Life Source Blood Bank & Thalassemia Foundation

Life Source Blood Bank & Thalassemia Foundation Blood Bank & Thalassemia Foundation

30/01/2026
الحمداللہ اب تک سینکڑوں تھیلیسیمیااور بلڈ ایمرجنسی کے مریض لائف سورس بلڈ بینک سے بروقت خون کی فراہمی کی سہولت سے مستفید ...
22/01/2026

الحمداللہ اب تک سینکڑوں تھیلیسیمیااور بلڈ ایمرجنسی کے مریض لائف سورس بلڈ بینک سے بروقت خون کی فراہمی کی سہولت سے مستفید ہوچکے ہیں۔

تھلیسیمیا میجر ایک موروثی بیماری ہے جس کی علامات عموماً بچوں کی پیدائش کے تین ماہ بعد سے لے کر سات سال کی عمر تک ظاہر ہو...
21/12/2025

تھلیسیمیا میجر ایک موروثی بیماری ہے جس کی علامات عموماً بچوں کی پیدائش کے تین ماہ بعد سے لے کر سات سال کی عمر تک ظاہر ہو سکتی ہیں ان علامات میں بچوں کا کمزور ہونا جسم کا پیلا پڑ جانا اور تلی کا بڑھ جانا شامل ہے، اگر تھلیسیمیا میجر میں مبتلا بچوں کو بروقت معیاری اور محفوظ خون کی منتقلی کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے آئرن چیلیشن تھراپی فراہم کی جائے اور روزانہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ وٹامنز زنک اور دیگر معدنی اجزا کی سپلیمنٹس دی جائیں تو وہ عام انسانوں کی نسبت زیادہ متحرک اور صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں مناسب اور مسلسل علاج کے ذریعے تھلیسیمیک اسٹارز کو بہت سی سنگین پیچیدگیوں سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے، تھلیسیمیا کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے جسے درست علاج اور بروقت توجہ سے طاقت میں بدلا جا سکتا ہے محفوظ خون کی منتقلی اور باقاعدہ آئرن چیلیشن تھراپی کے ذریعے تھلیسیمیک اسٹارز بھی ایک صحت مند اور بھرپور زندگی گزار سکتے ہیں آگاہی پھیلائیں کیونکہ درست معلومات کسی زندگی کو بچا سکتی ہیں.
تھیلیسیمیااور ایمرجنسی کے مریض بروقت خون حاصل کرنے کیلئے کسی بھی وقت ہمارے بلڈ بینک وزٹ کر سکتے ہیں ۔لائف سورس بلڈ بینک بے سہارا تھیلیسیمیاکے بچوں کے ساتھ ہے آگر آپ بھی انکے بچوں کا سہارا بننا چاہتے ہیں آج ہی بلڈ ڈونیشن کیلئے ہمارے بلڈ بینک تشریف لائیں جہاں آپکا عطیہ کیا خون متحسق مریضوں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

Address

Kot Addu
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Source Blood Bank & Thalassemia Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category