڈاکٹر شہرام ترمذی*
ڈاکٹر آف فزیوتھراپسٹ
روازنہ *5* بجے سے *7* بجے تک موجود ہوتے ہیں۔

🏥سحر ہیلتھ کیئر نزد حبیب بینک ملتان روڈ کوہی والا 03000751332

https://maps.app.goo.gl/7dRebmN31hnkBivy5

*ڈاکٹر سلطان محمود خان* روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں۔*ڈاکٹر زاہدہ اشرف* گائناکالوجسٹروزآنہ 4 ب...
07/04/2026

*ڈاکٹر سلطان محمود خان*
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں۔

*ڈاکٹر زاہدہ اشرف*
گائناکالوجسٹ
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے
چیکپ کے لیے آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

*ڈاکٹر ریاض حسین*
روزآنہ 3 بجے سے 8 بجے تک آنکھوں کا چیک آپ کرتے ہیں۔

*ڈاکٹر شہرام ترمذی*
ڈاکٹر آف فزیوتھراپسٹ
روازنہ *5* بجے سے *7* بجے تک موجود ہوتے ہیں۔

🏥سحر ہیلتھ کیئر نزد حبیب بینک ملتان روڈ کوہی والا 03000751332

https://maps.app.goo.gl/7dRebmN31hnkBivy5

🌟 اہلِ علاقه کوہیوالا کے لیے خصوصی طبی سہولت 🌟 ایک روزہ فری میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں مستند اور م...
13/02/2026

🌟 اہلِ علاقه کوہیوالا کے لیے خصوصی طبی سہولت 🌟
ایک روزہ فری میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں مستند اور ماہر ڈاکٹرز اپنی خدمات پیش کریں گے:

👁️ آنکھوں کے امراض کے لیے خصوصی چیک اپ
ڈاکٹر ریاض حسین
(آنکھوں کے سپیشلسٹ، کبیروالا)
🕒 وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
آنکھوں کے مختلف امراض کا مکمل معائنہ اور مفت مشاورت فراہم کی جائے گی۔

🤰 خواتین و زچہ و بچہ کے لیے خصوصی سہولت
ڈاکٹر زاہدہ اشرف
(خواتین امراض سپیشلسٹ)
🕒 وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
حاملہ خواتین کا مکمل مفت چیک اپ اور طبی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
👨‍⚕️ رابطہ و نگرانی:
ڈاکٹر سلطان محمود خان
(سینئر میڈیکل فزیشن، کبیروالا سول ہسپتال)
🏥 سحر ہیلتھ کیئر ہسپتال
📍 نزد حبیب بینک، ملتان روڈ، کوہیوالا
📞 رابطہ نمبر:-0300751332

18/11/2025
13/11/2025

Get Vaccinated your children aged 6 months to 5 years against Measles and Rubella from 17th November to 29th November 2025

سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سحر ہیلتھ کیئر میں فری علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔*ڈاکٹر سلطان محمود خان* روزآنہ 4 بجے...
27/09/2025

سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سحر ہیلتھ کیئر میں فری علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

*ڈاکٹر سلطان محمود خان*
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں۔

*ڈاکٹر زاہدہ اشرف*
گائناکالوجسٹ
روزآنہ 4 بجے سے رات 8 بجے
چیکپ کے لیے آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

*ڈاکٹر ریاض حسین*
روزآنہ 3 بجے سے 8 بجے تک آنکھوں کا چیک آپ کرتے ہیں۔

*ڈاکٹر شہرام ترمذی*
ڈاکٹر آف فزیوتھراپسٹ
روازنہ *5* بجے سے *7* بجے تک موجود ہوتے ہیں۔

🏥سحر ہیلتھ کیئر نزد حبیب بینک ملتان روڈ کوہی والا 03000751332

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سحر ہیلتھ کیئر میں فری علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔⸻2025 کا سب سے بڑا آفرآنکھوں کا فری ...
26/09/2025

سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سحر ہیلتھ کیئر میں فری علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

2025 کا سب سے بڑا آفر
آنکھوں کا فری معائنہ

🕒 وقت: سہ پہر 3:30 بجے سے شام 7:30 بجے تک
📅 تاریخ: بروز جمعہ، 26 ستمبر 2025

👁️ سفید موتیا کا لیزر آپریشن صرف 16,000 روپے میں

🎯 فولڈ ایبل لینز کے ساتھ بغیر ٹانکے اور ٹیکے کے 50% ڈسکاؤنٹ

ڈاکٹر ریاض حسین
آپٹومیٹرِسٹ و ماہر امراض چشم

ڈاکٹر سلطان محمود خان
(سینئر میڈیکل فزیشن، سول ہسپتال کبیروالا)
🏥 سحر ہیلتھ کیئر، نزد حبیب بینک، ملتان روڈ، کوہی والا
📞 0300-0751332

https://wa.me/message/ADUVYYVOMLH3F1
https://maps.app.goo.gl/7dRebmN31hnkBivy5

Address

Near HBL Bank Multan Road
Kohiwala
58260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saher Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saher Health Care:

Share

Category