Qudoos homoeopathic

Qudoos homoeopathic Homeopathic doctor M.Khalid

23/09/2025

کیا سنانواں انجمن تاجران کے الیکشن میں کوئی اور شریف ادمی امیدوار ہیں ؟؟؟؟؟؟

03104637847 # # #03004637847
21/09/2025

03104637847 # # #03004637847

20/09/2025
27/08/2025

گذشتہ ہفتے پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں ابتدا سے ہی واضح تھا کہ معاملہ حقائق کے بالکل منافی ہے لیکن اس کے باوجود ہم نے پولیس انوسٹی گیشن کا انتظار کیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایس ایچ او محمود کوٹ جناب شاہد قریشی صاحب کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایف آئی آر نمبر 518/25 کے مدعیان اور موجودہ ایف آئی آر 528/25 کے ملزمان کو محض ذاتی رنجش کی بنیاد پر غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ انداز میں گرفتار کیا گیا اور ان پر ایف آئی آر 518/25 سے دستبردار ہونے کے لئے مسلسل دباؤ ڈالا گیا۔ اس وقوعہ سے پہلے بھی ایس ایچ او صاحب کے خاندان کے افراد مندرجہ بالا ایف آئی آر سے دستبردار ہونے کے لئے مسلسل دباؤ ڈالتے رہے۔
یہ طرزِ عمل نہ صرف انصاف اور اختیارات کے تقاضوں کے خلاف ہے بلکہ ایک معزز خاندان کے ساتھ کھلی زیادتی بھی ہے۔

تاہم خوش آئند امر یہ ہے کہ ڈی پی او مظفرگڑھ اور بالخصوص ایس پی انویسٹی گیشن جناب اصغر علی اولکھ صاحب نے مداخلت کر کے ایک ہفتے تک غیر جانبدارانہ تفتیش کروائی، جس کے نتیجے میں محمد اقبال، ظفر، مظہر اور غلام شبیر اقوام دیدڑ کی بے گناہی ثابت ہوئی اور انہیں باعزت رہا کیا گیا۔
امید ہے ڈی پی او مظفر گڑھ ایس ایچ او محمود کوٹ اور موجودہ واقع کے منصوبہ سازوں کے خلاف شفاف انکوائری کرکے قانون کی عملداری کو یقینی بنائیں گے۔

03/07/2025

03104637847

28/06/2025

حیض لیٹنے سے آۓ دواٸی کریازوٹ

27/06/2025

ریاست آج ان اٹھارہ افراد کو بچا سکتی تھی لیکن ان کی گھنٹوں کی چیخ و پکار رنگ نہ لائی اور ...See more

ایک غزلچپ لگی ایسی کہ وا ، رازِ نہاں ہونے لگاسوز پنہاں میری آنکھوں سے عیاں ہونے لگاخوب روئے ہم اکیلے ، درد کے لگ کے گلےر...
14/04/2025

ایک غزل

چپ لگی ایسی کہ وا ، رازِ نہاں ہونے لگا
سوز پنہاں میری آنکھوں سے عیاں ہونے لگا

خوب روئے ہم اکیلے ، درد کے لگ کے گلے
ریگ زارِ چشم سے چشمہ رواں ہونے لگا

یہ بھی کیا طرفہ ستم ہے جس قدر چاہا اسے
اس قدر وہ شوخ ہم سے بدگماں ہونے لگا

آبیاری اپنے اشکوں سے بہت جب ہم نے کی
دل کا اک زخمِ کہن پھر سے جواں ہونے لگا

راز سربستہ ہے اس کی دل نوازی میں کوئی
کچھ تو ہے جو ایک دشمن مہرباں ہونے لگا

شگفتہ نعیم ہاشمی

زیر طبع " قرطاس کا دکھ" سے انتخاب

Address

Eman Plaza Garmani Ada
Kot Addu
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudoos homoeopathic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram