Dr.Hafiz Junaid Ahmed

Dr.Hafiz Junaid Ahmed ✅Medical Specialist Consultant Pulmonologist

21/12/2025

Alhumdulilah ❤️❤️❤️
Ramzan medical complex Gurmani ...
Pulmonology clinic

خدمت خلق اولین ترجیح 30 نومبر بروز اتوار رمضان میڈیکل کمپلیکس گرمانی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہ...
28/11/2025

خدمت خلق اولین ترجیح
30 نومبر بروز اتوار رمضان میڈیکل کمپلیکس گرمانی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سانس کے ھر طرح کے مریضوں کے علاوہ شوگر بلڈ پریشر اور معدہ کے تمام مریضوں کا مفت معائنہ کے ساتھ فری ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔۔
رمضان میڈیکل کمپلکس
03008736097

کوٹ ادو کے نواحی علاقے گورمانی میں سینئر ٹیچر ملک جاوید اقبال صاحب اور ان کے بھائی ملک نذر  طارق صاحب سے رمضان میڈیکل کم...
16/11/2025

کوٹ ادو کے نواحی علاقے گورمانی میں سینئر ٹیچر ملک جاوید اقبال صاحب اور ان کے بھائی ملک نذر طارق صاحب سے رمضان میڈیکل کمپلیکس (ٹرسٹ اسپتال) میں ملاقات ہوئی۔

رمضان میڈیکل کمپلیکس ایک چیریٹی اسپتال ہے جہاں تمام مریضوں کا مفت چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔

فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے دونوں محترم شخصیات کے ساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ بہت جلد رمضان میڈیکل کمپلیکس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

Tomorrow Insha Allah..
01/11/2025

Tomorrow Insha Allah..

Influenza vaccination is compulsory for all patients having breathing/ allergic issues...Dr Hafiz Junaid Ahmed PULMONOLO...
28/10/2025

Influenza vaccination is compulsory for all patients having breathing/ allergic issues...
Dr Hafiz Junaid Ahmed
PULMONOLOGIST
Indus hospital muzafar garh
Doctors clinic and MEDICOSE
Thermal road kot Addu
03356209121...

Get your appointment for any type of breathing issues ڈاکٹر حافظ جنید احمد ماھر امراض سینہ پھیپھڑے ،سانس کی نالی پلمونول...
04/10/2025

Get your appointment for any type of breathing issues
ڈاکٹر حافظ جنید احمد
ماھر امراض سینہ پھیپھڑے ،سانس کی نالی
پلمونولوجسٹ انڈس ہاسپٹل مظفرگڑھ
ڈاکٹرز کلینک اینڈ میڈیکوز
کوٹ ادو

29/09/2025
29/09/2025

28 September 2025
علی پور کے مضافات میں میڈیکل ریلیف کیمپ کا انعقاد

علی پور کے نواحی علاقوں میں بیت احمد کے سیلاب زدہ مقام پر ڈاکٹر حافظ جنید صاحب کی جانب سے امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک روزہ میڈیکل ریلیف کیمپ منعقد کیا گیا۔

کیمپ میں ڈاکٹر صاحب نے اپنی پیرا میڈیکل ٹیم کے ہمراہ تقریباً 250 مریضوں کا معائنہ کیا۔ مریضوں میں الرجی، شوگر، بلڈ پریشر، سانس/دمہ اور معدے کے امراض شامل تھے۔ تمام مریضوں کے بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

سیلابی پانی اترنے کے بعد علاقے میں وبائ امراض سکن الرجی ،پیٹ کے امراض میں خاطر خواہ اضافہ ھوا ھے اور شوگر بلڈ پریشر اور سانس کے مریضوں کو ادویات کی کمی کا سامنا ھے۔
امید ویلفیئر فاؤنڈیشن اور مفتی ریحان صاحب نے جس طرح ھماری مدد اور رہنمائی کی ھم ان کے شکر گزار ہیں اور مستقبل میں بھی ان کے فلاحی کاموں میں ان کی ٹیم کا حصہ رھے گئ انشاء اللہ
Doctor HAFIZ JUNAID AHMED
PULMONOLOGIST INDUS HOSPITAL MUZAFAR GARH
DOCTORS CLINIC AND MEDICOSE ..
03356209121

الحمدللہ آج  17 ستمبر 2025 ڈاکٹرز کلینک اینڈ میڈیکوز پر ایک فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا جس میں الحمدللہ 60 پلس  سانس کے مر...
17/09/2025

الحمدللہ آج 17 ستمبر 2025 ڈاکٹرز کلینک اینڈ میڈیکوز پر ایک فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا جس میں الحمدللہ 60 پلس سانس کے مریضوں کا مفت معائنہ مفت بلڈ ٹیسٹ ایکسرے اور مفت ادویات فراہم کی گئی. انشاءاللہ خدمت کا یہ سفر اگے بھی جاری رہے گا
ڈاکٹر حافظ جنیداحمد
پلمونولوجسٹ انڈس ہاسپٹل مظفرگڑھ
ڈاکٹرز کلینک اینڈ میڈیکوز تھرمل روڈ کوٹ ادو
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03356209121

Address

Doctors Medicos, Thermal Road Kot Addu
Kot Addu
34050

Telephone

+923356209121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Hafiz Junaid Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram