
Visit my Clinic for check up ❤
online Checkup nd Asked For Treatment❤
Operating as usual
In My Clinic ❤
شوگر کے مریض اپنے پاؤں کا اتنا خیال رکھے جتنا وہ چہرے کا رکھتے ہیں ۔اگر پیر پر کوئی زخم لگ جائے تو اسکا علاج پوری طور پر سٹارٹ کرنا چاہیے ۔ورنہ پیر کاٹنے تک بات پوھنچ جاتی ہے ۔
ڈاکٹر محمّد عظمت جاوید خان ۔۔۔
My Clinic ❤
کل بروز جمعرات انشاء اللہ علاقہ کےلوگوں کیلئے فری کیمپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جس میں ماہر ڈاکٹر صاحب فری چیک اپ کرینگے۔
مفت ادویات فراہم کی جائینگی ۔
مفت شوگر چیک کی جائیگی۔
بمقام۔۔ عبان میڈیکل ہیلتھ کیئر سینٹر ❤
نیو انڈس پبلک سکول طارق چوک کوٹ ادو❤
الحمداللہ آج اللّه کے کرم سے اپنے کلینک کا افتتاح ھو گا ❤
#عبان میڈیکل ہیلتھ کیئر سنٹیر طارق چوک کوٹ ادو ❤
والد محترم محمد جاوید اقبال خان
ماموں پروفیسر تصدق نتکانی
ماموں ڈاکٹر سجاد انور خان
ماموں محمد حیدر خان
استاد محترم اسحاق نظامی
محمد صدیق بلا بلوچ
کذن محمد سمیع خان
اور دیگر افراد نے شرکت کی ❤
اللّه پاک برکت ڈالے امین ❤
انشااللہ ❤
بروز بدھ انشاء اللہ علاقہ کےلوگوں کیلئے فری کیمپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جس میں ماہر ڈاکٹر فری چیک اپ کرینگے۔
مفت ادویات فراہم کی جائینگی ۔
مفت شوگر چیک کی جائیگی۔
انشااللہ
فری کیمپ
کل بروز اتوار تاریخ 19 جون صبح 9 بجے سے شام 6 بجے
بامقام ۔۔گدارہ چوک فقیر والی لیہ
لیہ کے مریضوں کے لئے بہت ہی اچھی ❤
How to made FIRST AID BOX
OTC pain killer جسم درد سر درد )
. paracetamol ( panadol )
. ibuprofen ( brufen )
. naproxen ( neoprox )
COMMON COLD ALLERGIC RHINITIS) نزلہ زکام
. fexofenadine ( fexet )
. pseudoephidrine (arinac )
. chlorpheniramine maleate ( piriton )
DIRRHEA..... پیچس
. loperamide ( immodium )
. metronidazole ( flagyl )
. ORS
CONSTIPATION قبض
. sulfolax ( skilax )
. sodium picosulfate ( laxoberon )
. suppositories for adult or infants
. Ispaghol husk
ANTACID سینے کی جلن
omperazole + sodium bicarbonate ( risek sachet)
gaviscon advance syrup
VITAMIN c for immunity bossting
SURGICAL ITEMS
. bandages
. pyodine
. mycitracin
. cotton and guaze
. polyfex skin
. deep heat cream and wintogeno
. skin analgesic patch
SUPPLEMENTARY DIET
. surbex Z
. theragran ultra
BODY MEASUREMENT ITEM
therma meter
blood glucose meter
BP meter
ڈاکٹر محمد عظمت جاوید خان
#منکی پاکس کے انفیکشن میں بخار، سر درد، سوجن، کمر درد، پٹھوں میں درد اور عام سستی شامل ہیں۔ بخار کے وقت انتہائی خارش والے پیپ بھرے دانے پیدا ہو سکتے ہیں جو اکثر چہرے پر شروع ہو کر جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتے ہے۔ انفیکشن عام طور پر 14 سے 21 دن تک رہتا ہے۔
*ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر*
1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml
*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*
*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)
*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے...
*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...
ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔
*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔
*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...
اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂
*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔
*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛
*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔
*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں۔ ڈاکٹر عظمت جاوید خان ۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ ایک اور مریض کا علاج کیا ۔۔۔۔
ٹی بی قابل علاج مرض ہے۔ دو ہفتے یا اس سے زائد کھانسی کی صورت میں ٹی بی کا مفت ٹیسٹ اور علاج کی سہولیات کے لیے قریبی مرکز صحت تشریف لائیں ۔ مزید معلومات کے لیے88800 0800 پر مفت کال کر یں۔
*تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔*
*خدارا اپنی حفاظت کریں۔*
*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*
*ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے*
*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*
*اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.*
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*
#ڈاکٹرعظمت جاوید ❤️
Pneumonia TB
X Ray Findings COPD + PTB + Bronchiectasis
حالات حاضرہ کے حوالے سے چند مفتے لیکن مخلصانہ مشورے ۔۔۔!
* آپ پہلے سے چاہے کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں لیکن ان دنوں میں اگر بخار، کھانسی، سانس میں تنگی یا ان میں کسی ایک کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ آرہا ہے تو سب سے پہلے سپیشلسٹ پلمونولوجسٹ سے رابطہ کریں ۔۔
* پہلے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے لیکن اب یہ علامات آرہی ہیں تو بھی پلمونولوجسٹ سے رابطہ کریں
* ڈاکٹر کرونا کے شک میں خون کے جو بنیادی ٹیسٹ لکھ کر دے وہ لازمی کرائیں
* اگر علامات آرہی ہیں اور خود آپ کو کرونا کا شک کوریا ہے تو پی سی آر کے پیچھے بھاگنے سے پہلے چیسٹ ایکسرے کروائیں
*چیسٹ ایکسرے پہ کچھ آرہا ہے تو پھر بہتر ڈائیگنوزز کیلئے چیسٹ کا سی ٹی سکین کروائیں
* جو مریض آکسیجن ڈیپینڈنٹ ہے اسے گھر میں نہ رکھیں کیونکہ آپ سے مریض کی آکسیجن کی ضروریات مینیج نہیں ہونگی اور آپکی ساری توانائی آکسیجن سلنڈرز لینے اور بھروانے میں لگ جائیں گی اور آپکی بھاگ دوڑ سے مریض بھی ڈسٹرب رہے گا
* اگر پرائیویٹ سیٹپ میں کوئی قابل اعتماد ڈاکٹر ہے تو ٹھیک ورنہ سرکاری ہاسپٹل کے ایمرجنسی ڈیپارٹمینٹ سے ہی رجوع کریں
*اگر آپ کو کورونا ہوا ہے یا شک بھی ہے تو اسے چھپانے کی بجائے اپنے قریبی لوگوں کو مطلع کریں اور حتی الوسع احتیاطی تدابیر اپنا کر انہیں ایکسپوز ہونے سے بچائیں
#ڈاکٹرعظمت
Treatment
ایک اوربیماری کا علاج آن لان کیا 😍
Chest x ray Finding Of Pulmonary
Use In Asthm ❤️
ٹی بی سے حفظاتی اقدامات ❤️
Told Me ur Prblmm in my Whts app Number any time I will suggest to best Ix nd Treatment
For Coug
یمارے ریڈیالوجی ڈیپارٹمینٹ میں ڈاکٹر ذوالفقار صاحب ہوتے ہیں انہیں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز کے پندرہ سولہ دن بعد کورونا ہو گیا اور وہ ٹیچنگ ہاسپٹل کووڈ وارڈ سے علاج کراتے رہے ۔۔۔۔
سوال یہ ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد انہیں کرونا کیوں ہوگیا ۔۔۔ ؟
تو جواب جاننے کیلئے دو باتیں سمجھنے کی ہیں ۔۔
پہلی بات ویکسین دو ڈوزز میں لگتی ہے عموما اکیس دنوں کے وقفے سے ۔۔۔ اور وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز بننے کیلئے سیکنڈ ڈوز کے بعد بھی تقریبا دو ہفتے کا وقت درکار ہوتا ہے
دوسری بات اس وائرس کے مختلف سٹرینز ہیں پہلی فیزز میں یہ سٹرین مختلف تھا اب سنا ہے یو کے سٹرین کی پِیک ہے ، یہ ویکسین اس پہ بھی کام کرے گی یا نہیں اللہ بہتر جانتا ہے یا ادارے جو اس پہ ریسرچ کر رہے ہیں لیکن پہلے والی سٹرینز کے خلاف یہ ویکسین موثر ہے اور اس پہ تحقیق ہوچکی ہے _
سب سے اہم بات : ویکسین کی پہلی ڈوز کے بعد کورونا چاہے عمران خان کو ہو یا کسی پروفیشنل ڈاکٹر کو اس سے ویکسین ناقص ہونا کہیں سے بھی ثابت نہیں ہوتا _ ایک ڈاکٹر دوست کے بقول ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان کا کورونا وارڈ پچھلے چند روز میں بھر چکا ہے اس لئے آئن سٹائن بن کے ویکسینیشن کے خلاف لیکچر جھاڑنے کی بجائے انسان بن کے اپنے ساٹھ سال سے اوپر کے بزرگوں کے شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیج کر ان کی رجسٹریشن کروائیں اور جو ویکسین جس سٹرین کے خلاف بھی دستیاب ہے ، لگوائیں _
آفر ۔۔۔ : !
اس وقت دانشوری کی بجائے احتیاط اہم ہے اس لئے اپنے اور معاشرے کے بھلے کیلئے چند دن دانشوری کو سائیڈ پہ رکھ دیں پلیز ۔۔۔ میرا وعدہ ہے کہ کورونا کی یہ فیز گزر جانے کے بعد میں اپنے بیس دوستوں کے ساتھ آپکی ہر پوسٹ پر لٙو ریکٹ
Welcome My All Friends ❤️
Monday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Tuesday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Wednesday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Thursday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Friday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Saturday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 | |
Sunday | 09:00 - 13:30 |
16:00 - 21:30 |
Dr. Rai Ali Akash MBBS, MCPS ENT, MS ENT. گلے اور ناک کے تمام آپریشن جیسے ?
Our services }Dental Check up } Extractions } Scailing and polishing }Braces treatment } Composite F
Excel Lab was founded upon core values of patient priority and accurate testing. During the past 28 years we have built up a legendary reputation for excellence in both, from a small local lab we have grown to become a National network.
Although,I am not perfect ,but my work is my perfection. Serving community with noble cause which no
MAKING HEALTH CARE BETTER TOGETHER
آپ مردانہ کمزوری کا تسلّی بخش علاج گھر بیٹھے کروائیں پا
Easy Sonology is a platform of professionals can discuss the queries, share the Sonography work and
Looking for the right dentist to give you the dental care you deserve? Do visit us 😊